Home » Business (Page 48)

پنجاب: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اضافہ

Publish on June 23, 2009

لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز میں بیس فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔اس بات کا اعلان صوبائی وزیر خزانہ تنویر اشرف کائرہ نے پنجاب اسمبلی میں بجٹ دو ہزار نو دس پر بحث سمیٹتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کے بحران پر قابو...

رواں سال :زرعی قرضوں کی فراہمی میں اضافہ

Publish on June 22, 2009

کراچی: رواں مالی سال کے گیارہ ماہ کے دوران زرعی قرضوں کی فراہمی نو فیصد اضافے کے ساتھ دو سو دو ارب سے تجاوز کر گئی۔ رواں مالی سال جولائی سے مئی کے دوران کمرشل اور اسپیشلائزڈ بینکوں نے زرعی شعبے کو دو سو دو ارب دس کروڑ روپے کے...

رواں سال :اشیا کی درآمد میں چار فیصد کمی

Publish on

کراچی: رواں مالی سال گیارہ ماہ کے دوران اشیائے خورو نوش کی درآمد پر تین ارب ستر کروڑ ڈالر خرچ کئے گئے۔جاری مالی سال جولائی سے مئی کے دوران کھانے پینے کی اشیاء کی درآمد میں چار فیصد کمی ہوئی،گزشتہ سال اس مدت میں تین ارب ستاسی کروڑ ڈالر کی...

خوردنی تیل اورگھی دوروپے فی کلوسستا

Publish on

کراچی: عالمی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمت میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں خورنی تیل اور گھی دو روپے فی کلو گرام سستا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمت میں پانچ اعشاریہ سات فیصد کمی ہوئی۔ جس کے بعد کراچی ہول سیل مارکیٹ میں سولہ لیٹر...

سات لاکھ ٹن کھاددرآمد کی جارہی ہے،وٹو

Publish on

لاہور: وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار منظور وٹو نے کہا ہے کہ ملک میں یوریا کھاد کی کمی دور کرنے کے لئے سات لاکھ ٹن کھاد درآمد کی جا رہی ہے۔ وہ لاہور میں کھاد کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس سے خطاب اور میڈیا سے بات چیت...

وزارت خزانہ کو کاربن سرچارج واپس لینے کی ہدایت

Publish on June 18, 2009

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں نئے وفاقی بجٹ پر بحث جاری ہے۔حکومت نے سی این جی پر کاربن سرچارج واپس لینے کا اعلان کردیا ۔وزیراعظم نے وزارت خزانہ کوکاربن سرچارج پر نظر ثانی کی ہدایت کر دی۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم سید یوسف رضاگیلانی نے کہا کہ...

کے ای ایس سی کو سرکاری تحویل میں لینا پڑے گا، راجا پرویز

Publish on

اسلام آباد: سینٹ میں حکومت اور اپوزیشن ارکان کا کراچی میں بجلی کی طویل بندش پر اظہار تشویش۔راجا پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ اہداف پورے نہ ہوئے تو مجبورا کے ای ایس سی کو سرکاری تحویل میں لینا پڑے گا۔ایوان بالا کے اجلاس میں نقطہ اعتراض پر رضا ربانی...

سینٹ: سی این جی پر کاربن ٹیکس ختم کرنے کی سفارش

Publish on June 17, 2009

اسلام آباد: سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سی این جی پر لگایا گیا کاربن ٹیکس ختم کرنے کی سفارش کر دی۔ قائمہ کمیٹی کا اجلاس سینٹر احمد علی کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ کمیٹی نے موقف اختیار کیا کہ فائناس بل میں ٹیکس دہنگان کو تنگ...

تاجر تنظیموں نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا

Publish on

کراچی: ملک بھر کی تاجر تنظیموں نے وفاقی بجٹ مسترد کر دیا، تاجروں کا کہنا ہے کہ مشیر خزانہ چوبیس گھنٹے میں کراچی آکر مسائل حل کریں، بجٹ پر نظرثانی نہ ہونے کی صورت میں اڑتالیس گھنٹے بعد تمام چیمبرز ہڑتال کریں گے۔کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب...

تربیلا ڈیم :پانی کی سطح ڈیڈ لائن تک پہنچ گئی

Publish on

لاہور: تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح نے ڈیڈ لیول تک پہنچ گئی، ارسا نے پنجاب اور سندھ کو پانی کی فراہمی میں کٹوتی شروع کر دی ہے۔لاہور میں انڈس ریور سسٹم اتھارٹی کے حکام نے آج نیوز کو بتایا ہے کہ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ایک ہزار...
Page 48 of 52« First...1020304647484950...Last »