Home » Entertainment (Page 19)

عاطف اسلم اور راحت فتح بہترین پلے بیک سنگر نامزد

Publish on October 9, 2010

ممبئی : پاکستانی معروف گلوکار عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان گلوبل انڈیا میوزک ایوارڈز میں بہترین پلے بیک سنگرز ایوارڈ کے لئے نامزد کئے گئے ہیں۔راحت فتح علی اور عاطف اسلم کی گائیکی کا جادو اب بھارت میں بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ گذشتہ دنوں آئیفا...

فلم داغ کی موسیقی شاندار ہوگی،ہمایوں سعید

Publish on October 8, 2010

کراچی : ہمایوں سعید کی ہوم پروڈکشن فلم ۔ داغ ۔ کا میوزک سب سے منفرد اور شاندار ہوگا۔ ہمایوں سعید آجکل اپنی ہوم پروڈکشن فلم داغ کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔ اس فلم کے لئے انھوں نے عاطف اسلم ، علی ظفر اور راحت فتح علی خان جیسے...

ٹیلی ویژن پر کیئر یئر بنانا چاہتی ہوں، میرا

Publish on October 5, 2010

کراچی : لالی وڈ کی نامور ادکارہ میرا نے کہا ہے کہ عورتیں وڈیرہ اورجاگیردار انہ جیسے فرسودہ نظام کیخلاف اٹھ کھڑی ہوں ۔ عورتیں کوئی موم کی گڑیا نہیں بلکہ اپنے حق کی خاطر مضبوط چٹان بھی ثابت ہوسکتی ہیں۔ اپنے نئے ڈرامے کے حوالے سے کراچی میں پریس...

لیڈی گاگا کا قلعہ میں شادی کی تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ

Publish on

لاس اینجلس: ہالی ووڈ گلوکارہ لیڈی گاگا نے قلعے میں شادی کا فیصلہ کیا ہے۔ لیڈی گاگا نے گزشتہ دنوں جیون ساتھی کے لئے لوس کیرل کا انتخاب کیا۔منگنی کے اعلان کے بعد اب وہ شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔ لیڈی گاگا کا کہنا ہے کہ ان کی...

دبئی کا نیا آئس لینڈ واٹر پارک

Publish on September 27, 2010

دبئ : دبئی سے صرف پینتالیس منٹ کی دور راس الخیمہ کے مقام پر ایک نیا آئس تھیم پارک بنایا ہے گیا ہے جو عوام کے لئے بے حد دلچسپی کا باعث ہے۔دبئی کےاس منفرد آئس لینڈ پارک میں بہتے خوبصورت آبشاروں کے ساتھ مصنوعی پہاڑ اورپینگوئینز بنائے گئے ہیں۔...

گلوکارہ شکیرا اے آر رحمٰن کی دھن پر رقص کریں گی

Publish on

ممبئی : عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا اب بالی ووڈ کے معروف موسیقار اے آر رحمان کی دھن پر بھی رقص کریں گی۔بھارت میں ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کے ڈائریکٹرز کے اشتراک سے ایک تھری ڈی فلم بنائی جارہی ہے ۔ جس کا نام کالی رکھا گیا ہے۔ اس...

مصر میں کچرہ ری سائیکل کرنے کی انوکھی مہم

Publish on

قاہرہ : مصر میں میوزیکل گروپ زیبالین نے عوام میں کچرے کو ریسائیکل کرنے کا شعور اجاگر کرنے کیلئے ڈسٹ بن اور ٹریش کین بجائے۔مصری دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے اس میوزیکل شو میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ میوزک گروپ زیبالین کے ارکان کا کہنا تھا کہ...

اندھیرن نے ریلیز سے پہلے ہی کامیابی کے ریکارڈ توڑ دیئے

Publish on September 24, 2010

ممبئی : بالی ووڈ حسینہ ایشوریا رائے کی فلم ۔اندھیرن ۔ نے ریلیز سے پہلے ہی امریکہ میں کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ ابھی فلم اندھیرن کی ریلیز میں ایک ہفتہ باقی ہے کہ فلم کی ٹکٹس فروخت ہوگئیں۔فلم دیکھنے کے لئے امریکہ میں شائقین اتنے بے چین ہیں...

نیویارک میں میڈونا کا اپنی بیٹی کے ساتھ شو

Publish on

نیویارک: نیویارک میں مقبول پاپ سنگر میڈونا اور ان کی بیٹی لارڈئیس نے مشترکہ طور پر اپنی نئی کلاتھنگ رینج متعارف کروائی۔شو میں میڈونا اور لارڈئیس نے پنک کارپٹ پر اپنی میٹیریل گرل کلاتھنگ رینج متعارف کروائی۔ بعد میں میڈونا اور لارڈئیس نے وہاں موجود حاضرین کے ساتھ اپنے فیشن...

جولیا رابرٹس کی فلم کا فرانس میں پریمئیر

Publish on September 21, 2010

پیرس : ہالی ووڈ اداکارہ جولیا رابرٹس کی نئی فلم ایٹ، پرے اینڈ لو کا پریمئیر فرانس میں منعقدہوا۔ پریمئیر کے موقع پر جولیا رابرٹس کا فرانس میں زبردست خیر مقدم کیا گیا۔فرانس کے سینیمائوں میں فلم کی نمائش کے موقع پر جولیا رابرٹس خصوصی طور پر شرکت کے لئیے...