Home » Business (Page 29)

پی ٹی سی ایل،اتصالات کااثاثوں کی منتقلی تک ادائیگی سےانکار

Publish on April 2, 2010

اسلام آباد: اتصلات کے چیئرمین محمد اومران نے کہا ہے کہ پی ٹی سی ایل کے تمام اثاثوں کی انکےنام منتقلی تک حکومت کوبقایاجات ادا نہیں کیے جائیں گے۔اسلام آباد سےجاری بیان میں وزیر نجکاری سینیٹر وقار احمد خان کے بیان کاحوالہ دیتے ہوئے چیئرمین اتصالات نےکہا ہے کہ پی...

ایل این جی ٹھیکہ میں بد عنوانی،سپریم کورٹ نے نوٹس لے لیا

Publish on

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے ایل این جی کا ٹھیکہ زائد رقم میں دیئے جانے کی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے خبر شائع کرنے والے صحافی کو کل طلب کر لیا۔رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ وفاقی وزارت پٹرولیم نے ایک فرانسیسی کمپنی کو ایل...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دو سے سات فیصد تک اضافہ

Publish on April 1, 2010

اسلام آباد: اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دو سے سات فیصد تک اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں اوگرا کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر فنانس جواد نسیم نے نیوز کانفرنس سے خطاب کے دوران بتایا کہ پٹرول کی قیمت دو روپے ستاون پیسے اضافے کے ساتھ تہتر...

بجلی دینے کی ازبک پیشکش پر غورکررہے ہیں،شاہ محمود قریشی

Publish on March 31, 2010

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ازبکستان کی افغانستان کے راستے ایک ہزار میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کی پیشکش پر غور کررہا ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں ازبک ہم منصب ولادی میر نوروف سے ملاقات میں کہاکہ اس وقت دونوں...

رواں سال: مالیاتی خسارہ ساڑھے پانچ فیصد رہے گا

Publish on March 30, 2010

کراچی: اسٹیٹ بینک نے خبردار کیا ہے کہ دفاعی اخراجات میں غیر معمولی اضافے اور محصولات کی وصولی میں کمی کی وجہ سے رواں مالی سال مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کا ساڑھے پانچ فیصد رہے گا۔اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی سے متعلق جائزہ رپورٹ...

رواں سال عالمی معیشت ساڑھے نو فیصد شرح افزائش کا امکان

Publish on March 29, 2010

جنیوا :عالمی تجارتی تنظیم کے مطابق رواں سال کے دوران عالمی معیشت کی شرح افزائش ساڑھے نو فیصد رہنے کا امکان ہے۔ڈبلیو ٹی او کے سربراہ پاسکل لیمی کے مطابق ماہرین نے تخمینہ لگایا ہے کہ رواں سال کے دوران ترقی پذیر ممالک کی تجارت 11 فیصد اور صنعتی...

پاکستان کابھارت سے ڈیم کے معائنے کامطالبہ

Publish on

لاہور: سندھ طاس کمیشن کے اجلاس میں پاکستان نے دریائے سندھ پر بھارت کے نئے بجلی گھر کی تعمیر پر شدید اعتراضات کر دئیے ہیں،جبکہ دریائی پانی کا بہاؤ ناپنے کے جدید ٹیلی میٹری نظام لگانے کی پاکستانی تجویز کو بھی قابل عمل قرار دیا گیا ہے۔ سندھ طاس کمیشن...

فی الحال لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ مشکل ہے، پیپکو

Publish on March 26, 2010

لاہور: ڈی جی پیپکو نے کہا ہے کہ نجی پاور کمپنیوں کے زیر مرمت بجلی گھروں سے اکتیس مارچ تک سات سو چونسٹھ میگاواٹ بجلی کی اضافی پیداوار شروع ہوجائے گی، فی الحال غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنا مشکل ہے۔واپڈا ہاؤس لاہور میں لوڈ شیڈنگ کی صورتحال پر بریفنگ...

تیل و گیس کی تلاش: 43 بلاکس کی نیلامی کا فیصلہ

Publish on March 25, 2010

اسلام آباد: رواں مالی سال کے دوران تیل و گیس کی تلاش کے لیے مزید تینتالیس بلاکس کی نیلامی کی جائے گی۔ وزرات پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں تیل و گیس کی تلاش کے لئے نیلامی کی جائے گی۔ تیل و گیس کی تلاش کے...

اگلے ماہ سے لوڈ شیڈنگ میں کمی کا امکان

Publish on

لاہور: پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر طاہر بشارت چیمہ نے کہا ہے کہ اگلے ماہ لوڈ شیڈنگ نصف سے بھی کم ہونے کا امکان ہے،جبکہ آزاد کشمیر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے سمیت تمام مطالبات تسلیم کر لئے گئے ہیں۔ لاہور گفتگو کرتے ہوئے ایم...