Home » Breaking (Page 3)

کراچی: رینجرز ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکا، ایک جاں بحق ،14 زخمی

Publish on November 8, 2012

کراچی.:نارتھ ناظم آباد میں رینجرز ہیڈکوارٹر کے دھماکے میں ایک اہلکار جاں بحق جبکہ14 افراد زخمی ہوگئے۔کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک بی میں واقع رینجرز ہیڈ کوارٹر2 کے قریب ایک زور دار دھماکا ہو ا جس کے بعد عمارت کے حصے میں آگ لگنے کے باعث دھوائیں کے...

امریکا کے لیے بہترین دن ابھی آنے والے ہے،اوباما

Publish on

شکاگو…امریکی صدربارک اوباما نے کہا ہے کہ امریکا کے لیے بہترین دن ابھی آنے والے ہے،ہم امن کا قیام چاہتے ہیں،برسوں کی جنگ ختم ہورہی ہے اورخواب پورے ہورہے ہیں، قوت ،امن اور استحکام سے امریکا کو عظیم بناسکتے ہیں،ٹیکس معاملات سدھاریں گے اور امیگریشن معاملات پر توجہ دینگے،ہم دونوں...

آرمی چیف اورچیف جسٹس کے بیان پر تبصرہ نہیں کرونگا،شہباز شریف

Publish on November 6, 2012

وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف اور چیف جسٹس کے بیان پر تبصرہ نہیں کرینگے۔ ترکی کے یوم جمہوریہ کی تقریب سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ جس وقت آرمی چیف اور چیف جسٹس کی جانب...

جمہوری طریقے سے انتقال اقتدار تک پہنچیں گے ،زرداری

Publish on

صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ آئندہ انتخابات شفاف اور آزادنہ ہونگے ۔ جمہوری طریقے سے انتقال اقتدارکے عمل کوپہنچیں گے۔اسلام آباد میں صدر آصف علی زرداری سے برطانوی وزیر برائے دفتر خارجہ سعیدہ وارثی نے ملاقات کی جس میں آئندہ انتخابات ،دوطرفہ تعلقات اور دیگر دلچسپی کے امور...

پاکستان میں ڈرون حملے جاری رکھیں گے،مٹ رومنی

Publish on October 23, 2012

امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ پاکستان کو بتاتے تو ایبٹ آباد اپریشن کامیاب نہ ہوتا۔جبکہ انکے حریف مٹ رومنی نےکہاہے وہ پاکستان میں ڈرون حملوں کی حمایت کرتے ہیں ، سو ایٹم بموں کے حامل پاکستان کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے ۔ جمہوریت کےتسلسل کیلئے ساتھ ضروری...

الیکشن کمیشن : 154 اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت معطل

Publish on October 15, 2012

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اثاثوں ے گوشوارے جمع نہ کرانے پر وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک ، عبدالقادر گیلانی، علی موسیٰ گیلانی اور وزیر مملکت ملک عظمت سمیت 154 اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت معطل کردی، تمام ارکان کو کام سے روک دیا گیا...

ڈرون حملے پرمعاہدہ ہے توشواہدپیش کئے جائیں، لاہورہائیکورٹ

Publish on

لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے ڈرون حملوں کے خلاف جماعتہ الدعوہ کے سربراہ حافظ محمد سعید کی درخواست پر ان کے وکیل کو ہدایت کی کہ اگر حکومت پاکستان اور امریکی حکومت کے درمیان ڈرون حملوں کے حوالے سے کوئی معاہدہ ہے تو وہ اس کے شواہد عدالت کے روبرو پیش...

Publish on October 2, 2012

ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 32رنزسے شکست دے دی۔ پاکستان کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے۔جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم نے سات وکٹوں کے نقصان پر 117 رنز بنائے اور...

صدر زرداری نیویارک پہنچ گئے

Publish on September 24, 2012

صدر آصف علی زرداری اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے امریکہ کے شہر نیو یارک پہنچ گئے ہیں۔صدر زرداری منگل کو شروع ہونے والے اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صدر اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب میں...

ملک بھر میں یوم دفاع کا ملی جوش و جذبے سے انعقاد

Publish on September 6, 2012

ملک بھر میں یوم دفاع روایتی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے وفاقی دارالحکومت سمیت چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔صبح کا آغاز دفاع وطن کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ دینے والے شہداء کے لیے قرآن خوانی کی...
Page 3 of 5412345102030...Last »