Home » Business (Page 51)

بھاشا ڈیم کی تعمیر رواں سال شروع ہو گی

Publish on June 1, 2009

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر اس سال کے آخر تک شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پینتالیس سو میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے اعلٰی سطح کا اجلاس وفاقی وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اسلام...

ضلع بھرمیں یوریا کھاد کی قیمت710 روپے فی تھیلا مقرر

Publish on

گوجرانوالہ:ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت (ایکسٹنشن) گو جرانوالہ چودھری لیاقت علی بھٹی نے پنجاب ایسنشل آرٹیکل کنٹرول ایکٹ 1973 کے تحت احکامات جاری کئے ہیں کہ ضلع بھر کی ریونیو حدود میں یوریا کھاد کی قیمت710 روپے فی تھیلا مقرر کر دی ہے یہ احکامات نوٹیفیکیشن سے لے کر تا حکم ثانی...

صحت وتعلیم کے شعبوں کیلئے فنڈزبڑھانے کا فیصلہ

Publish on May 30, 2009

لاہور: معیشت مائیکرو اکنامک استحکام کی طرف جا رہی ہے، نئے بجٹ میں تعلیم، صحت، زراعت اور غربت میں کمی کے اہداف میں اضافہ کیا جائے گا۔ یہ بات مشیر خزانہ شوکت ترین نے لاہور میں پری بجٹ سیمنار سے خطاب میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ رئیل اسٹیٹ، زراعت...

محصولات کی شرح میں کمی کا مطالبہ

Publish on May 29, 2009

اسلام آباد: سابق مشیر خزانہ ڈاکٹر سلمان شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں آمدنی بڑھانے کے لئے حکومت محصولات کی شرح میں کمی کرے۔ سابق مشیر خزانہ ڈاکٹر سلمان شاہ نے آج نیوز کے پروگرام بجٹ دوہزار نو دوہزار دس ایک جائزہ میں گفتگو کرتے...

بن قاسم پاور پلانٹ کو فرنس آئل کی فراہمی شروع

Publish on

کراچی: صدر آصف علی زرداری کی تنبیہ کے بعد کے ای ایس سی انتظامیہ نے بن قاسم پاور پلانٹ کو فرنس آئل کی فراہمی شروع کردی۔ شہر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ تین گھنٹے رہ گیا۔ کراچی میں بجلی کی طلب چوبیس سو میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے اور...

آئی ایم ایف: پاکستان کی 85کروڑ ڈالر کی تیسری قسط موٴخر

Publish on May 28, 2009

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے اسٹینڈ بائی پروگرام کے تحت پاکستان کو دی جانے والی 85کروڑ ڈالر کی تیسری قسط ایک ماہ کیلئے موٴخر کر دی ہے ذرائع کے مطابق اس قسط کے لئے بجٹ کا مکمل فریم طے کر کے آئی ایم ایف حکام کو بھجوانا ضروری تھا...

پاکستانی شرح ترقی 3.5 فیصد رہنے کا امکان

Publish on

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ نے آئندہ برس پاکستان کی شرح ترقی تین اعشاریہ پانچ فیصد اور افراط زر کی شرح سات اعشاریہ پانچ فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اسلام آباد میں آئی ایم ایف کی علاقائی اقتصادی صورتحال پر جاری رپورٹ کے مطابق پاکستان کی برایمدات،بیرونی سرمایہ...

سونے کی قیمت میں اضافہ

Publish on

کراچی: کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ اور پشاور میں دس گرام سونے کی قیمت ایک سو پچاس روپے اضافے سے چوبیس ہزار تین سو اکیس روپے ہوگئی۔ جبکہ عالمی مارکیٹس میں ٹریڈنگ کے دوران فی اونس سونے کی قیمت نو سو چھالیس ڈالر ساٹھ سینٹس پر ٹریڈ ہو رہی ہے۔

دس سالہ پاکستانی انویسٹمنٹ بانڈز پر شرح سود12.63فیصد مقرر

Publish on May 27, 2009

کراچی:حکومت نے دس سالہ پاکستانی انویسٹمنٹ بانڈز کی کٹ آف ایلڈ61 بیسس پوائنٹس کمی کے بعد شرح سود12.63فیصد کر دی ہے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق آج حکومت نے20,15,10,7,5,3اور30سالہ بانڈز کی نیلامی کے ذریعے20ارب58کروڑ روپے حاصل کیے ۔3سالہ بانڈز پر2 ارب52 کروڑ روپے 12.50 فیصد،5سالہ بانڈز پر2ارب52کروڑ روپے12.41 فیصد ،7سالہ...

کے کے ایف کے کیمپوں پر مالاکنڈ متاثرین کیلئے عطیات کی وصولی

Publish on

کراچی :کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے متاثرینِ سوات،بونیر اور مالاکنڈ ڈویژن کی امداد کے لئے لگائے گئے ریلیف کیمپ میں اسکول کے بچوں نے بھی امداد ی اشیا اور نقد رقوم جمع کرائیں۔کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت...
Page 51 of 52« First...1020304849505152