Home » Entertainment (Page 20)

بزم دربار بابا قادر یار کے زیر اہتمام چھٹا سالانہ محفل مشاعرہ

Publish on September 21, 2010

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)بزم دربار بابا قادر یار کے زیر اہتمام چھٹا سالانہ محفل مشاعرہ زیر صدارت چوہدری محمدنوازسندھو منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی معروف شاعر امجد حمید محسن مہمان اعزاز قیصر محمود گورائیہ ، شریف فیاض وزیر آبادی تھے اس محفل مشاعرہ میں ملک کے نامور شعراء اکرام نے کلام...

فنون لطیفہ کے کردار کے موضوع پر تربیتی ورکشاپ آج ہو گی

Publish on

گوجرانوالہ ( سٹاف رپورٹر) گو جر انوالہ آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پالیسی ادارہ برائے ترقی و آگاہی تاریخ و ورثہ، پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری اور محکمہ آثار قدیمہ، حکومت پنجاب کے باہمی اشتراک سے اساتذہ کی دوسری تربیتی ورکشاپ بعنوان " روح خیال سر زمین اور معاشرہ کی...

“دی امیریکن” ریلیز کے پہلے ہی ہفتے باکس آفس پر سرفہرست

Publish on September 6, 2010

لاس ویگاس : جارج کلونی کی نئی ایکشن تھرلر "دی امیریکن" ریلیز کے پہلے ہی وِیک اینڈ کے دوران شمالی امریکی باکس آفس پر پہلے نمبر پر آگئی۔ تین روزہ ویک اینڈ کے دوران فلم نے ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر کا بزنس کرکے امریکا اور کینیڈا کے چارٹ میں...

ممبئی:زیوروں کی نمائش میں روینہ، پوجا بٹرا کی شرکت

Publish on August 30, 2010

ممبئی : بھارتی شہر ممبئی میں جدید طرز کےزیورات کی نمائش میں بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن اور پوجا بٹرا نے شرکت کرے رونقیں دوبالہ کردیں۔بھارتی شہرممبئی میں نئے طرز کےزیورات کی نمائش میں بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن اور پوجا بٹرا نے شرکت کرے رونقیں دوبالا کردی۔ نئے طرز...

انجلینا جلد پاکستان کا دورہ کرینگی

Publish on August 20, 2010

برلن : ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی سیلاب زدگان کی امداد کے لئے جلد پاکستان آئیں گی۔ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی اپنی نئی فلم 'سالٹ' کی پروموشن کے سلسلے میں جرمنی پہنچیں جہاں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے پاکستان میں سیلاب کے باعث قیمتی جانوں کے زیاں اور...

انجلینا جولی فلم پریمیئر میں پاکستانی سیلاب زدگان کا ذکر کرنا نہیں بھولیں

Publish on August 17, 2010

لندن : ہالی وڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر انجلینا جولی لندن میں اپنی نئی مووی سالٹ کے پریمیئر میں پاکستانی سیلاب زدگان کی تکالیف کا ذکر کرنا نہ بھولیں۔ اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیرانجلینا جولی نے کہا ہے کہ صورتحال بہت گھمبیر ہے۔ لوگوں کو...

فنکاروں کا کاررواں سیلاب زدگان کیلئے امداد لے کر روانہ

Publish on August 16, 2010

لاہور : لاہور سے فنکاروں کا ایک کاررواں سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان لے کر نوشہرہ روانہ ہو گیا۔لاہور میں فنکاروں نے یہ امدادی سامان اور عطیات بی جی فاوٴنڈیشن کے زیراہتمام مہم کے تحت اکٹھے کئے تھے۔ کاررواں کے ساتھ بی جی فاوٴنڈیشن کی چیئرپرسن نجیبہ بی جی،...

نصرت فتح علی کو ہم سے بچھڑے تیرہ سال ہوگئے

Publish on

لاہور : برصغیر کے معروف گائیک نصرت فتح علی خاں کی تیرہویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔نصرت فتح علی خاں کا خاندان تقسیم ہند کے بعد مشرقی پنجاب سے فیصل آباد منتقل ہوا۔ قوالی سے گائیکی کا آغاز کرنے والے نصرت فتح علی خاں کو موسیقی سے حد درجہ...

کرشمہ کپور کی شادی کی سات سال پُرانی وڈیو آن لائن جاری

Publish on August 14, 2010

ممبئی:شوبز کی دنیا سے تعلق رکھنے والے اداکاروں کی زندگی ان کے مداحوں کے لیے ایک کھلی کتاب کی طرح ہوتی ہے تاہم ان کی زندگی میں بھی چند ایسے لمحات اور مواقع آتے ہیں جنہیں وہ ذاتی اور نجی مانتے ہوئے چھپائے رکھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔بالی ووڈ میں...

مائیکل جیکسن کی آخری رہائشگاہ فروخت کے لیے پیش

Publish on August 6, 2010

لاس اینجلس:آنجہانی پاپ اسٹار مائیکل جیکسن کو گزرے ایک سال سے زائد عرصہ بیت گیا تاہم ان سے جڑی ہر بات آج بھی اتنی ہی اہمیت رکھتی ہے جتنی کہ انکی موت سے پہلے۔امریکی ریاست لاس اینجلس میں واقع مینشن جہاں اپنی موت کے دنوں میں آنجہانی پاپ اسٹار قیام...