Home » Entertainment (Page 29)

امیتابھ بچن نے مراٹھی فلم بنانے کا اعلان کردیا

Publish on March 29, 2010

ممبئیِ: بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے بال ٹھاکرے کے آگے گھٹنے ٹیک دئے، بگ بی نے مراٹھی فلم بنانے کا اعلان کردیا۔مبئی فلم نگری کو شیو شینا کے سیوکوں سے ہمیشہ ڈر لگا رہتا ہے، بال ٹھاکرے ممبئی کو مہاراشٹر بنانے پر تلے رہتے ہیں اسی خوف کی...

لاہور: جشن بہاراں، نہرکو فلوٹس سے سجادیاگیا

Publish on March 25, 2010

لاہور: جشن بہاراں کے سلسلے میں لاہور شہر سے گزرنے والی نہر کو رنگا رنگ فلوٹس سے سجا دیا گیا ہے۔ دن کے وقت بھی یہ مناظر بھلے لگتے ہیں لیکن رات کو برقی قمقموں سے جگمگاتے یہ فلوٹس سحر انگیز کشش کے حامل بن جاتے ہیں۔ موسم بہار میں...

لاہور: فلم چناں سچی مچی کی میوزک لانچنگ

Publish on

لاہور: لاہور میں جلد ریلیز ہونے والی فلم 'چناں سچی مچی' کی میوزک لانچنگ تقریب میں شوبز اور فیشن انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔پاکستان فلم انڈسٹری کے انتہائی بْرے دور میں کسی فلمساز کا کثیر سرمائے سے مہنگی فلم پروڈیوس کرنا بظاہر گھاٹے کا سودا...

لاہور: منی ایچر پینٹنگز کی نمائش

Publish on March 19, 2010

لاہور: لاہور میں بارہ منی ایچر پینٹرز کے فن پاروں کی نمائش جاری ہے۔نیرنگ آرٹ گیلری میں جاری اس منی ایچر پینٹنگز کی نمائش کا اہتمام نیشنل کالج آف آرٹس کے منی ایچر ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ استاد بشیر احمد نے کیا ہے۔ این سی اے دنیا کا واحد آرٹ کالج...

راولپنڈی:پھولوں کی نمائش

Publish on

راولپنڈی: پھول محبت، امن اور ایشتی کو عام کر نے کا بہترین ذریعہ ہے۔ اس پیغام کو عام کرنے کے لئے بارانی زرعی یونیورسٹی میں قدرتی رنگوں کو دلکش انداز میں یکجا کیا گیا۔ پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی میں منعقدہ نمائش میں زراعت کے فروغ کے ساتھ...

لاہور:پپٹ فیسٹیول اتوارسے شروع ہوگا

Publish on

لاہور: ساتواں نیشنل فوک پپٹ فیسٹیول اکیس مارچ سے میوزیم آف پپٹری لاہور میں شروع ہو گا۔ یہ بات رفیع پیر تھیٹریکل ورکشاپ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر فیضان پیرزادہ نے لاہور پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے بتایا کہ اس سال بھارتی راجھستان سے پانچ...

بچن، سلمان، شاہ رخ اور اکشے ایک پلیٹ فارم پر

Publish on March 17, 2010

ممبئی: بالی وڈ اسٹارز سلمان خان ، امیتابھ بچن، شاہ رخ خان اور اکشے کمار سمیت باون اسٹارز ایک بڑے مقصد کے لئے اکٹھے ہوگئے۔ تمام اسٹار زاپنے اختلافات بھلا کربھارتی ٹی وی اورفلموں کے فنکاروں کی مدد کے لئے سنتا نامی تنظیم کے پلیٹ فارم پر متحد ہوئے ہیں۔تمام...

لاہور: اسکول بچوں میں مصوری کا مقابلہ

Publish on March 15, 2010

لاہور: لاہور میں جشن بہاراں کے حوالے سے اسکول کے بچوں میں مصوری کا مقابلہ ہوا۔ لاہور آرٹس کونسل میں زیر اہتمام بچوں کے اس مقابلہ مصوری کا موضوع خوش آمدید بہار تھا جس میں لاہور، شیخوپورہ، قصور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، گجرات، کھاریاں، ملتان، اوکاڑہ اور سرگودھا کے مختلف اسکولوں سے...

لاہور:جشن بہاراں، رنگ رنگا شو کاانعقاد

Publish on March 13, 2010

لاہور: لاہور میں جشن بہاراں کے سلسلے میں رنگ رنگا شو منعقد ہوا، جس میں گھوڑ دوڑ، اور نیزہ بازی کے مقابلے ہوئے جبکہ ایک مشعل بردار ریلی بھی نکالی گئی۔ریس کلب میں ہونے والے اس شو میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ رات کو ہونے والے جشن...

مقابلہ جیت کرسماجی کام کرنیکا موقع ملا، مس امریکا

Publish on

فلوریڈا: مس امریکا کریسا کیمرون نے کہا ہے کہ مقابلہ جیت کر سماجی کاموں میں حصہ لینے کا مزید موقع ملا۔بائیس سالہ کریسا کیمرون ورجینیا کامن ویلتھ یونیورسٹی میں صحافت کی طالبہ ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں مس امریکا کا مقابلہ جیتا۔ کریسا مقابلے میں کامیابی کو زندگی کا...