Home » Entertainment (Page 28)
استنبول میں گلابی رنگ کے غباروں کی بارش
استنبول: ترکی کے دارالحکومت استنبول کی گلیوں میں گلابی رنگ کےغباروں کی بارش نے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں۔استبول میں منفرد انداز میں اپریل فول منانے کیلیے آسمان سے لاکھوں غبارے برسائےگئے۔ بچوں سمیت سبھی ان غبارےپکڑنے کی دوڑ میں لگ گئے اور خوب لطف اندوز ہوئے۔ غبارےچھوڑنے...
شفقت علی کیلئے بیسٹ کلاسیکل سنگر کا ایوارڈ
لاہور: شام چوراسی گھرانے کے ممتاز گائیک شفقت علی خاں کو دہلی میں بیسٹ کلاسیکل سنگر کا ایوارڈ دیا گیا۔جنوب ایشیائی ممالک کی تنظیم سارک کے زیراہتمام دہلی میں ہونے والے سارک فیسٹیول آف لٹریچر میں شام چوراسی گھرانے کے گائیک شفقت علی خاں کو بیسٹ کلاسیکل سنگر کا ایوارڈ...
بنگلور میں سیاستدانوں کے لیے منفرد فیشن شو
بنگلور: سیاستدانوں کو اب لباس کے انتخاب میں زیادہ وقت نہیں دینا پڑے گا، بھارت میں فیشن شو میں سیاستدانوں کیلیے منفرد اور نت نئے ڈیزائن کے ملبوسات پیش کردیئے گئے ہیں۔بنگلور میں ہونے والے اس منفرد شو میں مشہور فیشن ڈیزائنر رانجن سنہا کے ڈیزائن کردہ لباس پیش کیئے...
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی کی خریداریاں شروع
حیدرآباد دکن: شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے گھر والوں نے شادی کی خریداری شروع کردی۔ شعیب کے اہل خانہ اپنی ہونے والی بہو کے ملنے کیلئے بے تاب ہیں۔حیدرآباد میں ثانیہ مرزا کے اہل خانہ نے ٹینس چیمپئن کی شادی کے لئے ان کی پسند سے خریداری شروع کردی...
میڈونا نے بچوں کے ملبوسات کی نئی رینج متعارف کروادی
نیویارک: ہالی ووڈ کی مقبول پاپ اسٹار میڈونا نے نئی جونئیر کلاتھنگ لائن متعارف کروا دی ہے۔اس نئی رینج کے متعارف کروانے کی دلچسپ بات یہ ہے کہ ان ملبوسات کی زیادہ تر ڈیزائننگ ان کی بیٹی لارڈئیس نے کی ہے، جو ڈیزائننگ کی مہارت رکھتی ہے اگر یہ کہا...
ہالی وڈ گلوکارہ ملی سائرس اداکاری کے میدان میں
لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی سترہ سالہ عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ملی سائرس کی بطور اداکارہ پہلی فلم امریکہ میں ریلیز کردی گئی ہے۔ملی سائرس فلم دا لاسٹ سونگ میں ٹائٹل رول ادا کررہی ہیں جو ایک رومانٹک فلم ہے۔ گزشتہ دنوں ملی سائرس نے اپنی ایک البم کی ریکارڈنگ...
دبئی فیشن ویک کا آغاز تین اپریل کو ہورہا ہے
دبئی: دبئی فیشن ویک کا اپنی تمام تررنگنیوں کے ساتھ تین اپریل کوآغاز ہورہاہے۔جس میں دنیا کی معروف ماڈلز اور مشہورشخصیات حصہ لیں گی۔اس سلسلے میں تیاریوں کوحتمی شکل دی جارہی ہے۔کمپیئرآدم کہنا ہے کہ فیشن ویک کے ساتویں سیزن میں اسٹارزکی بڑی تعداد موجود ہوگی جبکہ مقامی ڈیزائنرسماء کہتی...
شادی سے دونوں ملکوں کے تعلقات پر اثر نہیں پڑے گا،ثانیہ مرزا
حیدر آباد دکن: شعیب ملک کی منگیتر اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہاہے کہ سچن ٹنڈولکر ان کے پسندیدہ کھلاڑی ہیں، اس بیان کے بعد شعیب ثانیہ سے لڑینگے۔بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں ثانیہ مرزا نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کشیدہ ہیں۔ شعیب سے...
نوجوانوں کا ملک کے گھر کے باہر بھنگڑا
سیالکوٹ: کرکٹر شعیب ملک کی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے شادی طے پانے کی خوشی میں سیالکوٹ میں نوجوانوں نے شعیب ملک کے گھر کے باہر بھنگڑا ڈالا اور مٹھائی تقسیم کی۔ سیالکوٹ کے علاقے کینٹ میں شعیب ملک کی رہائش گاہ کے باہر شائقین کرکٹ نے بھارتی ٹینس...
ملک ، ثانیہ کے دلہا بنیں گے
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے شادی طے ہو گئی، دونوں اسٹارز اپریل کی پندرہ تاریخ کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے، شعیب ملک اور ثانیہ کے اہل خانہ نے شادی کی تصدیق کر دی۔ ذرائع کے مطابق...