Home » Breaking (Page 20)

القاعدہ کیخلاف دنیاکی تمام ایجنسیاں ناکام ہوئیں

Publish on May 10, 2011

اسلام آباد : وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ دہشت گردی کےخلاف جنگ میں پاکستان نے کسی بھی ملک سے زیادہ قربانی دی۔ القاعدہ کے خلاف دنیا کے تمام انٹیلی جنس ادارے ناکام ہوئے۔ایبٹ آباد میں امریکی آپریشن پر ان کیمر بریفنگ کےلئے تیرہ مئی کو پارلیمنٹ کا...

صدر زرداری کا پاک چین منعقدہ تقریب سے خطاب

Publish on

اسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی لازوال ہے پاکستان اور چین ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیتے رہیں گے۔یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں پاک چین دوستی سے متعلق منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔...

ایم کیو ایم کی دوبارہ وفاقی کابینہ میں واپسی

Publish on May 5, 2011

لندن : متحدہ قومی موومنٹ نے وفاقی کابینہ میںدوبارہ شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ حکمران جماعت پیپلزپارٹی کی جانب سے تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کے بعد دوبارہ وفاقی کابینہ میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے...

صدر سے ڈپٹی چیئر مین سینٹ،وزیردفاع اورڈاکٹر عاصم کی ملاقاتیں

Publish on

اسلام آباد : صدر آصف علی زرداری سے ایوان صدرمیں ڈپٹی چیئرمین سینٹ جان محمدجمالی،وزیردفاع چوہدری احمدمختار اور وزیراعظم کے مشیربرائے پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین نے الگ الگ ملاقات کی۔صدرسے الگ الگ ملاقات میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ،وزیردفاع اوروزیراعظم کےمشیرنے اپنی وزارتوں اورحلقہ انتخاب سے متعلق معاملات پرتبادلہ خیال کیا۔ ڈپٹی...

اسامہ نے بے نظیر بھٹو پر دو حملے کرائے، صدر زر داری

Publish on May 4, 2011

واشنگٹن (این این آئی) صدر آصف علی زر داری نے کہا ہے کہ نئے ملینیئم کی سب سے بڑی برائی کے ذریعے کو خاموش کر دیا گیا ہے جس سے اس کے متاثرین کو انصاف ملا ہےٗ ہم نہیں کہہ سکتے تھے کہ وہ کہاں ہوگاٗ لیکن اب وہ نہیں...

آشیانہ ہاؤسنگ پراجیکٹ غریبوںاور شہداء کے لواحقین کیلئے ہے،شہباز شریف

Publish on

لاہور(بیورورپورٹ)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دانش سکولوں کے قیام سے پسماندہ اور دور افتادہ علاقوں میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی بلکہ ان اداروں سے فارغ التحصیل طلباء کی صلاحیتوں میں نکھار آئے گا اور ان کی سوچ میں بھی وسعت پیدا ہوگی اور وہ...

اسامہ امریکی آپریشن میں جاں بحق، لاش سمندربرد

Publish on May 3, 2011

ایبٹ آباد : القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن اپنے بیٹےاور تین ساتھیوں سمیت ایبٹ آباد میں امریکی فوجی آپریشن کے دوران جاں بحق ہو گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے انکار پر اسامہ کی لاش کو سمندربرد کردیاگیا۔امریکی فوجیوں نے ایبٹ آباد کے علاقے بلاول ٹاون میں گذشتہ رات...

مسلم لیگ ق کے سات وزراءنے حلف اٹھا لیا

Publish on

اسلام آباد : مسلم لیگ ق کے سات وفاقی وزراء اور سات وزرائے مملکت نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی ۔ تقریب میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی ، وفاقی وزراء ، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق کے...

ق لیگ اور پی پی کےدرمیان شراکت اقتدار کے معاہدے پر دستخط

Publish on May 2, 2011

اسلام آباد : پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ق کے درمیان شراکت اقتدار کےمعاہدے پر دستخط ہوگئے۔ ق لیگ کابااختیار نائب وزیراعظم اور چار وزراء، چھ وزرائے مملکت شامل ہوں گے ہزارہ اور جنوبی پنجاب میں نئے صوبےبنانے پر بھی اتفاق ہوا ہے جبکہ آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ق کے...

گیلانی کی الطاف حسین کوکابینہ میں شمولیت کی دعوت

Publish on

لاہور : وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو دوبارہ وفاقی کابینہ میں شمولیت کی دعوت دے دی جبکہ مسلم لیگ ق سے اتحاد کے متعلق ان کا کہنا ہے کہ نائب وزیر اعظم کی آئین میں گنجائش ہو گی تو دیکھیں گے...