Home » Business (Page 11)

اسٹیٹ بینک:برآمدی مالکاری اسکیم کی حد میں31اگست تک توسیع

Publish on June 22, 2011

کراچی : اسٹیٹ بینک نے برآمدی مالکاری اسکیم، اسلامی برآمدی مالکاری اسکیم اور طویل مدتی مالکاری سہولت کے تحت منظور کردہ حد کی مدت میں اکتیس اگست تک توسیع کردی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ توسیع اس لئے کی گئی ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ...

کپاس کے نئے سیزن کا آغاز، نئی فصل8600روپے فی من میں دستیاب

Publish on June 14, 2011

کراچی : ملک بھر میں کپاس کے نئے سیزن کا آغاز ہوگیا ہے۔ نئی فصل کے کپاس کے فی من سودے آٹھ ہزار چھ سو روپے میں ہورہے ہیں۔ایگزیکیٹو ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق بدین اور ٹھٹہ سے پھٹی کی ترسیل شروع ہوگئی ہے۔ ہارون...

رواں سیزن آم کی پیداوار30فیصداضافے سے17لاکھ ٹن متوقع

Publish on June 8, 2011

کراچی : رواں سیزن ملک بھر میں آم کی پیداوار تیس فیصد اضافے سے سترہ لاکھ ٹن متوقع ہے. پاکستان فروٹ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین وحید احمد کے مطابق ملک سے آم کی برآمد بیس مئی سے شروع ہو ئی ہے۔انھوں نے بتایا کہ رواں سیزن برآمدات کا ہدف...

ترقیاتی پروگرام کیلئےجولائی تامئی146ارب80کروڑ روپےکااجراء

Publish on

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ کے دوران سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت اٹھارہ سو بائیس منصوبوں کے لئے ایک سو چھیالیس ارب اسی کروڑ روپے جاری کئے گئے ۔منصوبہ بندی کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی دو ہزار دس سے مئی دو ہزار...

پندرہ سو اٹھاسی ارب روپے کا ہدف حاصل کرلیں گے،ایف بی آر

Publish on June 7, 2011

اسلام آباد : چیئرمین ایف بی آر سلمان صدیق نے کہا ہے کہ موجودہ مال سالی کا پندرہ سو اٹھاسی ارب روپے کا ہدف حاصل کرلیا جائے گا اور نئے مالی سال کے لئے تجویز کردہ انیس سو باون ارب روپے کے ہدف کے لئے پرعزم ہیں۔چیئرمین فیڈرل بورڈ آف...

سونے کی قیمت نئی ریکارڈ سطح پر، ایک تولہ 49750روپے کا ہوگیا

Publish on June 3, 2011

کراچی : ملک بھر میں دس گرام سونے کی قیمت دو سو ستاون روپے بڑھ کر بیالیس ہزار چھ سو بیالیس روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت میں تین سو روپے اضافہ ہوا اور یہ اننچاس ہزار سات سو پچاس روپے کی...

آٹو پارٹس کی قیمتوں میں بیس فیصد اضافہ

Publish on June 2, 2011

کراچی :  محکمہ کسٹم نے مالی رواں سال کے نئے بجٹ سے قبل اپنا منی بجٹ پیش کر دیا ہے اور ملک میں در آمد کیے جانے والے آٹو پارٹس پر ویلیو ایشن ایڈوائس کے ذریعے ڈیوٹی میں پندرہ فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ جس کے بعد مقامی مارکیٹ...

روپے کی قدرمستحکم بنانےکےلئےاقدامات کررہےہیں،وزارت خزانہ

Publish on May 25, 2011

اسلام آباد : حکومت ایکس چینج ریٹ کو مستحکم بنانے کے لئے اقدامات کررہی ہےوزارت خزانہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر ، برآمدات اور ترسیلات زر بڑھنے سے روپیہ مستحکم ہوا تھا ان کا کہنا تھا کہ برآمدات میں اٹھائیس فیصد اضافہ...

سونےکی فی تولہ قیمت میں 800روپے کی نمایاں کمی

Publish on May 13, 2011

کراچی : ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آٹھ سو روپے کی نمایاں کمی ہو گئی ہے۔ اس کمی کے بعد سونے کی قیمت سینتالیس ہزار نو سو پچاس روپے فی تولہ ہو گئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں چھ سو پچیاسی روپے...

ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں9 کروڑ 81 لاکھ ڈالر کی کمی

Publish on

کراچی : ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران نو کروڑ اکیاسی لاکھ ڈالر کی کمی ہوگئی ہے۔ اسی کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر کا مجموعی حجم سترہ ار ب نواسی لاکھ ڈالر ہو گیا ہے۔مرکزی بینک کے ذخائر کی مالیت تیرہ ارب اٹھاون کرور نناوے لاکھ...
Page 11 of 52« First...910111213203040...Last »