Home » Article (Page 8)

ہوشربا مہنگائی اورپاکستانی کرنسی کی بے قدری۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:سید احمد علی رضا

Publish on February 4, 2010

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ جس سے پٹرول کی نئی قیمت 71.21روپے ،لائٹ ڈیزل 61.07روپے ،ہائی سپیڈ ڈیزل71.89 جبکہ مٹی کے تیل کی نئی قیمت64.07 روپے فی لٹر ہوگی۔ عوامی حلقوں نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ...

مجبور انسان۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:مہر محمد امین

Publish on February 3, 2010

محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد میاں نواز شریف سب سے پاپولر لیڈر ہیں۔ سیاست میں سب سے قد آور شخصیت ہیں مگر ایک لیڈر سے جو توقعات لوگوں نے وابستہ کررکھی ہوتی ہیں وہ توقعات ان سے پوری ہوتی نظر نہیں آتیں۔ ہم نے سیاست میں سب سےLucky...

بھاشا ڈیم کی تعمیر پر بھارت کی مخالفت کیوں؟۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:ریاض احمدچودھری

Publish on

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے بھاشا ڈیم کی منظوری دے دی ہے۔ بھارت نے ابھی سے واویلا شروع کر دیا۔ بھارت کا کہنا ہے کہ ڈیم کا منصوبہ نہ صرف غیر قانونی اور مقبوضہ علاقے میں قائم کیاجارہا ہے بلکہ جموں و کشمیر میں سیلاب کا باعث بھی...

آخر ہماری منزل کیا ہے اور کیا ہم مسائل پر قابو پا لیںگے؟۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:سید مسلم جاوید مظلوم

Publish on February 2, 2010

اس وقت ملک میں دہشت گردی کے ساتھ مختلف سرکاری محکموں میںکرپشن کے واقعات کے ساتھ ساتھ مختلف سرکاری محکموں میں پائی جانیوالی بے چینی نے عجیب صورتحال پیدا کر دی ہے۔خاص طور پر پنجاب میں سرکاری احکامات پر عمل کی بجائے اسے اہمیت نہیںدی جارہی۔ملک بھر میں پہلے پہل...

ابھی ہے وقت توبہ کا نہ دیر کر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:سید فاران شان

Publish on

لوگ اسلام کو بھلا کر عیش پرستی میںمبتلا ہو رہے تھے۔اللہ کے نیک بندے لوگوں کو سمجھا رہے تھے کہ دیکھو تو یہ کرو اللہ سے معافی مانگ لو اللہ کو ناراض نہ کرو لیکن وہ لوگ بھی کچھ ہمارے جیسے ہی تھے ان کے کانوں پر جوں تک نہ...

ملکی مسائل اور ہمارا کردار۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:سید مسلم جاوید مظلوم

Publish on January 30, 2010

اس وقت ملک میں عوام کے مسائل کے ساتھ ساتھ ملک کی ترقی کے حوالے سے حکومت وقت کے امراء اور سیاسی لیڈروں کے بیانات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ان بیانات کے زمرے میں پاکستان کی سپریم اہمیت کی حامل صدر زرداری کی طرف سے یہ پیغام کے ملک...

ہمیں روٹی نہیں چاہئیے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر: مہر محمد امین

Publish on

دنیا میں مختلف زمانوں میں مختلف بحران آتے رہے ہیں مگر پاکستان بحرانوں کی آماجگاہ ہے۔ اگر ہم کسی چیز میں خود کفیل ہیں تو وہ بحران ہیں۔ عجب بات یہ ہے کہ قدرت نے اس خطہ زمین کو ہر قسم کے وسائل سے نوازا ہے مگر اس نوازا میں...

موجودہ نظام حکومت جمہوریت یا پھر فریب؟۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر: احسان اللہ منہاس

Publish on January 29, 2010

جناب یہ نظام حکومت ہماری قوم کیلئے لمحہ فکریہ ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح اور مصور پاکستان علامہ محمد اقبال کی انتھک پر خلوص مساعیوں سے دنیا کے نقشے پر ایک بڑی اسلامی ریاست کاوجود تو آگیا مگر افسوس کے آج تک بڑی ریاست سے چھوٹی ریاست میں...

این آراو پر سپریم کورٹ کا فیصلہ اور حکومت۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:سیدمسلم جاوید مظلوم

Publish on

آج سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے سابقہ صدر پرویز مشرف کی طرف سے کرپشن کی گھٹڑی NROکو عدالت میں چیلنج کے بعد اس کو غیر آئینی قرار دینے پر کروڑوںروپے کی کرپشن کے کیس کھل گئے اور ان کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث سرکاری وزراء اور سیاسی...

پولیس کے ساتھ واردات ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:علامہ پیر محمد اشرف شاکر

Publish on January 22, 2010

محکمہ پولیس لوگوں کی جان ومال کا تحفظ کرنے کے علاوہ دن رات وطن قوم کے دشمن چور ڈکیت،قاتل،اشتہاری اغواء کار جیسے خطر ناک مجرموں سے پنجہ آزمائی ہوتے رہتے ہیں۔سب سے زیادہ خطرہ پولیس کو اپنی جان ومال کا ڈکیتوں سے ہوتا ہے۔ دوسروں کی حفاظت کرنے والے پولیس...
Page 8 of 18« First...678910...Last »