Home » Entertainment (Page 18)

ہالی ووڈ کے معروف اداکار جونی ڈیپ پاورفل اینٹرٹینر قرار

Publish on October 19, 2010

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کے معروف اداکار جونی ڈیپ ہالی ووڈ کے سب سے پاور فل اینٹر ٹینر قرار پائے۔ جونی ڈٰپ کو گزشتہ کچھ عرصہ قبل سب سے زیادہ آمدنی حاصل کرنے والا اداکار کہا گیا تھا۔اس کے بعد ان کو ایک اور اعزاز حاصل ہوا جس میں ایک...

انجلینا جولی نے ہنگری میں اپنی فلم کی شوٹنگ شروع کردی

Publish on October 15, 2010

بڈاپسٹ :ہالی ووڈ ایکٹریس انجلینا جولی نیہنگری میں اپنی آنے والی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا ہے۔بطور ہدایتکار انجیلینا جولی کی پہلی فلم سربیا سے تعلق رکھنے والے ایک آدمی اور بوسنیا سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی کے بیچ محبت کی داستان ہے۔ انجلینا جولی فلم کی...

ہوبٹ، تاریخ کی مہنگی ترین فلم

Publish on

لاس اینجلس: ہالی ووڈ فلم پائیریٹس آف کیریبئن کے بعد نئی فلم ہوبٹ ہالی ووڈ کی تاریخ کی مہنگی ترین فلم بن گئی۔ فلم ہوبٹ کی تیاری میں پانچ سو ملین ڈالر خرچ ہو چکے ہیں۔ ہوبٹ فلم دا لارڈز آف دا رنگز کا پری سیکوئیل ہے جو دنیائے...

انجلینا جولی کی بطور ڈائریکٹر پہلی فلم تنازعات کا شکار

Publish on October 14, 2010

لاس اینجلس :ہالی ووڈ اسکرین کوئین انجلینا جولی کو بوسنیا میں بطور ہدایتکار اپنی پہلی فلم کی شوٹنگ کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ جولی بوسنیا کے پس منظر میں ایک لو اسٹوری کے ذریعے ڈائریکشن کی دنیا میں قدم رکھتے جا رہی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اعلان...

کیٹی پیری بھی کپڑے ڈیزائن کرے گی

Publish on

لندن : میڈونا اور کیٹ موس کے بعد ہالی ووڈ گلوکارہ کیٹی پیری بھی اپنی فیشن لائن لانچ گرے گی۔ ذرائع کے مطابق پاپ سٹار کیٹی پیری نے اپنے تیار کردہ ملبوسات کی نئی رینج متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے اور اس کیلئے وہ ایک فیشن ہاؤس سے معاملات...

جارج کلونی جنوبی سوڈان پہنچ گئے

Publish on

لاس اینجلس : اپنی اداکاری سے دلوں کو دھڑکانے والے ہالی وڈ اداکار جارج کلونی امن مشن پر سوڈان پہنچ گئے۔ چارج کلونی کے دورہ سوڈان کا مقصد دنیا کی توجہ سوڈان کے جنوب میں خراب انسانی حالات کی طرف کرنا ہے۔ اداکار جارج کلونی کے ہمراہ ایک چیرٹی تنظیم...

نصیر الدین شاہ کابیٹا بھی فلموں میں

Publish on October 13, 2010

ممبئی : بالی ووڈکےاداکارنصیر الدین شاہ کے بیٹے ویوین شاہ نے بھی اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا ہے۔ ویوین شاہ نے،،اوم کارا کے ڈائریکٹر وشال بھردواج کی تین فلمیں سائن کردی ہیں، جن میں پریانکا چوپڑہ کے ساتھ فلم سات خون معاف کے علاوہ فلم ڈریم بھی شامل...

کونکونا سین شرما کی فلموں سے عارضی کنارہ کشی

Publish on

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کونکونا سین شرما نے فلموں سے عارضی کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔اداکارہ کونکونا سین شرما جو ان دنوں امید سے ہیں نے فلمی دنیا سے کچھ عرصہ کیلئے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔کونکونا کی قریبی سہیلی نے ان کے امید سے ہونے کی خبر کی...

ڈراموں میں گلیمر کا بڑھتا رجحان تشویش ناک ہے، نجمہ کنول

Publish on October 10, 2010

کراچی : سندھی ڈراموں کی معروف اداکارہ نجمہ کنول نے کہا ہے کہ سندھی ڈراموں کی مقبولیت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ روز بروز سندھی چینلز میں اضافہ ہورہا ہے اور سندھی پروگرام شہری اور دیہی علاقوں میں پسند کئے جارہے ہیں ۔انہوں نے خصوصی گفتگو...

شاہد کپور نے رنبیر کپور کے ساتھ ورلڈ ٹور کی پیشکش مسترد کر دی

Publish on October 9, 2010

ممبئی :بالی ووڈ ایکٹر شاہد کپور نے ساتھی اداکار رنبیر کپور کے ساتھ ورلڈ ٹور کی پیشکش رد کر دی ہے۔ شاہد کپورکا سمار بالی ووڈ کے بہترین ڈانسرز میں ہوتا ہے اور ڈانس ٹورز کے لیے ان کی بڑی مانگ ہے، لیکن وہ آئندہ سال جون اور جولائی کے...