Home » Article (Page 6)

فتوے اور ریلیاں نہیں۔۔بامقصد مذکرات۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر: سید احمد علی رضا

Publish on March 24, 2010

آئن سٹائن نے کہا تھا ،،امن کو طاقت کے بل بوتے پر حاصل نہیں کیا جاسکتا۔اس خواب کو صرف باہمی افہام و تفہیم سے ہی تعبیر مل سکتی ہے،، قارئین۔۔۔ وطن عزیز کو دہشت گردی کی نہ ختم ہونے والی جس لہر نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اس میں وسعت...

اللہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر :محمد یونس قریشی

Publish on March 22, 2010

سب فنا ہونا ہے صرف اللہ باقی رہے گا۔ اسلام حق دین ہے باقی سب باطل ہے۔ قرآن و سنّت ہی پورے کا پورا اسلام ہے۔ خلفائے راشدینؓ ، صحابہ کرامؓ، تابعین، تبع تابعین، محدثین، مفسّرین، ائمہ کرام، فقہائے عظّام، قیاس کے اہل اور مجتہدین، مجاہدین، شہداء اور صالحین اسی...

یہ میرج ہال ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر: مہر محمد امین

Publish on

ہمارے ہاں بعض بزنس ایسے ہیں جنیں بزنس سمجھ کر نہیں کیا جاتا اور اپنے ہی کسٹمر سے وہ لوگ ناروا سلوک کرکے اپنی پہچان terror کے طور پر منوانے میں کامیاب ہو چکے ہیں ان میں سینما ہال والے، بس ، ویگن، فلائنگ کوچ کے اڈوں والے اور برف...

دوسری شادی یا دوسری عورت۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:رانا محمد ابراہیم نفیس

Publish on March 18, 2010

رکن صوبائی اسمبلی ثمینہ خاور حیات نے اسمبلی کے فلور پر اپنے خاوند کو دوسری شادی کرنے کی اجازت دینے کی بات کیا کردی گویا بھِڑوں کے چھتے پہ ہاتھ ڈال دیا۔اب ہر ایرا غیرا،نتھو خیرا خالصتاً شرعی ،دینی ،مذہبی مسئلے پر ہاتھ میں لٹھ لیے عقل کے پیچھے فراٹے...

دہشت گردی کے خاتمے میں آپریشن راہ راست کی اہمیت۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:جواد خالد

Publish on

تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ بیت اللہ محسود کے بعد طالبان کی اعلی قیادت کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔ ابتدائی طور پر نچلے اور درمیانے درجے کی قیادت کی بیخ کنی کے بعد سیکورٹی فورسز کو اس وقت بڑی کامیابی ملی جب بیت اللہ محسود ایک ڈرون حملے میں اپنے...

ہم کدھر جا رہے ہیں؟۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:ڈاکٹر سید سجاد علی ہاشمی

Publish on March 1, 2010

بسنت پالا اڑنت،یعنی جب بسنت کا تہوارآتا ہے تو کہا جاتا ہے کہ سردی ختم ہو گئی۔بسنت موسم بہار کی آمد کا اعلان کرتا ہے۔ نئے شگوفے کھلتے ہیں،ویسے تو ہمارے ملک میں آئے دن شگوفے کھلتے ہیں جو سیاسی ہوتے ہیں،کونپلیں پھوٹتی ہیں، پیڑوں پر نئے پتے اگے ہیں...

شکستہ کنارہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:مہر محمد امین

Publish on

مسلم لیگ (ق) نے واضح کیا ہے کہ ہم عدلیہ کے ساتھ ہیں، قانون اور آئین کی بالادستی چاہتے ہیں۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ (ق) لیگ ہمیشہ عدلیہ کے ساتھ رہی ہے۔ عبدالحمید ڈوگر کی پشت پناہی میں (ق) لیگ نے عدلیہ کے ساتھ ہونے کی نئی...

بجلی کم نہیں ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:سید مسلم جاوید مظلوم

Publish on February 20, 2010

بسنت اور پنجاب حکومت کی پابندی کے اعلانات ریت کے گھروندے ثابت ہوئے؟؟پاکستان ایک اسلامی ریاست ہے اور اس کا وجود خالصتاً اسلامی نظریہ پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الااللہ پر وجود میں آیا اور اسلامی ریاست کے قیام کے بعد سے ہی اس کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑا اور...

کھرے تاجر وآجر برگزیدہ ولی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر: اکرم شہزاد خان

Publish on

خدمت خلق کی بہترین صورت وہ ہے جس سے تاجران و صنعتی مالکان کسی وطن ملک یا ریاست میں انسانوں کیلئے معاشرتی کاموں سے معاشرہ میں خوشحالی کی بندباب کھولتاہے اس متعلقہ قرآن کریم میں رب العزت فرماتے ہیں ،،سورۃ النسا،، میں ہے کہ اپنے مالوں کو اپنے درمیان باطل...

ہم کدھرجا رہے ہیں؟۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:ڈاکٹر سید سجاد علی ہاشمی

Publish on

سنا ہے،دیکھا ہے،جانا ہے،کہ منفی سوچ کا حامل شخص کبھی فلاح نہیں پاتا،کیونکہ وہ کسی دوسرے کی فلاح نہیں چاہتا وہ شاید یہ بھول جاتا ہے کہ کرو مہربانی تم اہل زمین پر خدا مہربان ہو گا عرش بریں پر  جس معاشرہ،ادارہ،علاقہ سیاست، تعلیم، صحت، کھیل، حکومت اور قوم میںمنفی سوچ کی حامل...
Page 6 of 18« First...4567810...Last »