Home » Business (Page 6)

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

Publish on February 1, 2012

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق فی لٹر پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے سینتیس پیسے اضافہ جبکہ نئی قیمت چورانوے روپے اکانوے پیسے ،ہائی سپیڈ ڈیزل فی لٹر کی قیمت میں چارروپے چونسٹھ پیسے ،نئی قیمت ایک سو تین روپے...

رواں مالی سال مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کے7فیصد رہنے کا امکان

Publish on January 30, 2012

رواں مالی سال کے اختتام تک ملکی مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کے سات فیصد سے بڑھنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال حکومتی اخراجات میں بے تحاشہ اضافے خصو صا توانائی کےشعبے کے لیے سبسڈی تخمینے سے کہیں زیادہ رہنے کی وجہ سے مالیاتی خسارہ جی...

فيصل آباد : گيس کي عدم فراہمي ،پيداواري عمل31روز سے بند

Publish on January 21, 2012

فيصل آباد : فيصل آباد ميں گيس کي عدم فراہمي کي وجہ سے صنعتوں کا پہيہ رکے ايک مہينے سے زائدوقت گزرچکا ہے،روزانہ اجرت پرکام کرنے والے مزدوروں کے لئے گھروں کا چولہا جلانا بھي انتہائي مشکل ہوتا جارہا ہے.سوئي نادرن گيس پائپ لائن کي جانب سے صنعتوں کو غير...

ٹریکٹروں پر سیلز ٹیکس میں 11 فیصد کمی

Publish on

اقتصادی را بطہ کمیٹی کا اجلاس ختم ٹریکٹروں پر سیلز ٹیکس میں 11 فیصد کمی کی منظوری دیتے ہوئے مزید ایک لاکھ ٹن چینی خرید نے کی ہدایت دے دی۔اقتصادی را بطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزناہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی صدارت میں ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ...

ڈھائی سوارب روپےقرض وصولی،کمیشن نےکام شروع کردیا

Publish on December 31, 2011

ملک کے اقتصادی معاملات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ بااثر افراد اور اداروں کی جانب سے ہڑپ کیے گئے قرضوں کی وصولی کے کمشین نے کام شروع کر دیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق کمیشن ڈھائی سو ارب روپے سے زائد معاف کرائے گئے قرضوں کی وصولی پر کام کرے گا۔...

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

Publish on

ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں آج تیزی دیکھی گئی۔ایم ایس سی آئی ایشیاء پیسیفک انڈیکس اعشاریہ پانچ فیصد کمی کے بعد سات سو اڑتیس پوائنٹس پر آ گیا۔اس کے ساتھ ساتھ جاپان کے نکئی انڈیکس میں عشاریہ سڑسٹھ فیصد جبکہ ہونگ کونگ کے ہینگ سنگ انڈیکس میں عشاریہ اڑتیس فیصد اور...

یکم جنوری سے گیس کے نرخ میں اضافے کی منظوری

Publish on

گھریلو اورکمرشل صارفین کیلئے گیس کے نرخوں میں تیرہ اعشاریہ نوآٹھ فی صد اورکھاد کے پرانے پلانٹس کیلئے دوسوسات فی صد اضافے کانوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔اوگرا کے نوٹفیکیشن کے مطابق صنعتوں کے لئے سولہ اعشاریہ نوسات فیصد،کے ای ایس سی اورواپڈا کیلئے تیرہ اعشاریہ پانچ آٹھ فیصد جو کہ ستائیس...

غیرمعیاری گیس سلنڈرفراہم کرنے پر 7سال سزا کا فیصلہ

Publish on December 29, 2011

حکومت نے ملک بھر میں گیس کے غیر معیاری سلنڈرز پھٹنے کے واقعات کے تدارک کیلئے اہم فیصلے کئے ہیں۔غیرمعیاری گیس سلنڈرفراہم کرنے والوں کو سات سال تک قید کی سزادی جاسکے گی۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ...

گیس بحران ، ایوانِ صدر میں آج اجلاس ہو گا

Publish on

صدر آصف علی زرداری نے ملک میں گیس بحران کا نوٹس لے لیا۔ ایوان صدرمیں گیس کی مجموعی صورتحال پر آج اجلاس ہو گا۔ اجلاس میں حالیہ گیس لوڈشیڈنگ پربات ہوگی جس میں سوئی ناردرن، سوئی سدرن اور وزارت پیٹرولیم کے اعلی حکام شرکت کریں گے۔گیس کی حالیہ لوڈشیڈنگ سے...

یکم جنوری سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفیکشن جاری

Publish on December 21, 2011

گیس انفرااسٹرکچر ڈویلپمنٹ سرچارج اور پٹرولیم لیوی کے نفاذ کیلئے وزارت پٹرولیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ یکم جنوری سے گیس صارفین کے ٹیرف میں چودہ فیصد اضافہ ہوگا۔وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل کے حکام کے مطابق یکم جنوری سے سی این جی ، فرٹیلائزر، انڈسٹری اور پاورسیکٹرپر انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ...
Page 6 of 52« First...45678102030...Last »