Home » Business (Page 32)

حقیقی ایکسچینج ریٹ سے منسلک کرنے سے روپے کی قیمت مزید کم ہوگی

Publish on February 24, 2010

کراچی:روپے کی قدر کو حقیقی ایکس چینج ریٹ سے منسلک کرنے سے اس کی قیمت میں مزید کمی ہوگی جبکہ اسٹاک مارکیٹ پر10کیپٹل گینز ٹیکس ایمرجنگ مارکیٹس کو دیکھتے ہوئے لگایا گیا ہے۔ایکسچینج کمپنیز ایسو سی ایشن آف پاکستان کے صدر حاجی ہارون پاریکھ نے  بتایا کہ اگر روپے کی...

چینی کی درآمد میں تاخیر کا فائدہ ، عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہوگئیں

Publish on

کراچی:چینی کے درآمدی ٹینڈر کی منسوخی سے ملک میں چینی آنے میں تاخیر تو ہوئی لیکن بین الاقوامی سطح پر اس کی قیمت میں کمی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا۔مارکیٹ تجزیہ کاروں کے مطابق گزشتہ ماہ کے مقابلے میں بین الاقوامی سطح پر چینی کی قیمت میں80 ڈالر فی...

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں آج مندی،انڈیکس 9900سے نیچے آگیا

Publish on

کراچی:کراچی اسٹاک ایکس چینج میں ایک دن کی تیزی کے بعد آج مندی رہی اور انڈیکس نو ہزار900 کی سطح سے نیچے آگیا ۔منگل کو کاروبار کا آغاز مثبت ہوا مگر کیپٹل گینز ٹیکس کی شرح دس فیصد کرنے اور وزیر خزانہ شوکت ترین کے استعفے کی خبروں پر سرمایہ...

جون تک سرکلر ڈیٹ کم کرنے کیلئے وزارت خزانہ40 ارب کا انتظام کریگی

Publish on

کراچی :جون2010تک سرکلر ڈیٹ کم کرنے کیلئے وزارت خزانہ40 ارب روپے کا انتظام کرے گی،وزات خزانہ کے ذرائع نےبتایا کہ سندھ حکومت اور پیپکو کے درمیان20 ارب روپے کے تنازع کا تصفیہ جون سے پہلے مکمل کرنے کی کوشش کی جائیگی۔ وفاقی حکومت کے بجٹ میں جون تک سرکلر ڈیٹ کم...

گاڑیوں کے مختلف ماڈلز پر20سے 30ہزار روپے تک اضافہ

Publish on

کراچی :مقامی سطح پر گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ انڈس موٹر نے گاڑیوں کے مختلف ماڈلز پر20 سے 30 ہزار روپے کا اضافہ کردیا۔کمپنی حکام کے مطابق انڈس موٹرز نے ٹویاٹا ایکس ایل آئی ماڈل 20 ہزار روپے اضافے کے ساتھ...

ملک میں بجلی کاشارٹ فال صرف چار سو میگاواٹ رہ گیا

Publish on

لاہور:ملک میں بجلی کاشارٹ فال صرف چار سو میگاواٹ رہ گیا ہے جس کے باعث پیپکو نے جنرل انڈسٹری کے لیے لوڈ شیڈنگ کادورانیہ8 گھنٹے سے سے کم کر کے4گھنٹے کردیا ہے ۔پیپکو کے ڈی جی محمد خالد کے مطابق ہائیڈل پیداوار بڑھنے سے طلب و رسد کا فرق صرف4...

آج ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کارجحان

Publish on

سنگاپور:سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع حاصل کرنے کے لیے فروخت کو ترجیح دینے کے باعث آج ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ایشیائی مارکیٹس میں نیو یارک خا م تیل اپریل کے سودے 48 سینٹس کمی کے بعد79 ڈالر83 سینٹس فی بیرل جبکہ لندن...

ہاکی: سالانہ بجٹ مختص کرنیکا اعلان

Publish on February 22, 2010

لاہور: وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ملک میں ہاکی کے فروغ کے لئے سالانہ پچاس کروڑ روپے بجٹ مختص کرنے کا اعلان کر دیا۔لاہورمیں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر قاسم ضیا کی قیادت میں ورلڈکپ میں شرکت کرنے والی قومی ہاکی ٹیم نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے اسٹیٹ گیسٹ...

لاہور:لاکھوں روپے مالیت کی پتنگیں اور ڈور ضبط

Publish on

لاہور: لاہور پولیس نے پتنگ بازی کی پابندی کی خلاف ورزی پر پینتالیس افراد کو حراست میں لے کرلاکھوں روپے مالیت کی ہزاروں پتنگیں اور ڈور ضبط کر لی۔ایس پی سی آئی اے عمر ورک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پتنگ بازی پابندی پر سختی سے عمل...

پانی کیلئے پاکستان کو بھارت سے لڑنا پڑے گا، راجا فاروق

Publish on February 17, 2010

مظفرآباد: آزاد کشمیرکے وزیر اعظم راجا فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر کے لئے جنگ لڑے یا نہ لڑے کشمیر کے پانی کے لئے اسے بھارت سے لڑنا پڑے گا۔ مظفرآباد میں ایک مقامی اخبار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میڈیا...