Home » Business (Page 31)

کاٹن تجارت: پاکستان بھارت رکاوٹیں دور کرینگے

Publish on March 15, 2010

کراچی: پاکستان اور بھارت کاٹن کی تجارت میں حائل رکاوٹوں کو خود ہی دور کرنے پر متفق ہو گئے۔ کاٹن ایسوسی ایشن آف انڈیا کے صدر دھیرن این سیٹھ نے ہفتے کو کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کا دورہ کیا اور کے سی اے کے صدر سہیل نسیم سے ملاقات کی۔ملاقات...

رات آٹھ بجے تجارتی مراکز بند کرنے کا فیصلہ مسترد

Publish on

کراچی: کراچی ٹریڈرز ایکشن کمیٹی نے رات آٹھ بجے تجارتی مراکز بند کرنے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کر دیا اور کہا ہے کہ اگر دکانیں زبردستی بند کرانے کی کوشش کی گئی توغیر معینہ تالہ بندی کی جائے گی۔کراچی ٹریڈرز ایکشن کمیٹی کے چیئرمین صدیق میمن نے گفتگو کرتے...

اسٹیل مل کیس: تحقیقاتی ٹیم کو رپورٹ کیلئے ڈیڈلائن

Publish on March 10, 2010

اسلام آباد: پاکستان اسٹیل میں کرپشن کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کو پہلی رپورٹ پیش کرنے کیلئے آٹھ دن کی ڈیڈ لائن دے د ی گئی، وزیر داخلہ رحمٰن ملک نے اسٹیل ملز میں کرپشن سے بنائے جانے والے بیرون ملک اثاثوں کا تعین کرنے کیلئے بین الاقوامی اداروں کی...

کے ایس ای: ڈیٹ مارکیٹ کاآغاز

Publish on March 2, 2010

کراچی: کراچی اسٹاک ایکسچینج میں آج سے ایکویٹی مارکیٹ کے ساتھ ڈیٹ مارکیٹ کا آغاز کر دیا گیا۔کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ڈیٹ مارکیٹ ٹریڈنگ کا آغازڈائیریکٹر جنرل یشنل سیونگز ظفر شیخ نے روایتی انداز میں بیل بجا کر کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ نیشنل سیونگ بانڈ میں اب تک...

پاکستان اسٹیل کے بورڈ کی از سرنو تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری

Publish on

کراچی :وزارت صنعت و پیداوار نے پاکستان اسٹیل کے بورڈ کی از سر نو تشکیل کرتے ہوئے چیئرمین اور منتظمِ اعلیٰ کے عہدوں کو الگ کرنے کے ساتھ نئے ممبران کے ناموں کا نوٹیفکیشن کر دیا ۔اسلام آباد میں وزرات صنعت وپیداوار کے حکام نے  بتایا کہ پاکستان اسٹیل کے...

ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

Publish on

سنگاپور:ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، خام تیل79 ڈالر فی بیرل کے قریب ٹریڈ ہورہا ہے۔آج ایشیائی مارکیٹس میں نیو یارک خا م تیل اپریل کے سودے10سینٹس اضافے کے ساتھ78ڈالر80 سینٹس فی بیرل جبکہ لندن برینٹ خام تیل اپریل کے سودے20 سینٹس اضافے کے...

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی

Publish on

کراچی:ڈالر کی قدر میں استحکام کا تسلسل جاری ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں آج بھی روپے کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔منی مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تین پیسے کا اضافہ ہوا اور یہ پچیاسی روپے بارہ پیسے کی سطح...

تیل کی تلاش کیلئے مزید بلاکس کی نیلامی کی جائیگی

Publish on February 25, 2010

کراچی: بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین سلیم مانڈی والا نے کہا ہے کہ تیل اور گیس کی تلاش کے لئے جون تک مزید پچاس بلاکس کی نیلامی کی جائے گی۔ جس کا مقصد تیل کے درآمدی بل میں کمی لانا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان سالانہ...

روئی کی فی من قیمت میں سوروپے اضافہ

Publish on

رحیم یار خان: روئی کی قیمت سو روپے اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح پانچ ہزار چھ سو روپے فی من پر پہنچ گئی۔نیویارک مارکیٹ میں روئی کی قیمت اسی سینٹس فی پاوٴنڈ پر پہنچ گئی ہے۔ اس اضافے کا اثر مقامی مارکیٹ پر بھی دیکھا جا رہا ہے...

خام تیل اناسی ڈالر سے اوپر

Publish on

سنگاپور: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت ایک بار پھر اناسی ڈالر کی سطح سے اوپر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں ری باؤنڈ دیکھا جارہا ہے۔ امریکا میں خام تیل کے ذخائر میں غیر متوقع کمی پر قیمت میں اضافہ ہوا۔ سنگاپور آئل مارکیٹ میں ایک...