Home » Article (Page 10)

سیاستدانوں نے اپنی عوام کو ہمیشہ قربانی کا بکرا بنایا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر: علامہ پیر محمد اشرف شاکر

Publish on January 15, 2010

مشرف کے بعد جب سے حکومت منتخب ہوئی ہے روز بروز تمام اشیاء کے نرخوں میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو تا جا رہا ہے جس سے مہنگائی آسمان کی بلندیوں کیطرف سفر کر رہی ہے گیس و بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ ہونے کے باوجود نیا سال شروع ہوتے ہی...

پاکستانی فوج کے خلاف سازش اور جرنیلی عزم۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:محمد اکرم خان

Publish on January 10, 2010

پاکستان کے دشمنوںکے عزائم سے ہر پاکستانی بخوبی آگاہ ہے لیکن اِس آگاہی کے باوجود ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پاکستانی افواج کو مغربی محاذ پر پھیلا کر مشرقی بارڈرز پر پیٹھ ننگی کردی گئی ہے اور جذبہ جہاد سے سرشار فوج کو اپنے ہی عوام سے لڑانے کے...

ہم کدھر جا رہے ہیں؟۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:ڈاکٹر سید سجاد علی ہاشمی

Publish on January 8, 2010

گلوں میںرنگ بھرے بادنو بہار چلے  چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے  جناب کاروبارتو ہوتا ہے اب انٹرنیٹ پر موبائل پر، نسیم صحر بادصباء،گلوں کے رنگ دیکھنے کون گلشن میںآتا ہے۔ختم ہو گئی ہے باغوں کی رونق،چہل پہل،ہمیں یاد ہے ،ہاں! ہم نے بھی مچلنا،ضد کرنی اور ساتھ چلے جانا،عمر...

بجلی گیس کا بحران اور عوامی احتجاج ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:سید احمد علی رضا

Publish on January 6, 2010

ملتان،فیصل آباد،لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں بجلی اور گیس کی فراہمی میں تعطل اور بدترین لوڈشیڈنگ کی وجہ سے پرتشدد احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔ توانائی کا بحران طویل عرصے سے جاری ہے لیکن حکومت ابھی تک کوئی طویل المدت یا قلیل المدت منصوبہ قوم کے سامنے پیش...

جیو زندگی !صحت کے ساتھ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:سید سجاد احمدہاشمی

Publish on

بقول شاعر :تنگدستی نہ ہو اگر سالک تندرستی ہزار نعمت ہے  اس میں کوئی شکت نہیں،ہر انسان تندرستی کی اہمیت کو بخوبی سمجھتا اور جانتا ہے۔علاج معالجہ بھی ہم تندرست رہنے کیلئے کرواتے ہیں۔بیماری آئی،علاج کیادوا استعمال کی، پرہیز کیا،محترمہ تندرستی تشریف لے آئی،لیکن کتنے دنوں کیلئے ؟ ہماری روز مرہ کی...

درس کربلا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:غلام عباس

Publish on December 21, 2009

آپ جانتے ہیں کہ ذوالحجہ کے مہینے میں ایک روز ایسا ہے جس کا نام عید قربان ہے اور جس میں ہر صاحب استطاعت مسلمان جانور ذبح کرکے قربانی کا مظاہرہ کرتا ہے۔ تو محرم الحرام کا مہینہ بھی اپنی دیگر خصوصیتوں کے ساتھ ایک عظیم الشان قربانی اپنی آغوش...

مداری کا ہیٹ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:مہرمحمد امین

Publish on

پاکستان کی یہ بدقسمتی رہی ہے اور پاکستانیوں کی بھی کہ ہمارے ملک میں آئین کی حکمرانی نہیں ہوسکی۔ یہ درست ہے کہ فوجی جرنیلوں نے حکومت سیاستدانوں کے ذریعہ ہی چلائی ہے ہر فوجی جرنیل نے جب اقتدار پہ قبضہ جمایا توسیاستدانوں نے آئین کی پاسداری اور حفاظت کی...

اسلام امن وآشتی کا درس دیتاہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:غلام عباس

Publish on December 19, 2009

فخر دوجہاں حضرت محمد ﷺ نے فرمایا کہ حسین ؑ مجھ سے ہے اور میں حسین ؑ سے ہوں۔ ایک جگہ فرمایا حسن وحسین ؑ جوانان جنت کے سردار ہیں۔ رسول کریم ﷺ اور حسنین کریمین علیہم السلام نے ہمیشہ صلہ رحمی اورامن وامان کا عملی مظاہرہ کیا۔ حضرت محمد...

فتوے اور ریلیاں نہیں۔۔بامقصد مذکرات۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:سید احمدعلی رضا

Publish on

آئن سٹائن نے کہا تھا ،،امن کو طاقت کے بل بوتے پر حاصل نہیں کیا جاسکتا۔اس خواب کو صرف باہمی افہام و تفہیم سے ہی تعبیر مل سکتی ہے،، قارئین۔۔۔ وطن عزیز کو دہشت گردی کی نہ ختم ہونے والی جس لہر نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اس میں وسعت...

طبی مشورے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:حکیم و ڈکٹر محمد انور

Publish on December 18, 2009

سوال:حکیم وڈاکٹر صاحب میری عمر پنتیس سال ہے لیکن ماہواری آنی بند ہو گئی ہے کیا اس کا بھی کوئی علاج ہے ،انم محمود کوٹ لدھا  جواب: انم محمود صاحبہ آپ صبح شام تن سیکھ پانچ پانچ چمچ چائے پیئیں اور حب مدد دو دو عدد اور مستورین دو دو چمچ...
Page 10 of 18« First...89101112...Last »