Home » Article (Page 14)

قبضہ گروپ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر: رانا محمد نعیم

Publish on November 14, 2009

ایک اخباری خبر کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو مورخہ 10نومبر گوجرانوالہ ایک روزہ دورہ کے دوران وزیر آباد سے رکن قومی اسمبلی جسٹس (ر) افتخار احمدچیمہ نے وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف کو قبضہ گروپ کے خاتمہ کی درخواست کی جس پر وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف نے جواباً...

وزیر اعلیٰ پنجاب کا دورہ گوجرانوالہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر رانا محمد نعیم خاں

Publish on November 12, 2009

وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف نے بدھ کے روز گوجرانوالہ کا دورہ کیا۔پروگرام کے مطابق وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف نے صبح دس بجے ضلع کچہری میں ڈی سی او آفس میں ضلعی افسران سے ترقیاتی کاموں کے بارے میں بریفنگ تھی۔بعد ازاں ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں نیورو سرجری...

سخت وارننگ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:غلام عباس

Publish on November 11, 2009

نکاح، رسول کریم حضرت محمد مصطفی ﷺ کی سنت ہے۔ آدم علیہ السلام سے تادم تحریر شادیاں بیاہ ہوتے آرہے ہیں۔ اسلام نے ہمیشہ سادگی کادرس دیاہے ۔ شادیوںپر ہوائی فائرنگ، آتش بازی، ہلڑ بازی، ڈسکو ڈانس، اور انواع واقسام کے کھانے رات گئے تقریبات کاجاری رکھنا محض دکھاوا ہی...

حامد کرزئی کی اپیلیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر : سرفراز سید

Publish on November 9, 2009

ہم کیسے لوگ ہیں؟ ایک عید بھی ڈھنگ سے نہیں مناسکتے؟ علمائے کرام تو رات گیارہ بجے تک کوئی فیصلہ نہ کرسکے اور ایک سیاسی سکیولر پارٹی کے ایک رہنما نے بدھ کو عید منانے کا اعلان کردیا اور پھر سارے علما اور بیشتر لوگ اس اعلان کے پیچھے چل...

انجمن متاثرین عدل اورانصاف کے دیوتا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:حشمت حبیب ایڈوکیٹ

Publish on October 22, 2009

عدالت عظمی کی شاندار عمارت پیچ دار راہداریوں کے ساتھ شاہراہ دستورپر آن بان کے ساتھ جلوہ افروز ہے 31جولائی کواسی عمارت میں14رکنی لارجربینچ نے ملکی تاریخ کاایک اہم فیصلہ دیاہے جس پر حکومت پاکستان نے انتہاہی تیز رفتاری سے عملدرآمد کاسلسلہ شروع کردیا ہم نے اس فیصلے کے ایک...

تقسیم زدہ لوگ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:راحیل شائی

Publish on

پھٹے پرانے بدبودارملبوسات جھلسادینے والی گرمی میں ننگے پاں،سہمی ہوئی آنکھوں میں مچلتے آنسو لیے پھٹی ہوئی چادرمیں حجاب چھپاتی کہ۔ ۔ ۔ بھوکے، ہوس زدہ لوگ خالی پیٹ کونہیں ۔ ۔ ۔ ننگے وجود کے تمناہی ہوتے ہیں یہ ریت ہے روایت بھی کہ آنکھوں کوسکون ملے راحت بھی...

کیری لوگر بل اور سیاستدانوں کا رویہ۔ ۔ ۔ تحریر: مہر محمد امین

Publish on October 20, 2009

پاکستان اور پاکستانی قوم مشکل ترین آزمائش سے گزرر ہے ہیں جب برا وقت آتاہے اور قدرت کسی کو اس کے کئے کی سزا دیتی ہے تو اس کا پہرے دار اس کا دروازہ اکھاڑ دیتا ہے۔ زمین و آسمان کے سارے ذرے آزمائش کے وقت اللہ کے لشکر بن...

اف یہ ٹی بی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:غلام عباس

Publish on

ایک وقت تھا کہ جسے ٹی بی ہو جاتی اس کے اہل خانہ اس مریض کومرنے سے پہلے ہی خوف دلا دلا کرمار دیتے۔ مریض خود بھی دل میں خیال کرتا کہ اب وہ تھوڑی دیر ہی کا مہمان ہے۔ اب یہ عالم ہے کہ ٹی بی کا شافعی علاج...

طبی مشور ے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:حکیم وڈاکٹرمحمد انور

Publish on October 16, 2009

سوال:حکیم و ڈاکٹر صاحب میری عمر اڑتالیس سال ہے۔مقعد پر سوزش رہتی ہے۔ اس کا کیا علاج ہے۔علی محمد بکھرجواب:بھائی علی محمد صاحب آپ اطریفل مقل سات گرام گرم پانی سے رات کولیاکریں۔ انشاء اللہ آپ ٹھیک ہو جائینگے۔ چاول کی پرہیز کریںاور تیز مرچ مصالحہ کی پرہیز کریں۔سوال:حکیم صاحب...

ظلم دا بدلہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:علامہ پیر محمد اشرف شاکر

Publish on

یہ دنیا ایک درس گاہ ہے ۔ اچھائی کا بدلہ خیر و برکت ہے اور ظلم کے متبادل سزا ہے ۔ظالم کو اس کے کیے ہوئے ظلم دا بدلہ ضرور ملتا ہے ۔ یزید اور اس کے لشکریوں نے اسلام کا لیبادہ اڑھ کر میدان کربلا میں آل رسولؐ پر...
Page 14 of 18« First...101213141516...Last »