Home » Breaking (Page 5)

چوبیس گھنٹوں میں دوسرا ڈرون حملہ

Publish on June 3, 2012

جنوبی وزیرستان میں امریکی ٴڈرون حملےمیں چارافراد ہلاک ہوگئے۔ چوبیس گھنٹوں میں جنوبی وزیرستان میں یہ دوسرا امریکی ڈرون حملہ ہے۔امریکانے پاکستانی احتجاج ، تحفظات،مطالبے اور اپیلیں ایک طرف کردیں،ڈرون حملوں کاسلسلہ اب تک جاری ہے،تازہ حملےجنوبی وزیرستان کےصدر مقام وانا کےمغربی علاقے میں کیا گیا،جس میں امریکی جاسوس طیاروں...

پنجاب کے ساتھ سوتيلي ماں کا ساسلوک کيا جارہا ہے، شہباز شريف

Publish on

لاہور: پنجاب کے وزيراعلي? محمد شہباز شريف نے کہاہے کہ اس وقت پورا ملک عذاب ميں مبتلا ہے، سزايافتہ وزيراعظم نے کہا تھا کہ ملک بھر ميں يکساں لوڈشيڈنگ ہوگي مگرايسا نہيں ہورہا.مينارِپاکستان گراو?نڈ ميں لگائے گئے خيمہ کيمپ ميں اجلاس کے بعد ميڈيا سے گفتگوکرتے ہوئے شہباز شريف نے...

بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کی ہنگا مہ آرائی

Publish on June 1, 2012

قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کررہی ہیں ۔ وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ بجٹ پیش کررہےہیں ۔ اس موقع پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا ۔قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں اپوزیشن جماعت...

پاک فوج نے گياري ميں دبے تمام فوجيوں کو شہيد قرار دے ديا

Publish on May 29, 2012

پاک فوج کی جانب سے گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبنے والے تمام 139جوانوں کو شہید قرار دیدیا گیا ہے ۔اس سلسلے میں آئی ایس پی آر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق گیاری کے المناک سانحہ کے 52روز تک دبنے والے جوانوں کو نکالنے کیلئے تمام تر...

ن لیگ استعفے دے ہم ضمنی الیکشن کرائیں گے، وزیر اعظم گیلانی

Publish on May 6, 2012

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ن لیگ استعفے دے ہم ضمنی انتخابات کرادیں گے ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ن لیگ چھوٹے چھوٹے جلسے کرکے تماشہ نہ دکھائے ،اسمبلیوں سے استعفے دے ہم ضمنی انتخابات کرادیں گے ،ان...

وزارت خزانہ کی جانب سے واپڈا کو 6 ارب روپے جاری

Publish on May 4, 2012

وزارت خزانہ کی جانب سے واپڈا کو 6ارب روپے جاری کردیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 9 آئی پی پیز نے ادائیگی کے لئے آج کی ڈیڈ لائن دی تھی اور ا س کے لئے انہوں نے حکومت کی خودمختاری کی گارنٹی پر کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا تھا...

کراچی میں بلاتفریق آپریشن کیا جائے، آصف علی زرداری

Publish on

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کراچی میں بلا تفریق آپریشن کیا جائے اور شہر میں قانون کی عملداری یقینی بنائی جائے۔یہ ہدایت انھوں نے وزیراعلی سندھ کوکی جنھوں نے ایوان صدر میں سندھ کے اسپیکراورپیپلز پارٹی کے صوبائی وزراء کے ہمراہ ان سے ملاقات کی۔ اس موقع...

توہین عدالت،وزیراعظم کوتابرخاست عدالت قیدکی سزا

Publish on April 26, 2012

سپریم کورٹ نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دے کر تابرخاست عدالت قید کی سزا سنادی۔ ججز کے کمرہ عدالت سے جاتے ہی وزیراعظم کی سزا پوری ہوگئی۔سپریم کورٹ کے جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سات رکنی بنچ نے وزیراعظم کو توہین عدالت کا...

راولپنڈی: بھوجا ائر لائن کا مسافر طیارہ گر کر تباہ

Publish on April 20, 2012

راولپنڈی میں چکلالہ ائر پورٹ کے قریب بھوجا ائر لائن کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ طیارے میں عملے کے 9 ارکان اور 118مسافر سوار تھے۔ طیارہ کراچی سے اسلام آباد جارہا تھا کہ راولپنڈی کے قریب حسین عباس گائوں کے علاقے میں گرکر تباہ ہوگیا۔ امدادی...

بنوں جیل واقعے میں اندر کا شخص بھی ملوث ہوسکتا ہے۔رحمان ملک

Publish on April 16, 2012

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ بنوں جیل واقعے میں کوئی اندر کا شخص بھی ملوث ہوسکتا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ بنوں جیل واقعہ سیکورٹی کی خامی کی وجہ سے پیش آیا، ان کا کہنا...
Page 5 of 54« First...34567102030...Last »