Home » Business (Page 21)

نجی شعبے کو چینی درآمد کرنے اجازت

Publish on September 22, 2010

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نجی شعبے کو ملکی ضروریات پوری کرنے کے لئے خام چینی کی فوری درآمد کی اجازت دیدی۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لئے زرعی پیکیج کے تحت خصوصی مراعات دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت وزیراعظم...

پیٹرول کی قلت: وزارت پٹرولیم اور اوگرا کا مشترکہ اجلاس

Publish on September 21, 2010

اسلام آباد: وزارت پٹرولیم اور اوگرا کا مشترکہ اجلاس ڈی جی آئل صابر حسین کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ ۔جس میں ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول کی قلت اور اضافی نرخ وصول کرنے کے حوالے سے امور کا جائزہ لیا گیا ۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ...

لاہور میں پٹرول کی قلت ساتویں روز بھی جاری

Publish on

لاہور: صوبائی دارلحکومت لاہور میں پٹرول کی قلت ساتویں روز بھی جاری رہی اور شہری تمام دن پٹرول کی تلاش میں مارے مارے پھرتے رہے۔شہر کے مختلف مقامات پر کھلے پٹرول پمپس پر درجنوں شہری قطار میں کھڑے ہوکر پڑول کے حصول کے لیے کوشاں رہے۔ بعض مقامات پر پٹرول...

پنجاب کے سی این جی اسٹیشن منگل کو کھلے رہیں گے

Publish on

لاہور: ملک میں پٹرول کی بڑھتی ہوئی قلت کے باعث لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں سی این جی سٹیشن منگل کو کھلے رہیں گے ۔سوئی ناردرن گیس کمپنی نے باقاعدہ نوٹفیکیشن جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت سی این...

پٹرول کی لوڈ شیڈنگ اور بلیک مارکیٹنگ نے عوام کے کس بل نکال دیے

Publish on

گوجرانوالہ ( مسلم جاوید مظلوم ) اس وقت ملک میں عوامی حکومت کے دور میں بجلی سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کے بعد ڈیزل ، پٹرول کی ملک بھر میں شدید قلت پیدا ہو چکی ہے جبکہ اس سے پہلے حکومت نے پٹرول کی کمی کی وجہ سے دو دن...

پنجاب میں پٹرول کی قلت برقرار

Publish on September 20, 2010

لاہور : لاہور سمیت پنجاب بھر میں پٹرول کی قلت پانچویں روز بھی جاری رہی،ایندھن نایاب ہونے پر لوگوں نے سفری مصروفیات کم کر دیں جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ بھی متاثر ہوئی ہے۔ اوگرا نے اوورچارجنگ اور بلیک مارکیٹنگ میں ملوث مارکیٹنگ کمپنیوں کو بھاری جرمانے کا اعلان کردیا۔صوبہ بھر میں...

سونے کی قیمتوں میں تیز ی کارجحان برقرار

Publish on September 16, 2010

کراچی: عالمی مارکیٹ اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح ایک ہزار دو سو ستر ڈالر فی اونس پر آگئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے سونے میں خریداری کے باعث قیمت...

پی ایس او کے سرکلر ڈیٹ میں مزید اضافہ

Publish on September 15, 2010

کراچی : پی ایس او کے سرکلر ڈیٹ میں مزید اضافہ ہو گیا ہے جبکہ ادارے کو ادائیگیوں کیلئے چالیس ارب روپے کی فوری ضرورت ہے جس کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کیا گیا ہے۔پی ایس او ذرائع کے مطابق پی ایس او نے واپڈا سمیت مختلف اداروں سے ایک...

کپاس کی فی من قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

Publish on

کراچی : ملک بھر میں اعلی معیار کی کپاس کی فی من قیمت میں تین سو روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ اس اضافے کے بعد کپاس کی فی من قیمت چھ ہزار آٹھ سو پچاس روپے ہوگئی ہے۔ قیمت بڑھائے جانے کی وجہ بارشوں کی وجہ سے سپلائی متاثر ہونے...

پی ایس او ، ای ٹین پیٹرول کی خریداری کیلئے پیشکشیں طلب

Publish on September 9, 2010

کراچی : پی ایس او نے دس لاکھ لیٹر ای ٹین پیٹرول کی خریداری کے لئے پیشکشیں طلب کر لی ہیں۔ پاکستان اسٹیٹ آئل کے ذرائع کے مطابق دس لاکھ لیٹر ای ٹین پیٹرول کیماڑی ، دولت پور ، ماچکی ، حبیب آباد ، سہالہ اور فقیر آباد ڈپو کے...