Home » Breaking (Page 2)

نوجوان پاکستان کیلئے امید کی کرن ہیں، محمد شہباز شریف

Publish on January 1, 2013

لاہور(بیورورپورٹ،میڈیاورلڈ لائن) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کرنے کیلئے وسائل کی فراہمی سودمند سرمایہ کاری ہے اور اس مقصد کیلئے فراہم کئے گئے وسائل سے ملک و قوم کے مستقبل پر دوررس اور مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ پنجاب حکومت...

طاہر القادری امن اور آئین کیساتھ اسلام آباد کی طرف مارچ کریں تو ان سے کوئی خطرہ نہیں،قمر زمان کائرہ

Publish on

لاہور(بیورورپورٹ،میڈیاورلڈ لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری امن اور آئین کیساتھ اسلام آباد کی طرف مارچ کریں تو ان سے کوئی خطرہ نہیں ان سے درخواست کریں گے کہ آئین سے ہٹ کر مارچ نہ کریں‘ ایم کیو ایم پیپلز پارٹی...

اوگرا کی کارکردگی عدالت کے سامنے ہے،سپریم کورٹ

Publish on December 20, 2012

سپریم کورٹ میں سی این جی کی قیمتوں سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے۔سی این جی قیمتوں سے متعلق کیس کی سماعت کرنے والے عدالتی بینچ نے کہا ہے اوگرا کا کردار عدالت سامنے ہے، ہم اوگرا کے معاملات میں مداخلت نہیں چاہتے لیکن مشکل یہ ہے کہ جن...

PP-92مسلم لیگ ن کے امیدوار نواز چوہان نے میدان مارلیا

Publish on December 5, 2012

گوجرانوالہ(ناصر بٹ )ملک بھر میں آج ہونے ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں گوجرانوالہ ٹو کی نشست پر بھی بڑی تعداد میں ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا،جس کے نتیجے میں غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے نواز چوہان 36547ووٹ حاصل کر کے پہلے...

عوام کی سہولت اور خدمت کیلئے میٹروبس پراجیکٹ پر دن رات برق رفتار سے کام جاری ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

Publish on

لاہور(بیورورپورٹ،میڈیاورلڈ لائن) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کی سہولت اور خدمت کیلئے میٹرو بس پراجیکٹ شروع کیا گیا ہے جس پر دن رات برق رفتاری سے کام جاری ہے ۔ یہ منصوبہ جلد مکمل کرلیا جائے گا۔ کام اور محنت کا ایسا کلچر متعارف کرایا...

میٹرو بس پراجیکٹ کا منصوبہ عام اور غریب آدمی کیلئے بنایا جا رہا ہے،شہبازشریف

Publish on December 3, 2012

لاہور (میڈیا ورلڈ لائن +بیورورپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے کہا ہے کہ میٹرو بس پراجیکٹ کی تعمیر کے دوران شہریوں کو درپیش وقتی تکلیف بہت جلد مستقل خوشی میں بدلنے والی ہے اور یہ منصوبہ پاکستان کی ٹرانسپورٹ کی تاریخ میں انقلاب برپا کردے گا‘ عام آدمی کو انتہائی برق...

الیکشن کمیشن حلقہ بندی پرلائحہ عمل طے کرکے3دن میں پیش کرے، سپریم کورٹ

Publish on November 28, 2012

کراچی:سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ سیکریٹری الیکشن کمیشن حلقہ بندی پرلائحہ عمل طے کرکے3دن میں پیش کریں، جبکہ سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کے لیے تیار ہے۔کراچی امن و امان کیس کی سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت...

مسلم لیگ ق اور سنی اتحادکونسل کا انتخابی اتحاد

Publish on

پاکستان مسلم لیگ ق اور سنی اتحادکونسل کے درمیان عام انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا۔چوہدری شجاعت کہتےہیں ملکی مسائل کوئی تنہا حل نہیں کرسکتا،سب کومل کرساتھ چلناہوگا۔ صاحبزادہ فضل کریم کاکہنا ہےکہ دہشت گردی کی کھل کرمذمت کرنے والی دیگرجماعتوں سے بھی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات آگےبڑھائیں گے۔فیصل...

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز تقرر کا معاملہ قابل سماعت قرار

Publish on November 20, 2012

اسلام آباد:سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 184 تھری کے تحت اسلام آباد ہائی کور ٹ میں ججز تقرری کا معاملہ قابل سماعت ہے، عدالت نے اٹارنی جنرل کو ہدایت کی کہ وہ کل تک ہدایات لے لیں اور کوئی دستاویزات جمع کرانا چاہتے ہیں تو کرا دیں۔ جسٹس...

موٹرسائیکل پرپابندی کی مشروط اجازت

Publish on

سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سندھ کو نو اور دس محرم کو مخصوص علاقوں میں محدود وقت کے لئے موٹر سائیکل چلانے پر پابندی کی مشروط اجازت دے دی۔سندھ ہائیکورٹ نے موٹر سائیکل چلانے پر پابندی کی مشروط اجازت سندھ حکومت کی درخواست اور پابندی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ بار...
Page 2 of 5412345102030...Last »