Home » Article (Page 3)

گوجرانوالہ: تحریک انصاف کا مستقبل.؟۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:مشتاق احمد شیخ

Publish on October 5, 2010

پاکستان تحریک انصاف پاکستان مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کے بعد دیگر سیاسی جماعتوں میں اپنا بھر پور قد کاٹھ رکھتی ہے ، جسکی وجہ پارٹی چےئرمین عمران خان کی بے باکی اور صاف گوئی اور عوام دوستی ہے ، عمران خان کی قائدانہ صلاحیتوں کا آج ہر پاکستانی منعرف...

نتھو سّویا کی ڈائری۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:محمد اسلم مانگٹ

Publish on

نتھو سویاگوجرانوالہ ضلع کا دور افتادہ گاؤں ہے یونین کونسل ارگن کا حصہ ہے اس یونین کونسل کے کل سات گاؤں ہیں ، نتھو سویا تاریخی گاؤں ہے اپنے اِس کی کل آبادی 6ہزار افراد پر مشتمل ہے ، یہاں بوائے سکول پرائمری 1902میں قائم ہوا ، جواب ترقی کر...

حضر ت پیر سید محمد مظہر قیو م شا ہ مشہدی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحر یر : ڈ اکٹر محمد اشرف آ صف جلالی

Publish on August 20, 2010

بر صغیر کی عظیم ر وحانی شخصیت حا فظ الحد یث حضرت پیر سید محمد جلال الدین شاہ ؒ مہتمم مر کز ی جا مع محمد یہ نو ریہ ر ضو یہ بھکھی شریف (منڈی بہا والدین ) کے فر ز ند ارجمند اور جا نشین حضرت پیر سید محمد...

فہم دین کی ضرورت۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر: ڈ ا کٹر محمد اشرف آصف جلا لی

Publish on

www.siratemustaqeem.net خا لق کا ئنا ت جل جلا لہ نے ا نسا نیت کو سب سے کا مل ا ور جا مع نصا ب اسلا م کی شکل میں عطا فر ما یا ہے ۔با نی اسلا م قا ئدا لمر سلین ہما ر ے آقا حضر ت محمد مصطفےٰﷺ نے...

پاکستان میں فرقہ وارانہ انتشار کے لئے را حاضر ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:مستقیمہ بیگم

Publish on July 15, 2010

03343375249 برصغیر کا خطہِ لاہورسندھ کے بعد دوسرااہم مقام ہے جہاں اسلام نے اپنے قدم سب سے پہلے جمائے تھے۔یہ غزنویوں کے دور حکومت کی بات ہے جب لاہور بت شکنوں کا دارلحکومت اور اسلام کا نیا نیا مرکزبنایا گیا۔اس دور میں خطہِ لاہورپر ایسی شخصیت نے اپنے قدم رکھے جس...

اس ،ڈرامے ،کا مقصد کیا ہے؟۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:سید احمد علی رضا

Publish on

حکومت پاکستان نے کی طرف سے اٹارنی جنرل مولوی انوارالحق نے سپریم کورٹ کو اس امر سے آگاہ کیا ہے کہ صدر زرداری پر قائم سوئس مقدمات ختم ہو چکے ہیں لہذا انہیں دوبارہ کھولنے کیلئے سوئس حکام سے خط و کتابت کا کوئی جواز نہیں۔ جس پر عدالت نے...

طبی مشورے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:حکیم و ڈاکٹر محمد انور

Publish on July 14, 2010

سوال۔ حکیم وڈاکٹر صاحب میری عمر پینتیس سال ہے ، میں شراب بہت پیتا تھا ، آج کل تو چھوڑ دی ہے ، لیکن شراب کی وجہ سے میرا جگر خراب ہواہے ، اب کیا علاج کروں ، محمد اکرم حافظ آباد جواب محمد اکرم صاحب آپ روزانہ صبح ایک عدد...

ماں رب کا روپ ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:پیر محمد اشرف شاکر

Publish on July 12, 2010

انسان رشتوں کے ساتھ دنیا میں تقریباً ہر قسم ناطے کے ساتھ منسلک ہوتا ہے چنانچہ اکثر رشتدار مفاد کے طور پر انسان کے ارد گرد گھومتے ہیں مگر وفا دارو مخلص اور پاکیزہ ماں کا رشتہ ہے اس کا نعمل بدل خالق نے بنایا ہی نہیں جس طرح حقیقی...

ایسے میں مفاہمت کا جذبہ کیا کرے!!۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:سجاد احمد

Publish on

جمہوریت کو سب سے زیادہ نقصان غیرسنجیدہ سیاسی رویوںٗ حقائق کو سمجھنے کی صلاحیت کے فقدان اور تنقید برائے تنقید سے پہنچتا ہےٗ بدقسمتی سے یہی وہ نکتہ ہے جو وفاقی حکومت کو موردالزام ٹھہراتے ہوئے قائد نواز لیگ میاں نواز شریف فراموش کرگئے۔ قومی سطح کی سیاست میں برداشت...

گفتار کے غازی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:مہر محمد امین

Publish on

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور اللہ کا فرمان ہے کہ اللہ کے نزدیک سب سے بہتر دین اسلام ہے مگر یہ بات بڑی حیران کن ہے کہ جو دین سب سے بہتر دین ہے جو دین اللہ کو پسند ہے وہ آج کس حالت زار میں ہے اس...
Page 3 of 181234510...Last »