Home » Business (Page 8)

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات شروع

Publish on November 10, 2011

پاکستان اور آ ئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات دبئی میں شروع ہو گئے ہیں۔مذاکرات میں ابتدائی طور پر پاکستان کی جانب سے مالی سال دو ہزار دس گیارہ اور مالی سال دو ہزار گیارہ بارہ کی پہلی سہ ماہی میں معاشی کارکردگی کے اعدادوشمار پیش کئے گئے ہیں۔ مذاکرات...

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں21نومبر تک توسیع

Publish on October 27, 2011

کراچی:ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 21 نومبرتک کی توسیع کردی۔ فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کے جاری اعلامیئے کے مطابق ایک بار پھر ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔حکام کے مطابق گوشوارے جمع کرانے کی تار یخ...

انڈسٹریز کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قراردینے کی تجویز

Publish on

ایم ڈی پیپکو رسول خان محسود نے کہا کہ ملک بھر میں انڈسٹری کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دینے کی تجویز زیر غور ہے جس پر جلد عملدرآمد شروع ہوجائے گا۔لاہور میں اپٹما کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک بھر میں...

فیصل آباد: صنعتوں کو گیس کی فراہمی تین روزکیلئے بند

Publish on

فیصل آباد میں صنعتوں کو تین روز کے لئے گیس کی فراہمی بند کردی گئی ہے۔ محکمہ سوئی گیس کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت آج صبح چھ بجے فیصل آباد کے صنعتی اداروں کو گیس کی فراہمی بند کی گئی ہے جو یکم نومبر کی صبح چھ...

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت92 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی

Publish on

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت بانوے ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔ سنگاپورکی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے سودے ایک ڈالر بیاسی سینٹس اضافے سے بانوے ڈالر دو سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے ایک ڈالر چھیالیس...

ایکسپو پاکستان,،517ملین ڈالرز کے برآمدی آرڈر ملے

Publish on October 24, 2011

ایکسپو پاکستان نمائش کے دوران غیر متوقع نتائج حاصل ہوئے۔ نمائش میں مجموعی طور پر 582غیرملکی خریداروں نے شرکت کی ایکسپو پاکستان نمائش کے دوران ایف پی سی سی آئی اور کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور غیرملکی کمپنیوں اور اداروں کے درمیان 15کاروباری مفاہمت کی یادداشتیں بھی طے...

مچھلی اوراسکی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

Publish on

رواں مالی سال کے پہلے دوماہ میں مچھلی اوراس کی مصنوعات کی برآمدات میں دس فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق دومہینوں میں 3 کروڑ 24 لاکھ 2 ہزار ڈالر کی برآمدات کی گئیں جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں برآمدات کا حجم...

فیصل آباد: صنعتوں کو گیس کی فراہمی تین روزکیلئے بند

Publish on October 20, 2011

فیصل آباد میں صنعتوں کو تین روز کے لئے گیس کی فراہمی بند کر دی گئی ہے۔ محکمہ سوئی گیس کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت آج صبح چھ بجے فیصل آباد کے صنعتی اداروں کو گیس کی فراہمی بند کی گئی ہے جو تئیس اکتوبر کی صبح...

سندھ:سی این جی اسٹیشنز دن12بجے سے24گھنٹے کیلئے بند

Publish on October 18, 2011

کراچی:سندھ بھر میں دوپہر 12 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق کراچی سمیت اندرون سندھ سی این جی اسٹیشنز منگل دوپہر 12 بجے سے بدھ کی دوپہر 12 تک بند رہینگے۔ ترجمان نے بتایا کہ زمزمہ گیس...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلیک بیری سروس معطل

Publish on October 11, 2011

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلیک بیری کی سروسز ٹیکنیکل خرابی کی وجہ سے معطل ہو گئی ہے۔ متاثر ہونے والے ممالک میں مشرق وسطیٰ، اور چین سمیت پاکستان اور بھارت بھی شامل ہیں۔پاکستان میں بلیک بیری سروسز فراہم کرنے والی ایجنسی کا کہنا ہے کہ بعض ٹیکنیکل خرابیوں کی...
Page 8 of 52« First...678910203040...Last »