Home » Business (Page 28)

بلوچستان میں لوڈ شیڈنگ،پانی کی قلت سےفصلوں کی تباہی کا خدشہ

Publish on April 11, 2010

کوئٹہ : کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں بھی موسم گرما میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سے لوگوں کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے ،لوڈشیڈنگ کے باعث پانی کی کمی سے فصلیں تباہ ہونے کا خدشہ ہے۔صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں آٹھ سے بارہ گھنٹے جبکہ دیگر اضلاع میں اٹھارہ سے بیس...

چین،رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں46لاکھ گاڑیاں فروخت

Publish on

بیجنگ : چین میں کاروں کی فروخت میں مارچ کے دوران تریسٹھ فیصد اضافہ ہوا ۔ چائنا ایسوسی ایشن آف آٹو موبائلز ایسوسی ایشن کے مطابق مارچ میں بارہ لاکھ ساٹھ ہزار کاریں فروخت ہوئیں مجموعی طورپر گاڑیوں کی فروخت میں چھپن فیصد اضافہ ہوا اور یہ سترہ لاکھ یونٹس رہی۔...

مارچ میں فرنس آئل کی درآمد پانچ لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

Publish on April 6, 2010

کراچی: ملک میں جاری بجلی کے بحران کے باعث مارچ میں فرنس آئل کی درآمد پانچ لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی ۔ ذرائع کے مطابق ملک میں جاری توانائی کے بحران اور پاور سیکٹر کو بجلی کی پیداوار کے لئے تیل کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے مارچ کے مہینے...

کمیشن میں اضافہ نہ ہواتو ہڑتال پرکریں گے، پیڑولیم ڈیلرز

Publish on

کراچی : پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسویسی ایشن کے چئیرمین عبدالسمیع خان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پیٹرولیم ڈیلر ز کے کمیشن میں فوری طور پر اضافہ نہ کیا تو پٰٹرول پمپ بند کر کے غیر معینہ مدت کی ہڑتال کی جائے گی کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں...

ٹی سی پی میں سپلائی کیلئے رجسٹرڈ ہونے کی شرط

Publish on

کراچی: ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے ادارے میں خریداری کے عمل کو شفاف بنانے کے لیے سپلائر کے لیے ٹی سی پی میں رجسٹرڈ ہونے کے شرط عائد کر دی ہے۔کراچی میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں ٹی سی پی ا ب صرف ان پارٹیوں کو ٹینڈر داخل کرنے...

اقتصادی مشاورتی کونسل کی سفارشات کو ترجیح دینگے،حفیظ شیخ

Publish on April 4, 2010

اسلام آباد: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ملکی اقتصادی پالیسیوں کی تشکیل کے لئے اقتصادی مشاورتی کونسل کی سفارشات کو اولین ترجیح دی جائے گی۔ کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کونسل میں شامل ماہرین اقتصادیات ملکی اقتصادی پالیسیوں کی تشکیل...

کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

Publish on

کراچی: ہر آنے والا دن غریبوں کی مشکلات میں اضافہ کر رہا ہے، اس ہفتے کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اٹھارہ اعشاریہ دو چار فیصد اضافہ ہوا، ایک کلو پیاز پانچ روپے مہنگی ہوگئی۔مہنگائی میں کمی سے متعلق حکومت کے دعوے اور وعدے زور و شور سے جاری...

لاہور: بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور گیس کی بندش کے خلاف مظاہرہ

Publish on April 3, 2010

لاہور: لاہور میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور گیس کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے جوڑیا پل کے قریب اہیئر پورٹ جانے والی سڑک بلاک کردی۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کے علاقے میں گذشتہ پانچ روز سے بجلی غائب ہے، جب کہ گیس کی بندش...

عالمی بینک کی پاکستان سےتعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی

Publish on April 2, 2010

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کی معاشی اصلاحات کو سراہتے ہوئے اقتصادی ترقی کیلئے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔عالمی بینک کی نائب صدر برائے جنوبی ایشیاء ازابیل ایم گوریرو نے اسلام آباد میں وزیراعظم کےمشیر برائےخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ سے ملاقات میں معاشی اصلاحات کیلئے پاکستانی حکومت...

پیٹرولیم نرخوں میں اضافہ، عوام پریشان

Publish on

کراچی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار سے پانچ فیصد کا زبردست اضافہ عوام کی قوت برداشت کے لئے سخت امتحان ثابت ہو رہا ہے، شعبہ زندگی کے تمام طبقات نے حالیہ اضافہ مسترد کردیا۔ پیٹرولیم مصنوعات پر یکم اپریل سے چار سے پانچ فیصد کا اضافے کا اعلان کیا...