Home » Business (Page 30)
تربیلا، منگلا ڈیم میں پانی ڈیڈلیول سے بلند
لاہور: تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی آمد میں دو ہزار چھ سو نو کیوسک کا اضافہ،منگلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول سے پانچ فٹ بلند ہوگئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر ایک ہزار سات سو اٹھہتر فٹ پر...
بجلی کی طلب و رسد میں 4ہزار 7 سو میگاواٹ کا فرق
اسلام آباد: ملک میں بجلی کی پیداواراورطلب میں فرق چار ہزار سات سو میگاوٹ تک پہنچ گیا۔ پیپکو حکام کے مطابق اس وقت ملک میں بجلی کی طلب چودہ ہزارآٹھ سو تیرہ میگاواٹ اور پیداوار دس ہزار ایک سو تین میگاواٹ ہے۔ اس طرح طلب اور پیداوار میں فرق چار...
وسطی ایشیاء تک بھارتی ریلوے کی رسائی، سمری تیار
پشاور: وزارت ریلوے نے وسط ایشیائی ریاستوں تک بھارتی رسائی کے لئے ریلوے ٹریک کی سمری تیار کرلی، غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ سمری جلد کابینہ کو بھجوا ی جائے گی۔پشاور میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے بات چیت میں غلام بلور نے کہا کہ وسطی ایشیاء...
توانائی کا بحران ترقی کی راہ میں حائل ہے،امین
لاہور: وفاقی وزیر صنعت و تجارت مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ توانائی کا بحران صنعتی ترقی کی راہ میں حائل ہے اور موجودہ حکومت اس کو حل کرنے کے لئے کوشاں ہے۔لاہور پولو کلب میں فائنل کے موقعے پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امین فہیم نے...
ملک میں پانی ہے نہ ہی بجلی، راجا پرویز
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں پنجاب حکومت کے خلاف حیدر علی شاہ کے ریمارکس پر مسلم لیگ ن اور اے این پی کے ارکان میں سخت جملوں کا تبادلہ، عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ پنجاب کیخلاف الزام تراشیاں نہ کی جائیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے...
پنجاب:چودہ گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ
لاہور: ملک بھر میں بجلی کی طلب اور رسد میں فرق بڑھنے کے باعث غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ہے۔ لاہور میں پیپکو ذرائع نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کی طلب بارہ ہزار چار سو اکتالیس میگاواٹ کے مقابلے میں تین ہزار اکیس...
ویلیوایڈڈ ٹیکس سے مہنگائی میں معمولی اضافہ ہوگا
اسلام آباد: ایف بی آر کے چیئرمین سہیل احمد نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا کہ ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے نفاذ سے پچھتر لاکھ افراد ٹیکس نیٹ میں آئیں گے۔ ٹیکس سے مہنگائی میں معمولی اضافہ ہوگا۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینٹر احمد...
اسٹیل مل کیس: امریلی اسٹیل کا مالک گرفتار
کراچی: کراچی میں ایف آئی اے نے پاکستان اسٹیل کرپشن کیس میں امریلی اسٹیل کے مالک عباس امیر علی کو گرفتار کرلیا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ کے مطابق ملزم کو کراچی کے علاقے ڈیفینس سے گرفتار کیا گیا۔عباس امیر علی کے خلاف اسٹیل مل سے دس ہزار میٹرک ٹن...
صوبوں کو پانی کی فراہمی میں 40فیصد کمی
اسلام آباد: منگلا اور تربیلا ڈیم میں پانی کی کم ترین سطح کے بعد صوبوں کو پانی مقرر کردہ کوٹے سے چالیس فیصد کم ملے گا۔ ارسا نے ربیع سیزن میں تیس فیصد پانی کی کمی کا تخمینہ لگایا تھا۔ ذرائع کے مطابق ربیع سیزن میں بتیس فیصد پانی کی...
فیول نہ ملا تو کراچی تاریکی میں ڈوب جائیگا، کے ای ایس سی
کراچی: کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن نے دھمکی دی ہے کہ فیول نہ ملا تو رات دو بجے کے بعد آدھا کراچی تاریکی میں ڈوب جائے گا، پاکستان اسٹیٹ آئل کا کہنا ہے کہ کے ای ایس سی کا فرنس آئل ختم ہونے کا واویلا بے بنیاد ہے۔ نیوز کے مطابق...