Home » Breaking (Page 30)

نئے چیئر مین نیب کی تقرری لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

Publish on October 9, 2010

لاہور:نیب کے نئے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ دیدار حسین کی تقرری کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے ۔چیئرمین نیب کیخلاف یہ درخواست بیرسٹر اقبال جعفری کی طرف سے دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا ہے کہ جسٹس دیدار حسین کو چیئرمین نیب کے تقرر...

عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر دو دھماکے،8جاں بحق

Publish on October 8, 2010

کراچی: کلفٹن کے علاقے میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار میں دو بم دھماکوں میں آٹھ افراد جاں بحق اورساٹھ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ کراچی میں تمام مزارات کو سیل کرنے کا حکم دیتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ دھماکے خود کش ہو سکتے...

پاکستان سوئٹزرلینڈ کے ساتھ اپنے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، گیلانی

Publish on October 7, 2010

اسلام آباد : وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان سوئٹزرلینڈ کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور کثیرجہتی شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے کا خواہاں ہے۔ یہ بات انہوں نے بدھ کو سوئٹزرلینڈ کے سبکدوش ہونے والے سفیر مارکس پیٹر سے گفتگو...

ٹائم اسکوائرحملہ کیس، فیصل شہزاد کو عمر قید

Publish on October 6, 2010

نیو یارک : ٹائم اسکوائر بم حملہ کیس کے ملزم پاکستانی نژاد امریکی فیصل شہزاد کو نیویارک کی امریکی عدالت سے عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ فیصل شہزاد پر دہشت گردی کے دس الزامات عائد کئے گئے تھے۔ جن میں سے انھوں نے پانچ جرائم کااعتراف کیا۔وکیل استغاثہ...

شمالی وزیرستان: ڈرون حملے میں 9 افراد ہلاک

Publish on October 5, 2010

میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں نو افراد ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں پانچ جرمن بھی شامل ہیں۔امریکی ڈرون طیاروں نے میرانشاہ کی تحصیل میر علی بازار میں شدت پسندوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق جاسوس طیارے نے چار...

تیرہ اکتوبر بھی گزر جائے گی، حکومت قائم رہے گی، وزیر اعظم

Publish on October 4, 2010

لاہور : وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تیرہ اکتوبر کا وقت بھی گزر جائے گا، حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،انکی اورصدر کی آرمی چیف سے ملاقاتیں بغیر تصاویر کے بھی جاری ہیں ۔لاہور میں سینئیر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعظم...

چیئرمین نیب کی تقرری،حکومت نے مزید مہلت مانگ لی

Publish on September 30, 2010

اسلام آباد: حکومت نے اٹارنی جنرل کے زریعے سپریم کورٹ سے چیئرمین نیب کی تقرری کے لئے مزید تین ہفتے کی مہلت طلب کر لی ہے۔ اٹارنی جنرل مولوی انوارالحق نےمیڈیا کو بتایا کہ انبوں نے آج سپریم کورٹ میں ایک درخواست جمع کرائی ہے جس میں موقف اختیارکیا ہے...

وزیراعظم نے توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی منظوری دے دی

Publish on September 29, 2010

اسلام آباد: وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے توانائی کے شعبے میں اصلا حات کی اصولی طور پر منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم کی صدارت میں وزیراعظم ہاوس میں توانائی سے متعلق اعلی سطعی اجلاس ہوا۔اجلاس کو ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن نے اصلاحات اور مجوزہ اثرات کے خدوخال بارے بریف...

صدرزرداری،وزیراعظم گیلانی اورآرمی چیف کا اہم اجلاس

Publish on September 27, 2010

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری ، آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی اہم ملاقات ایوان صدر میں ہوئی ہے ۔یہ ملاقات کئی گھنٹے جاری رہی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں این آر او کیس کے حوالے سے پیدا ہونے...

سپریم کورٹ آئین میں ترمیم نہیں کرسکتی،گیلانی

Publish on

اسلام آباد : وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آئین میں ترمیم نہیں کر سکتی اور اگر جمہوریت گئی تو سب سے زیادہ نقصان میڈیا کا ہوگا۔وزیر اعظم ہاؤس میں کالم نگاروں اور سینئیر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا...