Home » Entertainment (Page 12)

علی ظفربالی ووڈ فلم لو میں گم کامعاوضہ فلاحی اداروں کودینگے

Publish on May 3, 2011

ممبئی : گلوکارو اداکار علی طفر بالی ووڈ فلم لَو کا تھا دی اینڈ میں بغیر معاوضہ کے اداکاری کریں گے۔ علی ظفر نے بالی ووڈ میں کیا قدم رکھا ان کی توقسمت ہی چمک اٹھی قسمت کی اس مہربانی پر علی ظفر نے فائدہ اٹھاتے ہوئے ان پیسوں...

واشنگٹن:ملیکہ شراوت کی صدر براک اوباماسے ایک اور ملاقات

Publish on May 2, 2011

واشنگٹن : بالی ووڈ آئٹم گرل ملیکہ شراوت کیلئے خوشی کی انتہا نہ رہی جب دنیا کے طاقتور ترین ملک کے صدر نے انہیں وائٹ ہاؤس میں عشائیے پر بلایا۔ملیکہ شراوت کی آجکل صدر براک اوباما سے خوب ملاقاتیں ہورہی ہیں۔ پہلے لاس انجیلس میں براک اوباما نے انہیں چائے...

چین میں پھولوں کا تین روزہ فیسٹیول شروع ہوگیا

Publish on

یوآن : چین میں پھُولوں کا تین روزہ فیسٹیول شروع ہوگیا، ہرطرف پھول ہی پھول، اور پھُولوں کے دلدادہ جوق در جوق کمنگ شہر میں آرہے ہیں۔کمنگ کارنیوال کی افتتاحی تقریب یوآن لینڈ فورسز ملٹری اکیڈمی ہوئی۔ مقامی لوگوں کے علاوہ غیرملکی سیاح بھی بڑی تعداد میں فیسٹیول...

سپرمین امریکہ سے ناراض، شہریت ترک کرنے کا عندیہ

Publish on April 30, 2011

لندن : سپرمین کا کردار ادا کرنے والے کلارک کینٹ کا کہنا ہے کہ سچ اور انصاف امریکی طریقے سے نہیں چلے گا۔ وہ احتجاجاً امریکی شہریت ترک کرسکتے ہیں۔برطانوی ٹی وی کے مطابق ایکشن کامک جریدے کو دئیے گئے انٹرویوں میں سپرمین کلارک کینٹ نے کہاکہ موجودہ صورتحال میں...

ادااکارہ ریماکی شادی طے ہوگئی

Publish on April 26, 2011

لاہور : اداکارہ ریما کے بھی دلہنیا بننے کے دن آگئے۔۔ ریما کی شادی طے ہوگئی ۔ اب تک تو اداکارہ ریما فلموں میں دلہن بنتی رہی ہیں لیکن اب ریما نے بھی حقیقی دلہن بننے کا فیصلہ کرلیا اور نظر انتخاب امریکا کے ڈاکٹر شہاب پر ٹھہرا۔ذرائع کے مطابق...

شاہی شادی کے لئے موسیقاروں کا انتخاب ، ڈیزائنر کو وارننگ

Publish on

لندن : شاہی خاندان میں ہونے والی شادی کویادگار بنانے کے لئے موسیقاروں کا انتخاب ہوگیا جبکہ کیٹ میڈلٹن کے شادی کے جوڑے کا راز افشاں کرنے پر ملکہ برطانیہ نے ڈیزائنر کو وارننگ دے دی۔برطانیہ میں ہر جگہ خوشی کا سماں ہے ۔۔آخر کیوں نہ ہو۔۔دنیا بھر کی پسندیدہ...

اداکار نکولس کیج بیوی سے بدسلوکی کے الزام میں زیر حراست

Publish on April 17, 2011

نیویارک: آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار نکولس کیج کو پولیس نے بیوی سے بدسلوکی کے الزام میں حراست میں لے کیا۔ پولیس نے ایک بیان میں بتایا کہ اداکار نکولس کیج نے نشے کی حالت میں گھر سے باہر اپنی بیوی سے بدسلوکی کی۔پولیس نے مطابق آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار...

لاہور:معروف کامیڈین ببو برال طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

Publish on April 16, 2011

لاہور:معروف کامیڈین اور اسٹیج اداکار ببو برال طویل علالت کے بعد 47 برس کی عمر انتقال کرگئے۔ببو برال طویل عرصے سے کینسر ،پیپاٹائٹس اور گردوں کے مرض میں مبتلا تھے اور لاہور کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ببو برال نے اپنے فنی سفر کا آغاز 1982 میں گوجرانوالہ...

ہالی ووڈ فلم رئیل اسٹیٹ کا سیکوئیل ریلیز سے پہلے تیار

Publish on April 15, 2011

نیویارک : باکسنگ کے دیوانوں کے لئے اس سے بڑھ کر خوشی کی کیا بات ہوگی کی اِس موضوع پر بنائی جانے والی ہالی وڈ اداکار ہیو جیک مین کی فلم رئیل اسٹیٹ کا سیکوئیل بھی ریلیز سے پہلے ہی لکھا جاچکا ہے۔باکسنگ پر بنائی گئی دلچسپ فلم رئیل اسٹیٹ...

کینز فلم فیسٹیول کا آغاز11 مئی کو ہوگا

Publish on

پیرس: 64 ویں کینز فلم فیسٹیول کا آغاز11 مئی کو کیا جائے گا۔ فرانس کے شہر کینز میں 64ویں فلم فیسٹیول کی تیاریوں کا آغازکردیا گیا ہے جس میں 33ممالک کی 49 فلمیں نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی اور بہترین فلم کو کینزایوارڈ سے نوازا جائے گا۔واضح رہے کہ...
Page 12 of 54« First...1011121314203040...Last »