Home » Business (Page 2)

نئے سال کے آغاز پر ٹیکسٹایل انڈسٹری کو11 روز سے بند بجلی فراہم کر دی گئی

Publish on January 1, 2013

فیصل آباد:وزیر اعظم کے حکم پر ٹیکسٹایل انڈسٹری کوگیارہ روز سے بند بجلی فراہم کر دی گی۔ نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی کارخانوں اور فیکٹریوں کو پہیہ چل پڑا۔ گیس کی جلد بحالی کے لئے بھی مزدور پر امید ہیں۔ملک میں بجلی بحران اور شارٹ فال بڑھ جانے...

ٹیکسٹائل صنعت :سالانہ 400 ملین روپے کی توانائی کی بچت

Publish on December 20, 2012

اسمال اینڈ میڈیم انٹر پرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا)اور جرمن ادارے جی آئی زیڈ کے باہمی اشتراک سے شروع کئے گئے پروگرام کے تحت ملک میں ٹیکسٹائل کی صنعت سالانہ 400ملین روپے کے توانائی کی بچت کر سکیں گی۔متبادل توانائی اور موثر توانائی کے پروگرام (آر ای ای ای پی) کے...

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی تجاویز تیار

Publish on

وزارت پٹرولیم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی تجاویز تیار کر لی ہیں ۔ان تجاویز کے مطابق پٹرول 48 پیسے سستا، مٹی کا تیل 28 پیسے سستا اور لائٹ ڈیزل32 پیسے سستا کرنے کی تجاویز شامل ہیں۔ اسکے بر عکس ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 70 پیسے...

ایک سال کے دوران پاکستان میں کرپشن مزیدبڑھی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

Publish on December 5, 2012

کراچی:ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق ایک سال کے دوران پاکستان میں کرپشن کی صورتحال مزید خراب ہوئی۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن سے متعلق 2012 کی رپورٹ جاری کردی،رپورٹ کے مطابق 2011میں سب سے زیادہ بدعنوان ملکوں میں پاکستان کانمبر42 تھا،اور2012میں کرپٹ ترین ممالک میں پاکستان کانمبر33 ہوچکاہے،پاکستان میں5 سال کے دوران12600...

تہران: ڈاکٹر عاصم کی ایرانی صدر سے ملاقات، گیس منصوبے پر گفتگو

Publish on December 3, 2012

تہران میں مشیر پیٹرولیم عاصم حسین نے ایرانی صدر محمود احمدی نژاد سے ملاقات کی، ملاقات میں گیس پائپ لائن منصوبے پر سرمایہ کاری سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔ ایرانی سرکاری ٹی و ی کے مطابق ملاقات میں وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے صدر احمدی نژاد...

ایل پی جی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران دوسری بار اضافہ

Publish on

کراچی:مارکیٹنگ کمپنیوں نے ہفتے میں ایل پی جی کی قیمت میں دوسری بار اضافہ کر دیا، چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود مارکیٹنگ کمپنیوں نے فی کلو ایل پی جی کی قیمت پانچ روپے مہنگی کردی...

مظفرگڑھ :گنے کی فصل تیار مگرشوگر ملز تاحال بند

Publish on November 20, 2012

مظفرگڑھ :ضلع مظفرگڑھ میں گنے کی فصل پک کر تیار ہوچکی ہے مگر شوگر ملز نہ چلنے کی وجہ سے غریب کاشتکار ابھی تک فصل نہ کاٹنے پر مجبور ہیں جس کے باعث کاشتکاروں کو نقصان کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے ضلع مظفر گڑھ میں 3شوگر ملز ہیں جو...

آٹا: 20 کلو کا تھیلا چودہ روپے تک مہنگا ہوگیا

Publish on October 23, 2012

کراچی :آٹے کی قیمت میں 14 روپے فی 20 کلو تھیلا کااضافہ کر دیا گیاہے ،پاکستان فلو ر ملز ایسوسی ایشن کاکہناہے کہ گند م کی قلت اور بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے ریٹ بڑھانے پر مجبور ہوئے ہیں۔ پاکستان فلو ر ملز ایسوسی ایشن کااجلاس لاہور میں ہوا،جس...

سی این جی قیمت پٹرول کے 80فیصد کیا تو برداشت نہیں کرینگے، پراچہ

Publish on

اسلام آباد:آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کی سپریم کونسل کے چیئرمین غیاث پراچہ نے کہا ہے کہ سی این جی کی قیمت کو پٹرول کی قیمت کے 80فیصد تک لایا گیا تو برداشت نہیں کیا جائے گا، ان کا کہنا ہے کہ ایسا ہوا تو بات سڑکو ں...

آئی ایم ایف نے پاکستان میں ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مخالفت کردی

Publish on

اسلام آباد : انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے پاکستان میں ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مخالفت کردی، آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ ٹیکس چوروں کو چھوٹ نہیں سزا ملنی چاہئے، اس اسکیم سے ایماندار ٹیکس دہندگان کی حوصلہ شکنی ہوگی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستانی حکام...