Home » Entertainment (Page 22)

زیبا علی زیب پروڈکشن ہاؤس دوبارہ کھولیں گی

Publish on July 19, 2010

کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ زیبا نے علی زیب پروڈکشن ہاؤس دوبارہ کراچی میں کھولنے کا اعلان کردیا۔ پاکستانی فلموں کی سپر ہٹ جوڑی زیبا اور محمد علی آج بھی لوگوں کے دلوں میں ماضی کی طرح زندہ ہیں لیجنڈ اداکارہ زیبا کے اعزاز میں کراچی پریس کلب...

اسلام آباد: ملبوسات کی نمائش

Publish on

اسلام آباد: اسلام آباد کلب میں سیما خان کے منتخب کردہ حسین رنگوں سے بنے دلکش اورعمدہ طریقے سے ڈیزائن کردہ ملبوسات کی نمائش کے لیے فیشن شو ہوا۔تیزی سے ابھر کر شہرت کی بلندیوں کو چھو لینے والی ڈریس ڈیزائنرسیما خان نے اپنے نئے ڈیزائن کردہ ملبوسات کو رنگا...

اداکارہ نور کی سابق شوہر وکرم منگنانی سے ہاتھا ہائی

Publish on July 16, 2010

دبئی : اداکارہ نور اور ان کے شوہر کے درمیان دبئی میں جھگڑا ہوگیا اور بات ہاتاھ ہائی پر آگئی ۔ لالی ووڈ اداکارہ نور اس وقت دبئی میں موجود ہیں اور ان کےسابق شوہر وکر م نے نور کوزبردستی اپنے ساتھ لے جانے کی کوششیں کیں۔ مزاحمت پر ان...

بالی ووڈ فلم لمحہ کی نمائش پر مڈل ایسٹ میں پابندی

Publish on

ممبئی : مقبوضہ کشمیر کے موضوع پر بنائی جانے والی بالی ووڈ کی فلم لمحہ کی نمائش پر مڈل ایسٹ میں پابندی عائد کردی گئی ہے۔ فلم لمحہ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو موضوع بنایا گیا ہے۔ اس فلم کو حساس موضوع ہونے کی وجہ سے تنقید کا سا...

کتریناکا سلمان کیساتھ گھر بسانے کا اعلان

Publish on

ممبئی: تمام افواہیں دم توڑ گئیں۔ لاکھوں دلوں کی دھڑکن بالی ووڈ کوئن کترینا کیف نے سلمان خان کے ساتھ گھر بسانے کا اعلان کردیا۔ویب سائٹ رپورٹ کے مطابق کترینا کیف کا کہنا ہے کہ وہ اپنے خوابوں کے شہزادے سے شادی کریں گی اور وہ ہیں سلمان خان۔کترینا کیف...

ودیا بالن ایم ایف حسین کی فلم میں

Publish on

ممبئی: بھارت کے مشہور مصور ایم ایف حسین بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کو لیکر کامیڈی فلم بنارہے ہیں۔گزشتہ دنوں یہ خبر آئی تھی کہ ایم ایف حسین مادھوری ڈکشت کے بعد اب ودیا بالن کے حسن کے دیوانے ہوگئے ہیں اور وہ ان کو لیکر فلم بنانا چاہتے ہیں...

آکٹوپس بابا پال اب بالی ووڈ فلموں کا مستقبل بتائیں گے

Publish on

فٹبال کپ فٹبال کے میچز کی درست پیش گوئی کرنے والے آکٹوپس بابا نے ممبئی کی فلم نگری کو بھی اپنا گرویدہ بنالیا ہے اور اداکار سلمان خان نے آکٹوپس سے اپنی فلم دبنگ سے متعلق پیش گوئی حاصل کی سلمان خان نے آکٹوپس سے فلم کے ہٹ یا سپر ہٹ...

کترینہ کیف آج اپنی26 ویں سالگرہ اسپین میں منارہی ہیں

Publish on

میڈرڈ:آج کل بالی وڈ کی مصروف ترین اداکاراوں میں شمار کی جانے والی کترینہ کیف دو برس سے اپنی سالگرہ بالی وڈ سے دور رہ کر منانے لگی ہیں جس کی وجہ کچھ اور نہیں اسٹار وار Star War ہی ہے ۔آج اپنی 26 ویں سالگرہ کترینہ کیف اسپین میں...

ہالی ووڈ فلم ٹوائے اسٹوری تھری ٹاپ پوزیشن پر

Publish on July 6, 2010

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی اینیمیٹیڈ فلم ٹوائے اسٹوری تھری نے باکس آفس پر شاندار بزنس کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ٹوائے اسٹوری تھری کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ٹوائیلیٹ سیریز کی فلم ایکلپس کے ریلیز ہونے کے...

کرپشن کاالزام ،جواد احمد کاابرارالحق کیخلاف ہرجانے کادعویٰ

Publish on July 2, 2010

لاہور: گلو کار جواد احمد نے کرپشن کے الزامات لگانے پر گلوکار ابرار الحق کے خلاف دس کروڑ روپے ہرجانے کا دعوٰی دائر کر دیا ۔لاہور میں پریس کانفرنس میں جواد احمد نے کہا کہ نجی ٹی وی کے شو میں ابرار الحق نے ان کے خلاف تعلیم فار آل...