Home » Business (Page 18)

ڈی اے پی کھاد کی فی بوری قیمت 3500روپے کی بلندسطح پر

Publish on November 11, 2010

کراچی: بلیک مارکیٹنگ کے باعث ڈی اے پی کھاد کی فی بوری قیمت رواں سال کی بلندترین سطح ساڑھے تین ہزار روپے پر پہنچ گئی ہے۔ڈی اے پی کھاد کی فی بوری قیمت میں مزید ایک سو روپے اضافہ ہوا اور یہ ساڑھے تین ہزار روپے میں فروخت کی جارہی...

ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں آٹھ روپے کمی

Publish on

لاہور: لاہور میں چینی کی تھوک مارکیٹ قیمت میں آٹھ روپے کلو کمی ہوئی ہے جو 100روپے سے کم ہو کر 92 روپے فی کلو ہوگئی۔لاہور کی اکبری منڈی میں گذشتہ روز چینی کی فی کلو قیمت 100روپے سے تجاوز کر گئی تھی ،مقامی ڈیلرز کے مطابق چینی کی قیمت...

چینی کی قیمت125روپے فی کلو کی بلند ترین سطح پر

Publish on November 9, 2010

کوئٹہ;کوئٹہ میں چینی کی قیمت 125روپے کلو کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں شہر کی دوکانوں پرچینی غائب ہونا شروع ہوگئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کی ہول سیل قیمت میں 300روپے تک کا اضافہ، 50کلوگرام کی بوری کی قیمت 5ہزار3سوروپے تک پہنچ گئی۔جس کے بعدکوئٹہ میں ہول سیل...

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں16ڈالر فی اونس کا اضافہ

Publish on

ہانگ کانگ;عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 16 ڈالر اضافے کے بعد 1406 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بدستور اضافہ جاری ہے۔پیر کو عالمی مارکیٹ سونے کی قیمت 1391 ٰڈالر فی اونس پر بند ہوئی تھی۔منگل کو جب عالمی مارکیٹ کا آغاز...

بلیک مارکیٹنگ عروج پر: گندم کے بیج کی بوری 300روپے مہنگی

Publish on

کراچی : بلیک مارکیٹنگ کے باعث گندم کے بیج کی فی بوری قیمت میں تین سو روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ اس اضافے کے بعد پنجاب میں گندم کے بیج کی پچاس کلوگرام بوری کی قیمت دو ہزار تین سو روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی ہے۔گذشتہ چند...

ٹیکسٹائل ملز نے بھارتی کپاس کی خریداری شروع کردی

Publish on

کراچی : پاکستانی ٹیکسٹائل ملز نے بھارت کے تاجروں کو بڑے پیمانے پر کپاس کے درآمدی آرڈرز دے دئیے ہیں۔آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے ذرائع نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ ملک بھر میں کپاس کی قلت شدید تر ہونے اور اس کی قیمت تاریخ...

گھی اور تیل کے کنسترکی قیمت میں 100اور 150روپےکااضافہ

Publish on

کراچی:کراچی کی ہولسیل مارکیٹ میں گھی کے سولہ کلو گرام کنستر کی قیمت ایک سو روپے اور تیل کی قیمت ایک سو پچاس روپے اضافے سے دو ہزار تین سو روپے ہو گئی ہے ۔ گھی مل مالکان اور ذخیرہ اندوز مافیا کی جانب سے گزشتہ ایک ہفتے سے گھی اور...

پنجاب میں گیس لوڈشیڈنگ کا فیصلہ نہیں کیا،نویدقمر

Publish on October 24, 2010

لاہور : وفاقی وزیرِ پیٹرولیم و قدرتی گیس نوید قمر نے کہا ہے کہ زمزمہ گیس فیلڈ میں خرابی کے باعث گیس کی پیداوار میں کمی ضرور آئی ہے لیکن ابھی تک لوڈ شیڈنگ کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے ۔لاہور ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں...

کارکنوں کی ہڑتال کے باعث فرانس بجلی درآمد کرنے پر مجبور

Publish on October 22, 2010

پیرس : دیگر ممالک کو بجلی برآمد کرنے والا ملک فرانس کارکنوں کی ہڑتال کے باعث بجلی درآمد کرنے پر مجبور ہوگیا۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق فرانس میں ان دنوں پنشن اصلاحات کے خلاف صنعتی اداروں کی ہڑتال اور مظاہروں میں ایٹمی توانائی سے بجلی تیار کرنے والے...

چینی 90روپئے فی کلو فروخت ہورہی ہے،میا ں عمر بشیر

Publish on

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے نائب صدر پادری ایرک آئزک چوہدری ۔ سابق ممبر وزیر اعلیٰ ٹاسک فورس میا ں عمر بشیر . ناصر عنایت سراء ایڈووکیٹ ۔ شفیق احمد ناگی ۔ حاجی عبدالحفیظ سندھو نے ایک مشترکہ بیان میں کہاہے. کہ حکمران عوام کو مختلف طریقوں سے...