Home » Article (Page 2)
جنا ب 300ارب کب آ ئیں گے
تحریر:محمد وجیہہ السماء
ا گر آج ملک کی طرف دیکھیں تو ہر طرف خوف ،اندھیرا، بے چینی، مایوسی،غربت، حکمرانوں کی امریکہ نواز پالیسیاں،دہشت گردی،بے روزگاری،مہنگائی،انتشار،لوٹ مار ، مال حرام، کرپشن، اقرا ء پروری،خودی کی مضبوطی،اور نا نجا نے کیا کیا بیماریاں اس کا مقدر بن چکی ہیں۔جس کے با عث ہمارا...
ہم تو ڈوبے ہیں صنم
تحریر: نجیم شاہ
بالآخر حاجیوں کی چیخ و پکار نے رنگ دکھا دیا۔ حج جیسے مقدس فریضے میں کرپشن کی پاداش میں حامد سعید کاظمی کو مذہبی امور کی وزارت سے فارغ کر دیا گیا جبکہ اس کرپشن کے خلاف آواز اُٹھانے والے اعظم خان سواتی کی بھی کابینہ سے چھٹی...
پاکستان اپنی آنکھیں کھلی رکھے
پاکستان اپنی آنکھیں کھلی رکھے.....تحریر:محمد وجیہہ السماء
پا ک بھارت مذاکرات ہمیشہ سے ہی بے معنی،بے فائدہ، اور سر مہری کا شکار رہے ہیں جس کی بنیادی وجہ 1947ء کی غیر منصفا نہ تقسیم بر صغیر ہے ۔جس کی رو سے پاکستان کو ہر اس بنیادی چیز سے وائسرائے نے محروم...
جے یوآئی کاحکومت سے علیحدگی کا فیصلہ جذباتی ہے یا سیاسی
جے یوآئی کاحکومت سے علیحدگی کا فیصلہ جذباتی ہے یا سیاسی....تحریر:محمداعظم عظیم اعظم
یوں توپاکستان ہر لحاظ سے دنیا کا وہ منفرد ملک ہے جہاں ہرسیکنڈ اور ہرلمحے سیکڑوں ایسے حیرت انگیزحالات واقعات رونماہوتے رہتے ہیں کہ عقلِ انسانی دنگ رہ جاتی ہے اور یہیںروز رونماہونے والے حیرت انگیز حالات واقعات...
طبی مشورے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:حکیم و ڈاکٹر محمد انور
سوال ۔ حکیم و ڈاکٹر صاحب میری عمر چالیس سال ہے ، عرصہ دس سال سے بلڈپریشر کا مریض ہوںڈاکٹر حضرات کہتے ہیں ساری زندگی دوائی کھانی پڑھے گی ، کیا اس کا کوئی علاج ہے اور ہے تو کتنے عرصہ میں آدمی ٹھیک ہو جاتا ہے، محمد عارف لاہور
جواب:۔...
چیف صاحب۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:شمسہ گوہرایڈووکیٹ
اس وقت میں ڈی سی واشنگٹن کے ہوٹل کلب کوارٹرزکے کمرہ نمبر517میں بیٹھ کراپنے وطن کویادکررہی ہوں۔گزشتہ روزہماری اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ تفصیلی میٹنگ ہوئی تھی اورآج ہم ینگ پارلیمینٹرینزکی ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ آف امریکہ سے میٹنگ طے ہے۔میں اپنی دوست ایم پی اے انیلااخترچوہدری سے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ ہونے...
کمشنر گوجرانوالہ کی عوامی خدمات۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:علامہ محمد اشرف شاکر
کسی بھی انسان کی کامیابی و ناکامی کے موجب اس کے ارد کرد گھومنے والے دوست ہوتے ہیں جو اس کو طرح طرح کے مشورے دیتے ہیں اگر مشیر مخلص و وفادار ہو تو بندہ ہر میدان میں کامیاب ہوتا ہے اگر یار لالچی و مفاد پرست ہوں تو انسان...
وزیرعظم گیلانی کے لائق تحسین اقدامات۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر: سجاد احمد
جمہوری حکومت تمام تر مشکلات کے باوجود قیادت کے اس معیار پر پورا اتری ہے جو قوموں کو ان کی منزل اور ساحل مراد تک پہنچانے کیلئے لازم ہوتا ہےٗ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اپنے اب تک کے تمام فیصلوں اور کارکردگی سے ثابت کردیا ہے کہ وہ...
وزیراعظم گیلانی کے فکر انگیز خیالات۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر :محمود خالد چوہدری
بین الاقوامی حالات پر نگاہ رکھنے والے اس حقیقت سے بخوبی واقف ہیں کہ پاکستان اور افغانستان، اپنی تاریخ کے انتہائی اہم موڑ پر کھڑے ہیں۔یہ دونوں ممالک دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں سرخیل دستے کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان ممالک کے عوام اپنے جان و...
ڈی سی او کو پچاس ہزار جرمانہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر: علامہ پیر محمد اشرف شاکر
ضلعی انتظامیہ کے سربراہ نبیل اعوان کی کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہے جس ضلع کا ڈی سی او غیر ذمہ دار ہو جائے اور اپنے فرائض منصبی کو بھول کر عیش و عشرت کرنے لگ جائے تواس کے زیر کنٹرول تمام ادارے غیر فعال ہو جاتے ہیں پھر عوام...