Home » Entertainment (Page 11)

جولیا رابرٹس بھارت کادورہ کریں گی

Publish on June 6, 2011

لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی مشہور فلم اسٹار جولیا رابرٹس بھارت جانے کا ارادہ رکھتی ہیں جہاں وہ کسی فلم کی شوٹنگ میں حصہ نہیں لیں گی بلکہ وہ خواتین کے ایک مسئلے کی جانب توجہ دلائیں گی اوروہ مسئلہ ہے ایک ایسے چولہے کاجس کے بارے میں اختلافات...

فلم ہینگ اوورٹو کانیاریکارڈ ،دوہفتوں میں 118ملین ڈالر کابزنس

Publish on June 3, 2011

لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی فلم دی ہینگ اوور پارٹ ٹو نے باکس آفس پر دھوم مچا رکھی ہے صرف دو ہفتوں میں فلم نے ایک سو اٹھارہ ملین ڈالر سے زائد کا بزنس کرکے نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔کامیڈی فلم دی ہینگ اوور پارٹ ٹو نے پانچ...

مائیکل جیکسن کا گانا ہالی ووڈٹونائیٹ میوزک چارٹس پر نمبر ون

Publish on June 2, 2011

لاس اینجلس : موت کے بعد بھی مائیکل جیکسن مقبول مائیکل جیکسن کا گانا ہالی وڈ ٹونائیٹ نے میوزک چارٹس پر نمبر ون آگیا۔موت بھی مائیکل جیکسن کی مقبولیت کو کم نہ کرسکی۔ گزشتہ دنوں مائیکل جیکسن کے گانوں کو فلموں میں شامل کیا گیا تھا اور ان میں...

عاطف کسی بھی طرح پلے بیک سنگر نہیں، ابھیجیت ساونت

Publish on

کراچی : بھارتی گلوکارابھیجیت ساونت کی پاپ سنگر عاطف اسلم کے بارے میں زہرافشانیاں۔ ابھیجیت عاطف اسلم کوکسی صورت پلے بیک سنگر ہی نہیں مانتے۔پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ بھارت کا سوتیلا سلوک کسی کی نظر سے چھپا ہوا نہیں ہےمگر گلوکار ابھیجیت ساونت ہیں کہ پاکستانی گلوکاروں کے...

پائریٹس آف کیریبین کا کھڑکی توڑ بزنس، ورلڈ ریکارڈتوڑدیا

Publish on May 25, 2011

نیویارک : ہالی ووڈ فلم پائریٹس آف کیریبین نے ایک ہفتے میں تین سو چھیالیس ملین ڈالر کا بزنس کرکے اب تک کی تمام فلموں کا ریکارڈ توڑدیا۔خطرات بھرے سمندری سفر کی دلچسپ داستان پائریٹس آف کیریبین دنیا بھر میں دھوم مچادی فلم نے ریلیزکے ابتدائی دو دنوں میں ہی...

ملیکہ شراوت نے برٹنی اسپیئرز اور لنڈسے لوہن کوپیچھے چھوڑدیا

Publish on

ممبئی: شھرت کےسستے طریقے استعمال کرنے میں ملیکہ شراوت نے تو برٹنی اسپیئرز اور لنڈسے لوہن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ملیکہ شراوت کو بالی ووڈ میں اپنی اداؤں سے خوب شھرت تو ملی لیکن وہ اچھی اداکارہ نہ بن پائیں اس کے باوجود وہ ہالی ووڈ میں بھی اپنی...

دوہزار گیارہ کی پہلی پاکستان فلم خاموش رہو ریلیز کیلئے تیار

Publish on May 23, 2011

کراچی : سال 2011 کی پہلی پاکستانی فلم خاموش رہو ریلیز کے لئے تیار ہے جو دس جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔رواں سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران کسی پاکستانی فلم کی نمائش نہیں ہو سکی جبکہ امید کی پہلی کرن کے طور...

نصیرالدین شاہ اب صدام حسین کے روپ میں نظرآئیں گے

Publish on May 12, 2011

ممبئی : بالی ووڈاداکار نصیرالدین شاہ سابق عراقی صدر صدام حسین پر بنائی جانے والی فلم ٹرائل آف صدام حسین میں صدام حسین بنیں گے۔ تاریخی شخصیات پر فلمیں بنانے والے ڈائریکٹر نالین سنگھ نے ہٹلر کے بعد اب عراقی صدر صدام حسین پر فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔فلم...

کرینہ کپور پریانکا اور سیف تعلق سے فکرمند نہیں

Publish on May 10, 2011

ممبئی : شوبز سے دلچسپی رکھنے والے جانتے ہیں کہ کرینہ اور پریانکاکے درمیان اکثرکشیدگی ہی رہی ہے،اس کشیدگی میں اضافہ اس وقت ہوا جب پریانکا نے کرینہ کے سابق بوائے فرینڈ شاہد کپور کیساتھ پینگیں بڑھائیں ۔مگر اب جب اتفا قاً پریانکا چوپڑا اور سیف علی خان کے درمیان...

جرمنی کا مقابلہ موسیقی مقابلہ حسن میں تبدیل

Publish on

برلن : جرمنی میں ہونے والے مقابلہ موسیقی میں لڑکیوں کے حسن کو دیکھ کر اب لڑکوں نے اپنے ہیئر اسٹائل سے مقابلہ جیتنے کی کوششیں کررہے ہیں۔ جرمنی کے مقابلہ موسیقی میں دلچسپ صورتحال اختیار کرلی ہے جس میں پہلے تو لڑکیوں نے گلوکاری سے زیادہ اپنی خوبصورتی سے...
Page 11 of 54« First...910111213203040...Last »