Home » Business (Page 52)

مہمند ایجنسی میں کشیدگی کے باعث ماربل کی صنعت بحران کا شکار

Publish on May 27, 2009

پشاور:مہمند ایجنسی میں کشیدگی کے باعث ماربل کی صنعت بحران کا شکار ہے جبکہ رہی سہی کسر بدعنوانی نے پوری کر دی ہے۔مہمند ایجنسی کا وسیع حصہ سنگلاخ پہاڑیوں پر مشتمل ہے،جہاں ماربل کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔ مقامی لوگوں کی اکثریت کا روزگار ماربل کی صنعت سے وابستہ ہے...

کراچی اسٹاک میں مثبت رجحان،100انڈیکس میں3پوائنٹس کا اضافہ

Publish on May 26, 2009

کراچی:کراچی اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے دوسرے روز بھی سات ہزار دو سو پوائنٹس کی سطح پر مزاحمت دیکھی گئی۔کراچی اسٹاک ایکس چینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت ہوا اور یہ رحجان تمام دن جاری رہا ایک موقع پر انڈیکس سات ہزار256 پوائنٹس کی سطح پربھی دیکھا گیا...

ٹیکس وصولیوں کے ہدف میں 100ارب اضافے کا فیصلہ

Publish on

اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایاگیاہے کہ نئے مالی سال میں ٹیکس وصولیوں کے ہدف میں ایک سو ارب روپے سے زائد کا اضافہ کیاجائے گا۔ نئے بجٹ میں زرعی ٹیکس بھی لگایا جاسکتا ہے ،جبکہ بجلی بلوں پر موجودہ 17 فیصد سب سڈی کو بھی...

ملک بھرمیں بجلی کا بحران برقرار ، گرمی کے باعث لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

Publish on May 25, 2009

کراچی:ملک میں بجلی کا بحران برقرار ہے اور گرمی کی وجہ سے تمام شہروں میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے،آٹھ سے گیارہ گھنٹے تک بجلی بند رہنے کی وجہ سے گھریلو اور کاروباری سرگرمیاں بری طرح متاثر ہورہی ہیں۔ دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈ ی میں بھی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ...

پاک بھارت مذاکرات بحال کئے جائیں، او آئی سی

Publish on

دمشق: اسلامی کانفرنس تنظیم کے رابطہ گروپ برائے کشمیر نے پاک بھارت مذاکرات کی بحالی اور مسئلہ کشمیر کے پر امن حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔او آئی سی رابطہ گروپ برائے کشمیر کا اجلاس دمشق میں جاری اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر ہوا۔...

گوانتانامو جیل سے جہادیوں میں اضافہ ہورہا ہے ،مولن

Publish on

واشنگٹن: امریکا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ایڈمرل مائک مولن نے کہا ہے کہ گوانتانامو جیل کی وجہ سے امریکا کے خلاف لڑنے والے جہادیوں اور انتہاء پسندوں کو بھرتی میں آسانی ہورہی ہے۔ اسے بند کرنے کے لئے صدر براک اوباما کی ڈیڈ لائن پر کام کیا جارہا ہے۔امریکی...
Page 52 of 52« First...1020304849505152