Home » Entertainment (Page 10)

فرانس کے بعد جرمنی میں بھی فیشن کے جلوے عروج پر

Publish on July 8, 2011

برلن : فرانس کے بعد جرمنی میں بھی فیشن کے جلوے عروج پر ہیں ۔ جہاں موسم گرما کے دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش ہوئی۔موسم گرما اور بہار کے رنگ اب ملبوسات میں دکھائے دینے لگے ہیں۔ فیشن کا یہ جنون پیرس سے ہوتا ہوا برلن پہنچ گیا جہاں ایک...

عمیمہ ملک کی بالی ووڈ میں انٹری

Publish on

کراچی : پاکستانی ٹی وی ایکٹرس عمیمہ ملک کی قسمت بھی جاگ اٹھی ہے، بالآخر انہیں بالی ووڈ میں انٹری مل ہی گئی اور وہ جارہی ہیں فلم کی شوٹنگ کیلئے بھارت۔بولڈ ماڈلنگ اور بےباک اداکاری یہ پہچان ہے عمیمہ ملک کی جو پہلے تو بھارت کے چکر لگاتی...

فرانس فیشن شو، جیسے ستارے زمین پر اتر آئے

Publish on

پیرس : فرانس فیشن شو میں جیسے تارے زمین پر اتر آئے۔ ستاروں بھرے ملبوسات کی جھلملاہٹ آنکھوں کو چکا چوند کردیا۔ کالی گہری رات میں اچانک ستاروں کی جگمگاہٹ چھاجائے توسماں ہی کچھ اور ہوجاتاہے۔۔ایسا ہی کچھ ہوا فرانس فیشن شو میں جہاں اچانک ہی اندھیرے میں چمک اٹھے...

ہیری پوٹر سیریز کی آخری فلم کا ٹریلر ریلز کر دیا گیا

Publish on

لاس اینجلس : ہیری پوٹر سیریز اپنے اختتام کو پہنچنے ہی والی ہے کیونکہ اس کاآٹھواں اور آخری حصہ پندرہ جولائی کو دنیابھر میں نمائش کے لیے پیش کیاجارہاہےجس کا ٹریلر ریلیز کردیا گیاہے۔ہیری پوٹر اینڈ دی ڈیتھلی ہالوز پارٹ ٹو ۔۔ کی آخری فلم ہے۔ ٹریلر سے آپ کسی...

ہالی ووڈکامیڈی فلم بیڈٹیچرکا ریڈکارپٹ

Publish on June 22, 2011

لاس اینجلس : ہالی ووڈکی سابق فلمی جوڑی کیمرون ڈیاز اور جسٹن ٹمبرلیک فلم بیڈ ٹیچر کیلیئے ایک بار ساتھی بن گئے۔فلم بیڈ ٹیچر کے ریڈ کارپٹ میں اداکاروں کی شرکت نے جان ڈال دی۔کیمرون ڈٰیاز اور جسٹن ٹمبر لیک دوپرانے ساتھی طویل عرصے کے بریک اپ کے بعد...

لیڈی گا گا ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے سبز رنگ میں

Publish on

ٹوکیو : امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا اپنے نئے البم اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے ہرے رنگ میں رنگ گئیں۔ جاپان میں امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کی آمد کے سب ہی منتظر تھے لیکن جب لیڈی گاگا آئیں تو ہمیشہ کی طرح انھوں نے اپنے مداحوں کو اپنا نیا...

موسم گرماکے ملبوسات کے ساتھ برازیل فیشن ویک کا آغاز

Publish on June 15, 2011

برازیلیہ : موسم گرما کے دیدہ زیب ملبوسات کے ساتھ برازیل فیشن ویک کا آغازہوگیا۔ ہلکے رنگوں اور منفرد ڈیزائنز کے ملبوسات زیب تن کئے برازیلین ماڈلز نے جب ریمپ پر واک کی توانہیں خوب داد ملی ۔برازیل کا سائو پولو فیشن ویک ہر سال منعقد کیاجاتا ہے جس میں...

مشن امپاسبل کیلئے ٹام کروز نے کینیڈاکوبینگلور بنادیا

Publish on

ممبئی: ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز فلم مشن امپاسبل کی شوٹنگ کے لیے بھارت نہ جاسکے تو کینیڈا کی سڑکوں کو بینگلور میں تبدیل کردیا۔ایکشن اور تھرل سےبھرپور فلم مشن امپاسبل گھوسٹ پروٹوکول کی شوٹنگ بینگلورمیں ہونی تھی لیکن ٹام کروز سیکیورٹی خدشات کی بناء پر بھارت نہ جاسکے تو...

بھارتی حسینہ تینزن نے مس تبت2011کا تاج اپنے سرپر سجا لیا

Publish on June 7, 2011

دھرم شالہ : بھارت میں ہوا ملکی حسن کا مقابلہ بھارتی حسینہ تینزن نے مس تبت دوہزارگیارہ کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔مس تبت کے مقابلے میں یوں تو کئی خوبصورت الہڑ لڑکیاں شامل تھیں۔ لیکن تینزن خوبصورتی کے علاوہ چار زبانوں پر عبور اور ذہانت کی وجہ سے...

ریما اور میرا میں دوستی ہوگئی، دونوں ساتھ رہیں گی

Publish on June 6, 2011

کراچی : پاکستانی فلم اسٹارز ریما خان اور میرا میں دوستی ہوگئی۔ یہ دوستی کراچی میں نجی کمپنی کی ایڈورٹائزمنٹ ریکارڈنگ کے دوران ہوئی۔ میرا کا کہنا ہے کہ ان کے اختلافات سے فلم انڈسٹری کو نقصان پہنچا، آئندہ فنکاروں کے ساتھ مل کر کام کریں گی۔میڈیا سے...
Page 10 of 54« First...89101112203040...Last »