Home » Business (Page 40)

ضبط شدہ ممبر شپ کارڈ ، سرمایہ کاروں کو تین ماہ میں بھی ادائیگی نہ ہو سکی

Publish on December 14, 2009

کراچی:کراچی اسٹاک ایکس چینج کی جانب سے ضبط کئے گئے ممبر شپ کارڈ کی خریداری کے لیے خریدار نہ ہونے کے باعث سرمایہ کاروں کو تین ماہ سے زائد عرصہ گزر جانے کے باوجود ادائیگی نہیں ہوسکی۔کراچی اسٹاک ایکس چینج کے ایک ڈائریکٹر نے جیونیوز کو بتایا کہ کے ایس...

کراچی اسٹاک میں تیزی، نو ہزار دوسو پوائنٹس کی حد عبور

Publish on

کراچی:کراچی اسٹاک ایکس چینج میں ہفتے کے آغاز پر تیزی رہی اور انڈیکس نو ہزار دوسو پوائنٹس کی حد عبور کرگیا ۔ این ایف سی ایوارڈ پر چاروں صوبوں میں اتفاق رائے کے اعلان پر پیر کوکاروبار کا آغاز مثبت ہوا اور یہ رحجان تمام دن جاری رہا۔ سرمایہ کار...

پشاور: گیس کی لوڈ شیڈنگ، زندگی مفلوج

Publish on

پشاور: پشاور میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کے باعث زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی۔ گیس لوڈ شیڈنگ سے ایک طرف گھریلو صارفین پریشان ہیں تو دوسری جانب پشاور کی صنعتیں بھی قبرستان بن گئی ہیں۔ پشاور کے سی این جی اسٹیشنز پر بھی معذرت کے بورڈ لگا دیئے گئے...

بجلی کی قیمتوں میں سات پیسے فی یونٹ اضافہ

Publish on

اسلام آباد: ستمبر تک کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کے نرخوں میں سات پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے جس کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا، فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت اگست میں بجلی کے نرخوں میں بیس پیسے اضافہ کیا گیا تھا جبکہ ستمبر میں بجلی کی قیمتوں...

ٹریکٹرز کی تیاری اور فروخت میں اضافہ

Publish on

اسلام آباد: کسانوں کو رعایتی قیمت پر ٹریکٹرز فراہم کرنے کی اسکیم شروع ہونے کے بعد ملک میں ٹریکٹرز کی تیاری اور فروخت میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان آٹوموٹیوپارٹس اینڈ اسیسریز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ پانچ ماہ کے دوران مجموعی طور پر چھبیس ہزار آٹھ سو...

راجن پور: پانی کی عدم دستیابی، گندم کی بوائی متاثر

Publish on

راجن پور: راجن پور میں نہری پانی کی عدم دستیابی سے گندم کی بوائی متاثر ہونے لگی۔ نہری پانی کی عدم دستیابی کے باعث ضلع بھر میں گندم کی کاشت کا عمل بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔حکومت کی جانب سے تین لاکھ اکانوے ہزار ایکڑ رقبے پر گندم کاشت...

سوتی دھاگے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کی تردید

Publish on

کراچی : ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کا کہنا ہے کہ حکومت کا سوتی دھاگے کی برآمد پر پابندی کا کوئی ارادہ نہیں۔ ذرائع کے مطابق کاٹن یارن کی بڑھتی ہوئی برآمد اور قیمت میں اضافے کے باوجود حکومت نے صرف سوتی دھاگے کی برآمد کو ٹی ڈی اے پی...

سونا تین سو روپے فی تولہ مہنگا

Publish on December 12, 2009

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں زبردست اتار چڑھاؤ رہا، مقامی صرافہ بازار میں ایک تولہ سونا تین سو روپے مہنگا کر دیا گیا۔ جمعہ کو لندن مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت سولہ ڈالر اضافے سے ایک ہزار ایک سو بیالیس ڈالر پر پہنچ گئی تاہم...

دو روز گیس اسٹیشنز بند کرنیکا فیصلہ مسترد،احتجاج کا اعلان

Publish on

لاہور: آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے ہفتے میں دو روز گیس اسٹیشنز بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے احتجاج کا اعلان کر دیا۔یہ اعلان لاہور میں تنظیم کے چیئرمین غیاث عبداللہ پراچہ نے ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ انہوں نے کہا...

این ایف سی اجلاس آج ہورہا ہے

Publish on December 9, 2009

لاہور: ساتویں قومی مالیاتی ایوارڈ کے اجراء کے لئے نیشنل فنانس کمیشن کا اجلاس لاہور میں آج شروع ہو رہا ہے، جس میں چاروں صوبوں کی جانب سے وسائل کی تقسیم کا فارمولا تبدیل کئے جانے کا امکان ہے۔ملکی تاریخ کے چھ مالیاتی ایوارڈز میں سے صرف دو ذوالفقار بھٹو...