Home » Breaking
حکومتی اقدامات کے باعث میٹرو بسوں کے ذریعے سفری صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے، شہباز شریف
لاہور(بیورورپورٹ،میڈیاورلڈ لائن)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات کے باعث میٹرو بسوں کے ذریعے سفری صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے۔بسوں کے اندر اور بس سٹیشنز پر مسافروں کی رہنمائی اور نظم و ضبط برقرار رکھنے کیلئے پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ عوام نظم...
شعبدہ بازوں کا خارجی ایجنڈا واضح ہوگیا,وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور(بیورورپورٹ ،میڈیاورلڈ لائن)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی تحلیل کے حوالے سے دائر کی گئی پٹیشن کے فیصلے سے نووارد شعبدہ بازوں کی نیت اور خارجی ایجنڈا واضح ہو گیا ہے۔ اٹارنی جنرل نے پٹیشن کی حمایت کرکے ثابت کر دیا ہے کہ شعبدہ...
ہنگو:خودکش دھماکےمیں جاں بحق افراد کی تعداد27ہوگئی
ہنگو میں مسجد کے قریب خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد ستائیس ہوگئی ہے جبکہ پینتیس سے زائد زخمی ہیں، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ہنگو کے پٹ بازار میں دھماکا اُس وقت ہوا جب لوگ نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد...
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے نااہلی کیخلاف اپیل دائر کردی
اسلام آباد:سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنی نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کردی۔نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے کے لئے یوسف گیلانی خود سپریم کورٹ آئے،این آر او کیس میں سوئس حکام کو خط نہ لکھنے پر26اپریل 2012کو سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم کو...
کامران فیصل کی میت میاں چنوں پہنچ گئی
رینٹل پاور کیس کے تفتیشی افسر کامران فیصل کی میت ان کے آبائی شہر میاں چنوں پہنچا دی گئی، جہاںآ ج ظہرکے بعد ان کی نماز جنازہ اداکی جائے گی اور اس کے بعد انہیں سپرد خاک کردیا جائے گا۔وہ گزشتہ روز فیڈرل لاجز اسلام آباد میں مردہ پائے گئے۔پولیس...
انتخابات آئین کے مطابق ہونگے، صدر زرداری
صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے انتخابات آئین کے مطابق ہونگے اور اس کے انعقاد میں ایک دن کی بھی تاخیر نہیں کی جائیگی۔ صدر آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں احتجاج کےمعاملےکے پرامن حل پر وزیراعظم، اتحادی اوراپوزیشن جماعتیں کو مبارکباد پیش کی ہے اور کہا کہ...
عام انتخابات کے نزدیک نام نہاد انقلاب کے ذریعے جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی،وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور(بیورورپورٹ،میڈیاورلڈ لائن)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ لانگ مارچ ’’اتحادی مارچ‘‘ بن کر اپنے منطقی انجام کو پہنچا۔ کوئی مطالبہ پورا نہیں ہوا، معصوم بچوں، عورتوں،بزرگوں کو سخت سردی اور بارش میں ناحق تکلیف میں رکھا گیا۔ جمہوریت مخالف قوتوں کی مرادیں بارآور نہ ہوسکیں۔ عام انتخابات کے...
کوئٹہ میں دھرنا،شرکا ء کاشہر فوج کے حوالے کرنے تک تدفین سے انکار
کوئٹہ: کوئٹہ میں شدید سردی اور بارش کے باوجود علمدار روڈ بم دھماکے میں جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین کا دھرنا گزشتہ روز سے جاری ہے، شرکا نے صوبائی حکومت کے خاتمے اور کوئٹہ شہر کو فوج کے حوالے کرنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ کوئٹہ یکجہتی...
سپریم کورٹ نے ریکو ڈک معاہدے کو غیر قانونی قرار دے دیا
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ریکو ڈک معاہدے کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ ٹی سی سی کمپنی کے خلاف درخواستیں منظور کر لی گئی ، فیصلے میں کہا گیا کہ ریکوڈک معاہد قواعد کے مطابق نہیں،چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری نے مختصر فیصلہ سنایا۔ریکوڈک کیس کا فیصلہ سولہ صفحات...
انقلاب کا نعرہ لگانے والے پہلی اپنی اصلاح کریں،شہباز شریف
مسلم لیگ نون کے رہنمائوں کا کہنا ہے کہ انقلاب کا نعرہ لگانے والے پہلی اپنی اصلاح کریں ،پاکستان لانگ مارچ نہیں ووٹ کی طاقت سے بنا تھا ۔ لاہور میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے مختلف اضلاع کے اراکین اسمبلی سے ملاقات کے دوران گفتگو میں کہا کہ...