Home » Entertainment (Page 30)

ہالی ووڈ فلم دا باؤنٹی ہنٹر کا لندن میں پریمئر شو

Publish on March 12, 2010

لندن : ہالی وڈ فلم The Bounty Hunter کا لندن میں پریمئر شو منعقد ہوا جس میں فلم کی کاسٹ ،ہدایتکار اور دیگر سیلیبریٹیز نے شرکت کی۔The Bounty Hunter میں مرکزی کردار ادا کرنے والے Jennifer Aniston اور Gerard Butler جب پریمئر شو میں شرکت کے لیے لیسٹر اسکوئر پہنچے...

لاہور: فیمینا انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام فیشن شو

Publish on March 10, 2010

لاہور: لاہور میں فیمینا انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام بیوٹی ورکشاپ اور فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔ مقامی فائیو سٹار ہوٹل میں ہونے والی اس بیوٹی ورکشاپ میں اٹلی ، جرمنی اور مشرق وسطیٰ سے آئے ہوئے بیوٹیشنز نے لاہور اور دیگر شہروں سے آئی ہوئی سینکڑوں بیوٹیشنز کے لئے...

لندن آئی کی دسویں سالگرہ

Publish on

لندن: ہر سال تقریبا پینتیس لاکھ سیاحوں کی توجہ سمیٹنے والے دنیا کے سب سے بڑے جھولے لندن آئی کی آج دسویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ برطانیہ کے مشہور لندن آئی کی گولائی ایک سو پینتیس میٹر ہے۔ پہیہ نما جھولا سن دو ہزار سے اب تک تین کروڑ ساٹھ...

کیٹی پرائس کی سابقہ شوہر کو دھمکیاں

Publish on

لندن: معروف برطانوی گلوکارہ کیٹی پرائس نے اپنے سابقہ شوہر پیٹر اینڈری کو ان کے تمام راز ا فشاں کر نے کی دھمکی دے دی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیٹی نے کہا ہے کہ وہ اپنے سابقہ شوہرپیٹر کو دکھ پہنچانا نہیں چاہتیں مگر وہ چاہتی ہیں کہ لوگوں...

گریمی ایوارڈ پہلی بھارتی گلوکارہ تانوی کے نام

Publish on

نیودہلی: پہلی بھارتی معروف پلے بیک سنگرتانوی شاہ نے گریمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا ۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق تانوی پہلی بھارتی خاتون ہیں جنہوں نے گریمی ایوارڈ جیتا ہے۔تانوی کو یہ ایوارڈ فلم سلم ڈاگ ملینئر میں موسیقار اے آر رحمان کے گانے ’جے ہو‘میں حصہ لینے پردیا گیا۔تانوی...

وینا کا آصف سے چونتیس لاکھ کی وصولی کا نوٹس

Publish on March 8, 2010

لاہور: اداکارہ وینا ملک نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد آصف سے چونتیس لاکھ روپے کی وصولی کا نوٹس بھیج دیا ہے۔ اداکارہ وینا ملک کے مطابق انہوں نے بیس فروری کو اپنے وکیل کے ذریعے فاسٹ باؤلر محمد آصف کو چونتیس لاکھ روپے وصولی کا ایک نوٹس...

محمدعلی اور زیباایشیاکے آل ٹائم بہترین اداکاروں میں

Publish on March 6, 2010

کراچی: پاکستانی لیجنڈز محمد علی اور زیبا کو ایشیاکے آل ٹائم پچیس بہترین اداکاروں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔یہ فہرست کیبل نیوز نیٹ ورک نے جاری کی۔ فہرست میں بالی وڈ سے امیتابھ بچن،گرودت، نرگس، پران اورمیناکماری شامل ہیں۔ چین سے زھیوآگزن، گونگ لی، روان لنگیان، ہانگ کانگ...

آصف نے پرپوز کیا تھا، وینا

Publish on March 3, 2010

لاہور: لالی وڈ کی اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ ویلٹائن ڈے پر کرکٹر محمد آصف نے انہیں پرپوز کیا تھا لیکن وہ مزید دو سال تک شادی نہیں کرنا چاہتیں۔وہ مقامی فائیو اسٹار ہوٹل میں اپنی جانب سے میڈیا کو دیئے جانے والے ظہرانے میں بات چیت کر...

کْل پاکستان موسیقی کانفرنس

Publish on February 24, 2010

لاہور: کْل پاکستان موسیقی کانفرنس کے چوتھے روز کلاسیکی موسیقی سے وابستہ گھرانوں کے جواں سال گائیکوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کر کے محفل لوٹ لی۔خطے کی کلاسیکی موسیقی میں شام چوراسی اور پٹیالہ گھرانے کو ممتاز مقام حاصل ہے۔ روایتی مشرقی موسیقی سے وابستہ ان گھرانوں کی جواں...

انجلینا کی والد سے صلح

Publish on

لندن: ہالی وڈ کی دلکش اداکارہ انجلینا جولی نے اپنے والد جان وائٹ سے صلح کرلی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق انجلینا اور ان کے والد جان نے ایک ساتھ اٹلی کے شہر وینس میں فلم دی ٹوارسٹ کی شوٹنگ کے دوران خوشگوار لمحات گزارے۔شوٹنگ کے سیٹ پر انجلینا کے...