Home » Entertainment (Page 3)
ما ئيکل جيکسن اپنے بھا ئي کو قتل کرانا چاہتا تھا،سابق با ڈي گا ر ڈ
لاس اينجلس :مائيکل جيکسن کے سابقہ با ڈي گار ڈ نے ايک حاليہ انٹر ويوميں انکشا ف کيا ہے کہ جيکسن نے اپنے بھا ئي کو قتل کرنے کاحکم دے ڈالا تھا . Mattکے انکشا فا ت کے مطا بق جيکسن اور رينڈي کے درميا ن کئي سالو ں سے...
لاہور میں موسم گرما کے ملبوسات کا فیشن شو
لاہورکے مقامی کلب میں منعقدہ فیشن شو میں معروف ماڈلز نے مختلف ڈیزائنرز کے ملبوسات زیب تن کر کے ریمپ پر کیٹ واک کی ۔ فیشن شومیں گرمیوں کے نت نئے ملبوسات کے علاوہ جیولری کے جدید ڈیزائن بھی متعارف کرائے گئے ۔ماڈلز نے موسم گرما کے ملبوسات زیب تن...
اسکارلیٹ جاہنسن ہالی وڈ واک آف فیم میں شامل
ہالی وڈ اسٹار اسکارلیٹ جاہنسن کو ہالی وڈ واک آف فیم میں شامل کر لیا گیا۔۔۔ اس طرح اسکارلیٹ دو ہزارسات سو سترویں اداکارہ ہیں جنھیں ہالی وڈ واک آ ف فیم میں شامل کیا گیا۔۔مشہور فلم ’دی ایونجر‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اسکارلیٹ کا کہنا ہے کہ...
ودیا بالن نے پہلا نیشنل ایوارڈ حاصل کر لیا
بھارتی اداکارہ ودیا بالن نے اپنے کیئریر کا پہلا نیشنل ایوارڈ حاصل کر لیا۔ انہیں فلم” ڈرٹی پکچر“ میں بہترین اداکاری پر اعزاز سے نوازا گیا۔ نئی دہلی میں ہونے والی تقریب میں اداکارہ ودیا بالن کو یہ ایوارڈ نائب صدر حامد انصاری نے دیا۔گلابی ساڑھی میں ملبوس ودیااس موقع...
آسڑيا : دنيا کي سب سے بڑي ڈرم کٹ نمائش
ويانا:آسڑيا کے دارالحکومت ويانا ميں دنيا کي سب سے بڑي ڈرم کٹ نمائش کے ليے پيش کردي گئي ہے.The Big Boomنامي يہ ڈرم کٹ ايک اعشاريہ5ٹن وزني ہے جس کي اونچائي6اعشاريہ5ميٹراور چوڑائي8ميٹر ہے.تقريباً چار عام قد کاٹھ کے انسانوں کے برابر اس ڈرم کو بجانے کے ليے بھي چار ہي...
وینا ملک کا امیتابھ جیسا دولہا ملنے کا خواب چکنا چور۔۔
افیئرزکی ملکہ ویناملک کاامیتابھ بچن جیسا دولہا ملنے کا خواب چکنا چور ہوگیا۔جی ہاں رئیلٹی شو۔۔وینا ملک کا وِواہ۔۔۔ بندہوگیا۔ تنازعات کی ملکہ۔۔ وینا ملک کو بھارت میں اتنی پذیرائی ملی کہ انہوں نے وہاں گھر بسانے کاخواب دیکھ لیا۔ اس خواب کو پوراکرنے کے لئے بھارت بھر میں اعلان...
انجیلینا جولی،بریڈ پٹ کی ہو گئی منگنی
ہالی وڈ اسٹارز انجیلنا جولی اور بریڈ پٹ نے با لاخر کر ہی ڈالا شادی کے بندھن میں بندھنے کا فیصلہ اور کر لی منگنی۔بریڈپٹ کی ترجمان سنتھیا پیٹ دانتے نے غیرملکی خبرایجنسی سے گفتگوکرتے ہوئے خبرکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اسٹار جوڑے نے منگنی کر لی ہے اور...
فلم ہائوس فُل2سے سنیما ہائوس فُل،1ہفتے میں 72 کروڑ کا بزنس
کامیڈی بالی ووڈ فلم ہائوس فُل ٹو نے ایک ہفتے میں بہتر کروڑروپے کا بزنس کرلیا۔ فلم ہائوس فُل ٹو نے سنیما ہوئس فُل کردیئے۔ فلم کے بارے میں ناقدین کا کہنا تھا کہ فلم چاہے کتنی ہی کامیڈی اور پاورفُل کیوں نہ ہو، آئی پی ایل میچزکے دوران کسی...
جیکلین فرنینڈز:بالی ووڈ سے ہالی ووڈ ہنچ گئیں
سری لنکن مس ورلڈ جیکلین فرنینڈز اب بالی ووڈ سے ہالی ووڈ کی طرف رواں دواں ہیں۔ سری لنکن حسینہ جیکلین فرنینڈز نے بالی ووڈ میں بولڈ ایکٹنگ کرکے مداحوں کا دل پگھلا دیا تھا۔سونے پہ سہاگہ ان کی فلم مرڈرٹو میں کمال کی اداکاری نے داد دینے پر مجبور...
بپاشاباسو کوجان ابراہام کے بعد اگلابوائےفرینڈ بھی راس نہ آیا
بالی ووڈ کی تیکھے نینوں والی ساحرہ بپاشا باسو کو جان ابراہام کے بعد اگلا بوائے فرینڈ بھی راس نہ آیا نمکین رنگت والی بپاشا باسو کی جب سے جان ابراہام سے علیحدگی ہوئی، کوئی بھایا ہی نہیں۔ چاہے اس کے لئے لاکھ بہانے بنائیں مگر حقیقت یہ ہے کہ...