Home » Business (Page 50)

اسلامک بینکوں کو کم از کم پچاس ملین روپے برقرار رکھنے کی ہدایت

Publish on June 7, 2009

کراچی : اسٹیٹ بینک نے تمام اسلامک بینکوں کو اسلامک بینکنگ فنڈ کے طور پر کم از کم پچاس ملین روپے ہر وقت برقرار رکھنے کی ہدایت جاری کر دی۔اسٹیٹ بینک نے اسلامی بینکاری کی شاخوں کے لائسنس رکھنے والے تمام بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کپیٹل سیڈ...

کراچی اسٹاک: کاروباری سرگرمیاں ماند رہیں

Publish on

کراچی: اس ہفتے کراچی اسٹاک مارکیٹ کاروباری سرگرمیاں ماند رہیں۔ اور سرمایہ کار آئیندہ مالی سال کے بجٹ کے پیش نظرمحتاط رہے۔کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز سے ہی سرمایہ کاروں کی کاروبار میں دلچسپی نہیں دیکھی گئی۔ سوات میں آپریشن اور ملک میں امن و امان کے...

تمام بینکوں کو پنشنرز کے اکاوٴنٹ کھولنے کی ہدایت

Publish on June 6, 2009

کراچی: اسٹیٹ بینک نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں تمام بینکوں کو پنشنرز کے اکاوٴنٹ کھولنے کی ہدایت کر دی۔سپریم کورٹ نے پینشنرز کو درپیش مسائل کے معاملے کا از خود نوٹس لیتے ہوئے اسٹیٹ بینک کو ہدایت کی ہے کہ پنشن کی ادائیگی بینکوں کی تمام شاخوں...

ٹی ٹی:ڈالر اسی روپے اسی پیسے پر فروخت

Publish on

نیویارک: ٹیلی گرافک ٹرانسفر میں ڈالر اسی روپے اسی پیسے میں فروخت ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی کم سے کم قیمت اسی روپے پچاس پیسے اور زیادہ سے زیادہ اکیاسی روپے رہی۔ یورو ایک سو گیارہ روپے چوہتر پیسے سے ایک سو چودہ روپے بہتر پیسے، برطانوی پاؤنڈ...

اشیائے خورو نوش کی قیمتوں میں 10.67 فیصد اضافہ

Publish on

اسلام آباد: اس ہفتے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں دس اعشاریہ چھ سات فیصد اضافہ ہوا، حکومتی دعوؤں کے برخلاف ملک بھر میں اشیائے خورو نوش کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق چار جون کو ختم ہونے والے...

بجٹ: زرعی انکم ٹیکس نہیں لگے گا، گوندل

Publish on June 4, 2009

اسلام آباد: وفاقی وزیر زراعت نذر محمد گوندل نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وفاقی حکومت زرعی انکم ٹیکس نہیں لگائے گی،اس بارے میں فیصلہ صوبائی حکومتیں کریں گی۔ اسلام آباد میں آج نیوز کے پروگرام زرخیز کے لئے دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں وفاقی وزیر...

زرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ

Publish on

کراچی: گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت میں تینتیس کروڑ بارہ لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اور اسٹیٹ بینک کے ذخائرکی مالیت آٹھ ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق تیس مئی دو ہزار نو تک زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت گیارہ ارب باون کروڑ...

ترقیاتی بجٹ چھ سو بیس ارب روپے تجویز

Publish on June 2, 2009

اسلام آباد: منصوبہ بندی کمیشن نے مالی سال دو ہزار نو دو ہزار دس کے لیے ترقیاتی بجٹ کا حجم چھ سو بیس ارب روپے تجویز کر دیا۔ وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ قومی اقتصادی کونسل میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔منصوبہ بندی کمیشن کے ذرائع کے...

کنزیومر بینکنگ، پہلی پاکستانی ویب سائٹ کا اجراء

Publish on

اسلام آباد: کنزیومر بینکنگ پر پہلی پاکستانی ویب سائٹ کا اجراء ہوگیا۔اکانومی واچ نے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیا ہے۔پاکستان اکانومی واچ کے صدر نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایسے گروپوں کی کمی ہے ،جو صارفین کے مسائل حل کر سکیں ،ان کی رہنمائی کریں اور ان...

وفاقی بجٹ کامجموعی حجم اکیس کھرب روپے ہوگا

Publish on June 1, 2009

اسلام آباد: مالی سال دو ہزار نو دس کے لیے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم اکیس کھرب روپے ہو گا جبکہ مالیاتی خسارے کا ہدف پانچ فیصد تک مقرر کیا جائے گا۔اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران سیکرٹری خزانہ سلمان صدیقی نے بتایا کہ...
Page 50 of 52« First...1020304849505152