Home » Business (Page 20)

بی ٹی کاٹن کی کاشت سے90ارب سالانہ بچت ہو سکتی ہے،احسان الحق

Publish on October 10, 2010

کراچی;اگر حکومت بی ٹی کاٹن کا کاشت کی باضابطہ اجازت دے دے تو پاکستان کو سالانہ 90 ارب روپے کی بچت بھی ہوگی اور کپاس درآمد بھی نہیں کرنی پڑے گی۔پاکستان کاٹن گنرز ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹیو ممبر احسان الحق نے جیو نیوز سے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے...

یورپی یونین میں درآمدات کی اجازت سے شوگرملزکو بھی فائدہ ہوگا

Publish on October 9, 2010

اسلام آباد:یورپی یونین کی جانب سے مجوزہ بغیر ڈیوٹی پاکستانی مصنوعات کی درآمدات کی اجازت ملنے سے پاکستان کی شوگر ملز کی صنعت کو بھی فائد ہوگا۔ کامرس سیکرٹری ظفر محمود کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کیلئے مجوزہ آزاد تجارتی راہداری سے پاکستان شوگر ملز کی جانب...

سیلاب سے22لاکھ بیلز کپاس تباہ ،30 لاکھ بیلز درآمد کرنا ہونگی

Publish on

کراچی :سیلاب کے باعث22لاکھ بیلز کپاس تباہ ہوئی جس کے بعد مقامی ضروریات پوری کرنے کے لیے پاکستان کو 30 لاکھ بیلز سے زائد کپاس ملک میں درآمد کرنا ہوگی۔پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے ممبر احسان الحق نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ رواں مالی سال کیلئے...

رواں مالی سال کے ابتدائی3ماہ، تجارتی خسارہ3ارب85کروڑ ڈالر

Publish on

کراچی:رواں مالی سال کے ابتدائی تین ماہ میں تجارتی خسارہ22.3فی صد اضافے کے ساتھ تین ارب85کروڑ ڈالر رہا۔وفاقی ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جولائی تا ستمبر ملکی برآمدات16.7فیصد اضافے کے ساتھ5ارب18کروڑڈالر رہیں جبکہ اسی عرصے میں ملکی درآمدات19فیصد اضافے کے ساتھ نو ارب ڈالر...

یورپی منڈیوں تک رسائی سے برآمدات میں ایک ارب ڈالر اضافہ ہوگا

Publish on October 8, 2010

لاہور : آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے یورپی یونین کی جانب سے پچھتر پاکستانی مصنوعات کی ڈیوٹی فری درآمد کے فیصلے کو احسن قدم قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ اس میں ٹیکسٹائل کی تمام مصنوعات کو شامل کیاجائے۔اپٹما کے مرکزی چیئرمین گوہر اعجاز نے ایک پریس...

بھارت سے ٹماٹر کی درآمد شروع ہوگئی

Publish on October 7, 2010

کراچی : ملک میں ٹماٹر کی قلت کے بعد بھارت سے ٹماٹر کی درآمد شروع کردی گئی ‘ 90 ٹرک کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ بدھ کو سبزی منڈی ایسوسی ایشن کے ذرائع نے کہا کہ اگرٹماٹر درآمد نہیں کیاجاتا تو بڑھتی ہوئی طلب کے باعث فی کلوٹماٹر سوروپے...

راجہ پرویز اشرف کی ونڈ انرجی پرجیکٹ پر کام کرنے کی ہدایت

Publish on October 6, 2010

اسلام آباد : وفاقی وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشر ف نے متبادل توانا ئی بورڈ کو دو سو سے پانچ سو میگا واٹ کے ونڈ انرجی پروجیکٹ کے قیام کیلئے ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹیوٹ کی تجاویز پر فوری کام کرنے کی ہدایت کی ہے۔لوکل مینوفیکچررز کے ساتھ...

رواں مالی سال پیٹرولیم شعبے کے قرضے 280ارب روپے ہوجائیں گے

Publish on October 5, 2010

اسلام آباد: رواں مالی سال کے آخر تک پیٹرولیم کے شعبے میں زیر گردش قرضوں کا حجم دو سو اسسی ارب روپے تک پہنچ جائے گا۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کو بریفنگ دیتے ہوئے ایڈیشنل سیکرٹری پیٹرولیم اعجاز چوہدری نے بتایا کہ سرکلر ڈیٹ کا معاملہ سنگین تر...

پی ایس او نے واجبات کی دائیگی کیلئے30ستمبر کی ڈیڈ لائن دیدی

Publish on September 29, 2010

کراچی : پی ایس او نے حبکو اور کیپکو کو واجبات کی دائیگی کیلئے تیس ستمبر کی ڈیڈ لائن دی ہے۔پی ایس او ذرائع کے مطابق اگر دونوں کمپنیوں نے واجبات ادا نہ کئے تو انکو فرنس آئل کی فراہمی دوبارہ منقطع کی جا سکتی ہے۔جبکہ حکومت نے پی ایس...

ملک بھر میں دس سگریٹ والے پیکٹس کی فروخت پر پابندی

Publish on

اسلام آباد : وزارت صحت نے ملک بھر میں دس سگریٹ والے پیکٹس کی فروخت پر پابندی عائد کرتے ہوئے باضابطہ نوٹیفکشن جاری کر دیا ہے۔وزارت صحت کے مطابق پابندی کا اطلاق یکم اکتوبر 2011 سے ہو گا، دس سگریٹ والے پیکٹ کی فروخت پر پابندی کا مقصد نوجوانوں کو...