Home » Entertainment (Page 21)

لوگ ہنسنے کے لئے سینما آتے ہیں‘ معاوضہ لینا چھوڑ دیا، اکشے

Publish on August 6, 2010

ممبئی : بھارتی اداکار اکشے کمار نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں انتشار کی وجہ سے سینما بینوں کے انتخاب پر بھی اثر پڑا ہے‘ اب وہ پیسے خرچ کرکے سینما میں رونے دھونے کی فلمیں دیکھنے کے بجائے ٹکٹ لے کر تھوڑی دیر کے لئے ہنسنا پسند کرتے...

فلم ان سیپشن باکس آفس میں سر فہرست

Publish on August 5, 2010

نیویارک : لیونارڈو ڈی کیپریو کی سائنس فکشن فلم ان سیپشن مسلسل تیسرے ہفتے بھی امریکی بکس آفس پر پہلے نمبر پر رہی۔ا ن سیپسن نے تیسرے وِیک اَینڈ کے دوران دو کروڑ پچھتر لاکھ ڈالر کا بزنس کرکے شمالی امریکی چارٹ میں اپنی برتری برقرار رکھی۔فلم اب تک انیس...

لیونارڈو ڈی کیپریو کی فلمInception باکس آفس سرفہرست

Publish on August 2, 2010

نیویارک : لیونارڈو ڈی کیپریو کی سائنس فکشن فلم مسلسل تیسرے ہفتے میں بھی امریکی باکس آفس پر پہلے نمبر پر رہی۔انسیپسن نے تیسرے وِیک اَینڈ کے دوران دو کروڑ پچھتر لاکھ ڈالر کا بزنس کرکے شمالی امریکی چارٹ میں اپنی برتری برقرار رکھی۔ فلم اب تک انیس کروڑ تینتیس...

تائیوان میں انٹرنیشنل ٹیٹو کنونشن ،سیکڑوں آرٹسٹوں کی شرکت

Publish on July 31, 2010

ٹوکیو: انڈرورلڈ کیلئے مخصوص سمجھے جانے والے فن کو عام لوگوں تک پہنچانے کیلئےتائیوان میں انٹر نیشل ٹیٹو کنونشن منعقد ہوا جس میں دنیا بھر سے سیکڑوں آرٹسٹوں نے شرکت کی۔منتظمین کاکہناتھاکہ بہت سے ممالک میں ابھی تک ٹیٹوبنانے کو ، باقاعدہ فن یا بزنس کادرجہ نہیں دیاگیا۔جبکہ ٹیٹوبنانے والوں...

بر صغیر کے نامور گلوکار محمد رفیع کی تیسویں برسی

Publish on

ممبئی: بر صغیر کے نامور گلوکار محمد رفیع کی آج تیسویں برسی منائی جا رہی ہے۔ محمد رفیع چوبیس دسمبر انیس سو چوبیس کو امرتسر کے کوٹلہ سلطان سنگھ گاؤں میں پیدا ہوئے۔ ان کے موسیقی کے شوق کو دیکھتے ہوئے ان کے بڑے بھائی نے استاد وحید خان کی...

فلم کیٹس اینڈ ڈاگس کا پارٹ ٹو ریلیز کر دیا گیا

Publish on

لاس اینجلس: جانوروں کی خفیہ زندگی پر مبنی فلم کیٹس اینڈ ڈاگس کا پارٹ ٹو ریوینج آف کٹی گیلورر امریکہ میں ریلیزکردی گئی۔فلم میں پالتو کتوں کے گروہ کوشیطانی بلیوں سے مقابلہ کرتے ہوئے دکھایاگیاہے۔فلم میں کٹی گیلور کو انسانوں کو غلام بنانے اور دنیا پر قبضے کے حوالے سے...

جیکسن کی موت،ڈاکٹروں پرالزامات عائدنہیں کئے جاسکتے،رپورٹ

Publish on

کیلیفورنیا : کیلیفورنیا کے نارکوٹکس انفورسمنٹ بیورو نے تحقیقاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ آنجہانی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کے قتل میں ملوث سات ڈاکٹروں پر کسی قسم کے الزام عائد نہیں کئے جائیں گے۔آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کی اچانک موت نے کئی ذہنون میں شکوک و شبہات کو جنم...

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو گائے کیساتھ اشتہار مہنگا پڑگیا

Publish on

ممبئی : بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان ایک بار پھر مشکل میں ه پڑگئے۔۔تاہم اس بار ان کی مشکل کی وجہ وہ خود نہیں بلکہ ایک اشتہار ہے۔ ٹیلی ویژن اسکرین پر ان دنوں سلمان خان کے نئے اشتہار نے انہیں مشکل میں ڈال دیا۔۔سلمان کے چیونگ گم کے...

لیجنڈ اداکار دیو آنند کی فلم کا ری میک

Publish on July 29, 2010

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دیو آنند اپنی ماضی کی فلم ہرے راما ہرے کرشنا کا ری میک بنائیں گے۔ انیس سو اکھتر میں ریلیز ہونے والی دیو آنند کی فلم ہرے راما ہرے کرشنا نے بے حد مقبولیت حاصل کی تھی دیو آنند کا کہنا ہے کہ اس فلم...

فیس بک بے وفائی کا ذریعہ بن گئی

Publish on July 19, 2010

نیویارک: کمیونٹی بیسڈ ویب سائیٹ فیس بک لائف پارٹنر سے بے وفائی کا ذریعہ بن گیا۔ بیس فیصد سے زائد طلاق فیس بک کی بدولت واقع ہوئیں۔طلاق سے متعلق امریکی ویب سائیٹ ڈائیورس آن لائن کے سروے کے مطابق پانچ ہزار سے زائد وکلا کا کہنا ہے کہ بیس فیصد...