Home » Business (Page 7)

عالمی کتب میلہ کراچی ایکسپو سنٹر میں جاری

Publish on December 19, 2011

ساتواں کراچی عالمی کتب میلہ ایکسپو سینٹر میں جاری ہے جس میں پاکستان بھرکے پبلشرز سمیت ہین الاقوامی پبلشرز نے اپنی اشاعت شدہ کتابیں نمائش کے لئے پیش کی ہیں،کتب میلے میں صوبائی وزیر اظلاعات سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔یہ عالمی کتب میلہ پاکستان کا سب سے...

نیپراکی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز وصول کرنے کی ہدایت

Publish on December 9, 2011

لاہور :نیپرا حکام نے لیسکو سمیت تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کوفیول ایڈجسٹمنٹ چارجز لینے کی ہدایت کر دی ہے اورواضح کیا ہے کہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز معاف نہیں ہوں گے۔ لیسکو ذرائع کے مطابق نیپرا حکام نے کہا ہے کہ صارفین فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز جمع کرانے کے پابند ہیں اور...

کاشتکاروں کی سبسڈی ختم، میٹر لگانے کا فیصلہ ،گھنٹوں لوڈشیڈنگ کی منظوری

Publish on

اسلام آباد :وفاقی کابینہ نے ملک کے تمام زرعی ٹیوب ویلز کو سب سڈی ختم کردینے اور آئندہ 2 ماہ میں دو سے چار گھنٹوں تک کی بجلی لوڈشیڈنگ کرنے کی منظوری دے دی ہے جبکہ گیس لوڈمینجمنٹ کا شیڈول برقرار رکھنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کا...

Publish on December 8, 2011

روس نے یورپی یونین کی جانب سے ایران پر تیل کی برآمدات پر پابندی کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے کے پیچھے سیاسی عزائم کار فرما ہیں۔ روس تیل کی سپلائی کو بطور دباﺅ استعمال کرنے پر یقین نہیں رکھتا۔ یہ باتیں روس کے وزیر...

پی آئی اے بارہ نئے جہاز خریدے گی

Publish on

کراچی :قومی فضائی کمپنی (پی آئی اے )کے فلیٹ میں اگلے سال بارہ نئے طیارے شامل ہوں گے۔ جس سے قومی ائرلائن اپنے ویژن کا آغاز کریگی۔ڈائریکٹر فلائٹ سٹینڈرڈ کیپٹن جنید یونس نے بتایا کہ پی آئی اے میں نئے طیارے آنے سے نئے روٹس میں بھی اضافہ کیا جائیگا۔اے...

حکومت نے چھتیس ارب چونتیس کروڑ روپے کما لئے

Publish on

کراچی : وفاقی حکومت نے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پٹرولیم لیوی ، گیس ڈویلپمنٹ سرچارج اور تیل و گیس رائیلٹی کی مد میں چھتیس ارب چونتیس کروڑ روپے کی آمدنی حاصل کی ہے ۔وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ میں ایک...

ریلوے مزید چار گاڑیاں نجی شعبے کے حوالے کرے گا

Publish on

لاہور:مالی حالت بہتر کرنے کے لئے پچاس فیصد تک ٹرینیں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کے فیصلے کے تحت اگلے سالمزید چار ریل گاڑیاں نجی شعبے کے حوالے کعدی جائیں گی ۔جنرل مینجر ریلوے سعید اختر کا کہناہے کہ کہ ڈیڑھ سو انجنوں کی خریداری کے لئے رولز...

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت98 ڈالرفی بیرل سےنیچےآگئی

Publish on November 29, 2011

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اٹھانوے ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئی ہے۔ سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے سودے چونسٹھ سینٹس کمی سے ستانوے ڈالر ستاون سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے اٹھارہ سینٹس کمی سے...

عالمی مارکیٹ میں سونےکی فی اونس قیمت1700ڈالر سےتجاوزکرگئی

Publish on

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت سترہ سو ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے. پیر کو ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں بائیس ڈالر کا اضافہ ہوا اور یہ سترہ سو دس ڈالر نوے سینٹس فی اونس پر پہنچ گئی جبکہ مقامی مارکیٹ میں فی...

صنعتوں کی 90روز گیس بند نہیں کی جائے گی،عاصم حسین

Publish on

وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ انڈسٹری کی موسم سرما میں 90 دن گیس بند نہیں کی جائے گی۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ موسم سرما میں پنجاب اور خیبر پختون خوا کی صنعتوں کی گیس تین...
Page 7 of 52« First...56789102030...Last »