Home » Business (Page 4)

ملک میں کپاس کی ریکارڈ پیداوار

Publish on May 4, 2012

پاکستان میں کپاس کی پیداوار کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری ہونے والے کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار کے سیزن کے حتمی پیداواری اعداد و شمار کے مطابق 30 اپریل تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں مجموعی طور پر 1...

پاکستان رواں ماہ آئی ایم ایف کو 99 کروڑ ڈالرز ادا کرے گا

Publish on

وزارت خزانہ بیس مئی کو چالیس کروڑ ڈالرز آئی ایم ایف کو ادا کرے گی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق چوبیس کو مزید گیارہ کروڑ ڈالر کی ادائیگی کر دی جائے گی۔ رواں برس حکومت آئی ایم ایف کو ننانوے کروڑ ڈالر ادا کرنے ہیں۔...

پی ایس او کے واجبات بلند ترین سطح پر

Publish on

پاکستان ا سٹیٹ آئل کا مالی بحران شدت اختیارکرگیا اور پی ایس او کی انتظامیہ نے وزارت خزانہ سے فوری طور پرپچاس ارب روپے مانگ لئے ہیں۔ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ کے دوران پاور سیکٹرز اور دیگر اداروں پر واجبات میں بیاسی ارب روپے کا...

بھارتي حکام نے پاکستاني سيمنٹ واہگہ بارڈر پر روک لي

Publish on

لاہور : بھارتي حکام نے واہگہ بارڈر سے بھارت جانے والے سيمنٹ کو کليئرنس نہ ملنے پر روک ليا. پاکستان اور بھارت کے درميان سڑک کے ذريعے تجارت واہگہ کے راستے جاري ہے. سيمنٹ پاکستاني تاجروں نے بھارت بھجوائي تاہم بھارتي کسٹم حکام نے اسے کليئرنس نہيں دي. متعلقہ حکام...

توانائي بحران : پاکستان کو 400 ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے ، عالمي بينک

Publish on

کراچي :عالمي بينک کا کہنا ہے کہ توانائي بحران کے باعث پاکستان کو سالانہ 400 ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے لہ?ذا اس شعبے ميں اصلاحات کي فوري ضرورت ہے. عالمي بينک نے پاکستان پروگريس رپورٹ 2014-2010ء کے نام سے ايک رپورٹ جاري کي ہے جس ميں کہا گيا ہے...

4سال ميں11.66کھرب کے کرنسي نوٹ چھاپے گئے

Publish on

اسلام آباد:وفاقي وزارت خزانہ نے بتاياہے کہ موجودہ حکومت نے 4 سالہ دور ميں ساڑھے 11 کھرب روپے سے زائد کے کرنسي نوٹ چھاپے، سب سے زيادہ ايک ہزار ماليت والے ساڑھے 6 کھرب روپے سے زائد کے نوٹ چھاپے گئے . وزارت خزانہ نے آج قومي اسمبلي کو تحريري...

فيس بک اپنے شيئرعوام کوفروخت کرنے پرتيار

Publish on

نيويارک:سوشل نيٹ ورکنگ ويب سائٹ فيس بک اپنے حصص عوام ميں فروخت کيلئے پيش کرنے جارہي ہے جس کي ابتدائي قيمت في شيئر 28 سے 35 ڈالرز ہوگي. دنيا کي سب سے مقبول سوشل نيٹ ورکنگ سائٹ فيس بک اپني کمپني نيويارک اسٹاک ايکسچينج نيسڈيک ميں رجسٹر کرارہي ہے جس...

مقامي مارکيٹ ميں سونے کي في تولہ قيمت 58 ہزار روپے پر پہنچ گئي

Publish on March 29, 2012

کراچي:عالمي مارکيٹ ميں سونے کي قيمتوں ميں اضافے کے بعد مقامي صرافہ مارکيٹس ميں سونے کي في تولہ قيمت 58 ہزار روپے پر پہنچ گئي.آل سندھ صرافہ ايسوسي ايشن کے صدر حاجي ہارون رشيد چاند نے جيونيوز کو بتايا کہ عالمي مارکيٹ ميں سونے کي في اونس قيمت 1678 ڈالر...

ہر منٹ میں اوسطًا اڑتیس لاکھ روپے کے نئے نوٹ جاری

Publish on March 21, 2012

حکومت نے مارچ کے پہلے ہفتے کے دوران ہر منٹ میں اوسطًا اڑتیس لاکھ روپے کے نئے نوٹ جاری کئے۔اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق دو مارچ کو ملک میں جاری شدہ نوٹوں کی مجموعی مالیت سترہ کھرب باساٹھ ارب روپے تھی جو ایک ہفتے کے دوران اڑتیس...

بیس کلو آٹے کا تھیلا 612روپے فروخت کرنے کی اجازت طلب

Publish on

فلورملز ایسوسی ایشن پنجاب کے چئیرمین عبدالجبار نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد حکومت آٹے کی قیمت میں 80روپے فی من اضافہ کے بعد بیس کلو آٹے کا تھیلا 612روپے فروخت کرنے کی اجازت دے۔لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے...
Page 4 of 52« First...23456102030...Last »