Home » Business (Page 49)

سرحدکا 214 ارب 18 کروڑکابجٹ پیش

Publish on June 17, 2009

پشاور: صوبہ سرحد کے لئے تین ارب روپے خسارے کا دو کھرب چودہ ارب روپے مالیت کا بجٹ پیش کر دیا گیا، سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لئے اکیاون ارب پندرہ کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔سینئر صوبائی وزیر رحیم داد نے اسمبلی میں بتایا کہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں...

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس روس میں شروع ہوگیا

Publish on June 16, 2009

ماسکو: شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس روس میں شروع ہوگیا ہے۔ پاکستان کی نمائندگی صدر آصف علی زرداری کررہے ہیں جن کی بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات آج متوقع ہے۔ روس کے شہر یکترن برگ(Yekaterinburg ) میں جاری اجلاس میں علاقائی تعاون کے فروغ، انتہا پسندی ، عسکریت پسندی،...

جاپان کے مرکزی بینک کا شرح نمو میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ

Publish on

ٹوکیو : جاپان کے مرکزی بینک نے شرح سود میں کمی نہ کرتے ہوئے اسے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔جاپان کے مرکزی بینک بینک آف جاپان نے شرح سود کو0.1 فی صد پر برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ جاپانی معیشت عالمی معاشی بحران کے اثرات سے باہر آرہی...

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی70 ڈالر فی بیرل سے نیچے فروخت

Publish on

سنگاپور:امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام کے باعث آج ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے فروخت ہوتے دیکھا جارہا ہے۔ آج ایشیائی مارکیٹ میں امریکی خام تیل جولائی کے سودے69سینٹ کمی کے بعد69ڈالر93سینٹ فی بیرل جبکہ لندن برینٹ نارتھ سی کروڈ اگست کے سودے66سینٹ کمی...

پنجاب بجٹ : مجموعی حجم 460ارب رہنے کاامکان

Publish on June 12, 2009

لاہور: پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا مجموعی حجم تقریباً چار سو ساٹھ ارب روپے کے لگ بھگ رہنے کا امکان ہے۔ سالانہ ترقیاتی پروگرام کا حجم پونے دو سو ارب روپے سے زائد مقرر کیا جارہا ہے۔ پنجاب بجٹ برائے مالی سال دوہزار نو دس سولہ جون...

سندھ کا بجٹ پندرہ جو ن کو پیش کیا جائے گا

Publish on

کراچی: آئندہ مالی سال کے لئے سندہ کا بجٹ پندرہ جون کو پیش کیا جائے گا۔ سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لئے اٹھاسی ارب روپے مختص کئے جانے کا امکان ہے۔ مالی سال دو ہزار نو دس کے لئے سندھ کا بجٹ وزیر اعلی سندھ سید قایم علی شاہ پندرہ جون...

دس گرام سونا چوبیس ہزار چھ سو بیالیس روپے پر

Publish on

کراچی: کراچی ، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ اور پشاور میں دس گرام سونا چوبیس ہزار چھ سو بیالیس روپے میں فروخت کیا گیا۔ جبکہ عالمی مارکیٹس میں فی اونس قیمت نو سو پچپن ڈالر پر ٹریڈ ہو رہی ہے۔

ٹیکس جمع کرنے کے نظام کو بہترکیا جائے گا، ترین

Publish on June 8, 2009

اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت ٹیکسوں اور ٹیکس جمع کرنے کے نظام کو بہتر بنائے گی۔ اسلام آباد میں راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے وفد سے بات چیت میں مشیر خزانہ نے کہا کہ آئندہ بجٹ انسانی بہتری کی ترجیح کے ساتھ معیشت کی...

جاپان کی ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانی

Publish on June 7, 2009

کراچی : بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین نے کہا ہے کہ امن و امان کی ابتر صورتحال ملک میں سرمایہ کاری کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین سلیم مانڈی والا نے کراچی میں پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان اور جاپان کے درمیان...

گزشتہ ہفتے کائبور میں ملاجلا رجحان

Publish on

کراچی : گزشتہ ہفتے کے دوران کائبور میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ چھ ماہ مدت کے کائبور میں چار بسسز پوائنٹس کمی دیکھی گئی۔ کراچی منی مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق لیکویڈیٹی میں اضافے کے باعث کائبور میں اتار چڑھاوٴ دیکھا جا رہا ہے اورگزشتہ ہفتے کے مقابلے میں چھ...
Page 49 of 52« First...1020304748495051...Last »