Home » Article (Page 18)
ایڈز۔۔۔عذاب الٰہی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:سید احمد علی رضا
ایڈز آج وبائی بیماری کی صورت میں انسان کو اپنے وحشت ناک چنگل میں لے چکی ہے ۔ جو بھی بدنصیب اس کا شکارہوا موت ہی اس کے لئے،، دستِ شافعی ،،اور،، وسیلہ نجات،، بنی۔ اس کا،،روگی،، نہ صرف اپنے لئے بلکہ اپنے خاندان ، معاشرے اور ریاست کے لئے...
اقوام متحدہ کے بہلاو ے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:محمداعظم عظیم اعظم
29مئی آیااور خاموشی سے کسی چور کے مافق دبے پاؤں گزرگیا کسی کو یہ احساس ہی نہیں ہواکہ یہ دن کتنا اہم تھانہ کہیں ہچل ہوئی نہ شوروغل برپاہوا اورنہ فسلطین سے اسرائیلی مظالم ختم ہونے اور اسے آزاد کئے جانے کی اور نہ ہی کشمیر سے بھارتی افواج کا...
دھماکے ،ملزمان،نامعلوم مقام ، تفتیش اور نتائج ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:خورشید الزماں عباسی
لاہور میں تباہ کن دھماکے سے پولیس کی ایمرجنسی سروس پندرہ کی عمارت تباہ کر دی گئی تین سو سے زائد افراد زخمی اورجب تک یہ سطور شائع ہوں گی ایسا لگتا ہے کہ مرنے والوں کی تعداد پینتیس سے دوگناہو چکی ہو گی ۔ سوات آپریشن کے منفی اثرات...
سانحہ ریسکیو 15لاہور کی تاریخ کا ایک اور بڑاواقعہ ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:محمد اعظم عظیم اعظم
ایک بار پھر دہشت گردوں نے اپنے کمین گاہوں سے سرنکالا اور پھر وہی کچھ کیا جس کا ڈرتھا اور جس کے لئے حکومت ،عوام اور سیکیورٹی کے ادارے پہلے ہی چوکس اور تیار تھے اور یوں 27مئی کا دن لاہور اور پاکستان کی تاریخ میں ایک اور دہشت گردی...
حکومت کشمیر پالیسی واضع کرے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:سیداحمد علی رضا
دنیا کے نقشے پر ریاست جموں و کشمیر کی حیثیت متنازعہ ہے اور یہ کسی نسلی، مذہبی اور علاقائی اعتبار سے متنازعہ نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسا علاقہ ہے جس کے سیاسی مقدر کا تعین ہونا ابھی باقی ہے۔سال 2009 اپنے ساتھ بین الاقوامی سطح پر کشمیریوں کے لئے...
بھارتی الیکشن اور پاکستان ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:روف عامر پپا بریار
ٹیگور نے کہا تھا روشنی جہاں سے ملے حاصل کر لو یہ مت دیکھو مشعل بردار کون ہے ۔منموہن سنگھ نے اپنے وزا کے ساتھ دوسری مرتبہ اٍنتہائی سادگی سے بھات کے پردھان منتری کا حلف أٹھا لیا۔ تقریب حلف وفاداری کے ناقابل فراموش مناظر دیکھ کر ایک طرف دل...
بھارت ہمارا دوست یا شدید اور بے اصول دشمن۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر : محمد احمد ترازی
المیہ یہ نہیں کہ حالات سنگین ہیں، ہم صحرا کی بھول بھلیوں میں بھٹک رہے ہیں ، گرداب بلا ہمیں اپنے گھیرے میں لئے ہوئے ہے ، چاروں طرف سے سرخ ریت کے خون آشام بگولے ہماری طرف لپک رہے ہیں ،المیہ یہ بھی نہیں کہ قافلہ سالاروں کے دعوئے...
سیکولرزم کے علمبردار اور اسلامی نظام۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:ڈاکٹر شبیر احمد خور شید
03333001671
shabbir4khurshid@gmail.com
اس وقت مجھے بے انتہا حیرت ہوئی جب میں نے یہ خبر سنی کہ باچا خان کے حامی اور اس کے نظریات کے علمبردار وں نے سوات میں نفاذ شریعت محمدی پر اتفاق کر لیا ہے۔ اور وہ علاقے میں شریعت محمدی نافذ کر نے پر آمادہ ہو گئے ہیں...
عدل و انصاف کے قیام کیلئے پانچ بنیادی اصول ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر : محمد احمدترازی
mahmedtarazi@gmail.com
ساتویں صدی ہجری کے وسط(۶۳۹ھ) کا زمانہ تھا جب مصر پر مملوک (خاندان غلاماں )کی حکمرانی تھی۔ جو محض طاقت اور قوت کی بنیاد پر قانونی ضابطوں اور فقہی احکامات اور دینی تعلیمات کو پامال کررہے تھے،اُس زمانے میں شیخ عزالدین عبدالسلام جن کا تعلق شام سے تھا کو الملک...