Home » Business (Page 5)
یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن کا مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے مختلف دالوں کی قیمتوں میں تین روپے سے انتیس روپے فی کلوگرام تک اضافہ کر دیا۔ ریجنل مینجر یوٹیلیٹی اسٹورز کراچی نے بتایا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر فروحت ہونے والی دالوں کی قیمت میں اوپن مارکیٹ کی قیمتوں کے تناسب سے اضافہ کیا گیا ہے اور...
جاپان اور پاکستان کے تجارتي تعلقات پر مذاکرات آج ہوں گے
،ٹوکيو:جاپان اور پاکستان کے درميان حکومتي اور نجي سطع پر تجارتي تعلقات ميں اضافے کے ليئے ٹوکيو ميں دو روزہ بزنس ڈائيلاگ کا آغازآج 21مارچ بروز بدھ سے ہورہا ہے جس ميں پاکستان کي قياد ت وفاقي وزير تجارت مخدوم امين فہيم اور وزير مملکت برائے سرمايہ کاري اور چيئر...
وفاقی حکومت پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے،پنجاب اسمبلی
پنجاب اسمبلی نے متفقہ قرارداد کے ذریعے وفاقی حکومت سے حالیہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پری بجٹ بحث میں کالا باغ ڈیم پر صوبوں کے تحفظات دور کرنے کی ضرورت پر زوردیا گیا۔اسپیکر رانا محمد اقبال خان کی زیر صدار ت ہونے...
سعودي عرب نے سيمنٹ برآمدات کي اجازت دے دي
جدہ: سعودي عرب نے سيمنٹ برآمدات کي اجازت دے دي ہے. سعودي حکومت کے اس فيصلے سے پاکستاني سيمنٹ فيکٹرياں فائدہ اٹھاسکتي ہيں.ميڈيارپورٹس کے مطابق، ملکي طلب کے پيش نظر سعودي عرب نے سيمنٹ کي برآمدات کھول دي ہے. پاکستان، اضافي اور معياري سيمنٹ کي پيداوار کے باعث سعودي حکومت...
فيصل آباد کي صنعتوں کو گيس کي فراہمي ميں ايک روز کا اضافہ
فيصل آباد : فيصل آباد کي صنعتوں کو گيس کي فراہمي ميں ايک روز کا اضافہ کردياگيا اب صنعتي اداروں کو ہفتہ ميں دو کي بجائے تين روز کيلئے گيس ملے گي . اس حوالے سے نيا شيڈول جاري کردياگيا ہے.سوئي نادرن گيس پائپ لائن کي طرف سے جاري شيڈول...
کراچی:یوٹیلٹی اسٹور پرچینی کی قیمت میں2 روپے فی کلوگرام کمی
یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن نے چینی کی قیمت میں دو روپے فی کلو گرام کمی کر دی ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کراچی ے زونل منیجر بابر بشیر نے بتایا کہ اوپن مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے بعد یوٹیلیٹی اسٹور پر بھی چینی کی قیمت کردی گئی ہے۔ اب اسٹورز پر چینی...
آئی ایم ایف، پاکستان میں غربت اور بے روزگاری پر تشویش
آئی ایم ایف نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی غربت ، بے روزگاری اور توانائی کے بحران پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے ملکی اقتصادی پالیسیوں کی ازسرنو جائزہ لینے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سالانہ بیس لاکھ افراد کو روزگار...
ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان
ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج مندی کا رجحان دیکھا گیا۔ ایم ایس سی آئی ایشیاء پیسیفک ایڈیکس اعشاریہ ایک فیصد کمی کے بعد آٹھ سو انیس پوائنٹس پر آ گیا۔ ساتھ ہی جاپان کے نکئی انڈیکس میں اعشاریہ تین فیصد، ہانگ کانگ کے ہینگ سنگ انڈیکس میں اعشاریہ دو فیصد...
ملکی تاریخی میں کپاس کی پیداوار کا دوسرا بڑا ریکارڈ
ملکی تاریخ میں کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار کا دوسرا بڑا ریکارڈ قائم ،تاہم تیس اپریل دو ہزار بارہ تک کپاس کے حتمی پیداواری اعدادوشمار آنے سے رواں سال پاکستانی تاریخ میں کپاس کی ریکارڈ پیداوار ہونے کا امکان ہے۔جس کی بڑی وجہ رواں سال پنجاب کے اکثرعلاقوں میں فروری...
جنوری کےدوران 25ارب27کروڑ کے نئے نوٹ جاری کیے گئے
حکومت نے اخراجات پورے کرنے کے لیے جنوری کے دوران25 ارب27کروڑ کے نئے نوٹ جاری کیے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری کے اختتام پر جاری شدہ نوٹوں کی مالیت سترہ کھرب چالیس ارب باسٹھ کروڑ روپے ہو گئی۔ اس دوران مارکیٹ میں زیر گردش نوٹوں کی مالیت...