Home » Business (Page 19)

بجلی مہنگی کرنے کیلئے آئی ایم ایف کے ڈکٹیشن کی ضرورت نہیں،پرویز اشرف

Publish on October 15, 2010

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ بجلی مہنگی کرنے کیلئے آئی ایم ایف کے ڈکٹیشن کی ضرورت نہیں ہے بجلی پر ہرماہ20ارب روپے سبسڈی کی مدمیں خرچ ہو رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں آئیسکو کے ملازمین کے بچوں...

کے ایس ای میں تیزی، 100انڈیکس10431پوائنٹس پر بند

Publish on

کراچی:کراچی اسٹاک ایکس چینج میں ہفتے وار کاروبار کے آخری روز تیزی رہی اور انڈیکس دس ہزار چار سو پوائنٹس کی حد عبور کرگیا۔ جمعہ کو کاروبار کا آغاز مثبت ہوا اور یہ رحجان تمام دن جاری رہا ۔ دونوں ٹریڈنگ سیشنز میں سرمایہ کار انرجی اور سیمنٹ اسٹاکس میں...

اینگروکارپوریشن نے ا ینگرو روپیہ سرٹیفیکیٹ کا اجراء کردیا

Publish on

کراچی : اینگروکارپوریشن لمیٹڈ نے اینگروریٹیل بچت اسکیم کے تحت صارفین کیلئے اینگروروپیہ سرٹیفیکیٹ کااجراء کردیاہے۔کراچی میں ایک تقریب کے دوران میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے اینگروکارپوریشن لمیٹڈکے چیف فنانشل آفیسر روہیل محمد نے بتایاکہ اس سرٹیفیکیٹ کے تحت سرمایہ کاروں کو چودہ اعشاریہ پانچ فیصد تک منافع حاصل ہوگا۔انہوں نے بتایاکہ...

پاکستان میں کوئلے کے ذخائراگلے 5 سو سال کیلئے کافی ہیں،ڈاکٹر ثمر

Publish on October 14, 2010

اسلام آباد:پلاننگ کمیشن کے ممبر سائنس وٹیکنالوجی ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا ہے کہ کوئلے کے ذخائرسے حاصل کی جانیوالی بجلی اورڈیزل سے ملکی ضروریات پوری کرنے کے علاوہ کثیرزرمبادلہ بھی کمایاجاسکتاہے۔ اسلام آباد میں توانائی کے متبادل ذرائع سے متعلق منعقدہ ایک سیمینارسے خطاب میں ڈاکٹر ثمر مبارک...

ابو ظہبی گروپ کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافہ

Publish on October 13, 2010

کراچی : ابو ظہبی گروپ پاکستان میں اپنی دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں مزید اضافہ کر رہاہے۔ ذرائع کے مطابق ابو ظہبی گروپ کی جانب سے حالیہ براہ راست سرمایہ کاری وطین ٹیلی کام لیمیٹڈ کے ذریعے کی جا رہی ہے۔گزشتہ چند ہفتوں میں کمپنی میں دو ارب...

کمپنیز نے ڈی اے پی کھاد کی فی بوری قیمت 50روپے بڑھادی

Publish on

کراچی : کمپنیز نے ڈی اے پی کھاد کے فی بوری ڈرافٹ ریٹ میں پچاس روپے کا اضافہ کردیا ہے۔ اس اضافے کے بعد ڈی اے پی کھاد کا فی بوری ڈرافٹ ریٹ دو ہزار چھ سو چھپن روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے۔صدر ایگری فورم پاکستان جنوبی...

پاکستان میں شرح سود کے اضافے سے غیر فعال قرضوں کے بڑھنے کا امکان

Publish on

کراچی:پاکستان میں شرح سودبڑھنے سے بڑے بینکوں کے اسپریڈمیں اضافہ ہوگا، جبکہ غیر فعال قرضوں کے بھی بڑھنے کا امکان ہے۔ غیر ملکی سرمایہ کاری بینک کریڈٹ سوئز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں زیادہ ترقرضے متحرک شرح سود پر دیئے جاتے ہیں اوراس کے بڑھنے سے...

کے ایس ای میں معمولی مندی، انڈیکس 10292پوائنٹس پر بند

Publish on

کراچی:کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ملا رجلا رجحان رہا اور انڈیکس دس ہزار تین سو پوائنٹس کی حد برقرار نہ رکھ سکا۔ منگل کو کاروبار کا آغاز منفی ہوا اورتمام دن مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہااور سرمایہ کاروں نے حصص کی فروخت کو ترجیح دی۔ کاروبار کے اختتام پر...

آئی ایم ایف کا محصولات ہدف،ایف بی آر 20ارب پیچھے

Publish on

اسلام آباد:رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو محصولات اکھٹا کرنے کے آئی ایم ایف کے ہدف سے20ارب پیچھے ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے جیو نیوز کو بتایاکہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے10 اکتوبر تک308ارب روپے کا ٹیکس جمع کیا۔اس رقم میں خالص محصولات287...

بجلی کا بحران جاری، شہروں میں 6اور دیہات میں10گھنٹے تک لوڈشیڈنگ

Publish on October 10, 2010

لاہور:ملک میں بجلی کا بحران جاری ہے، پیپکو کا کہنا ہے کہ شہروں میں4 سے 6 گھنٹے اوردیہات میں8سے10گھنٹے اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے ،شارٹ فال3070میگاواٹ ہوگیا ہے۔پیپکو ترجمان کے مطابق اس وقت ملک میں بجلی کی پیداوار12577طلب15647میگاواٹ اورشارٹ فال3070میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے ، بجلی کی مجموعی پیداوار...