Home » Entertainment (Page 31)
لنڈسے منشیات کے استعمال سے پریشان
لندن: ہالی وڈ کی معروف اداکارہ لنڈسے لوہن نے کہا ہے کہ انہیں خوف ہے کہ منشیات کی عادت ان کی جان لے لی گی۔غیر ملکی خبررساں ا دارے کے مطابق اداکارہ لنڈسے پریشانیوں سے بچنے کے لئے منشیات کا استعمال کرتی ہیں تاہم اب انہوں نے خوف کا اظہار...
جان ابر اہا م2 Raceمیں جلو ہ گر ہو ں گے
ممبئی:با لی وڈ کے اسٹائلش اداکار جان ابر اہام Raceکے سیکوئل میں شامل کر لیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطا بق جان ابر اہم نے اسکرپٹ پڑھتے ہی اس فلم میں کام کر نے کی حامی بھر لی ہے۔جان ابر اہام کا کہنا ہے کہ فلم کی کہا نی انھیں بہت...
سلمان کانیانام چلبل پانڈے
ممبئی: بالی وڈ اسٹار سلمان خان اس سے قبل رادھے، پریم اور سمیرجیسے فلمی ناموں سے مشہور ہوئے لیکن اب ان کافلم دبنگ میں چلبل پانڈے نام رکھ دیا گیا ہے جوامید ہے کہ ان کے مداحوں کے لئے الگ تھلگ اور انوکھا ہوگا۔دبنگ میں سلمان خان کی بیوی کا...
آسکر نامزدگیاں حاصل کرنے والوں کیلئے روایتی ظہرانہ
بیورلے ہلز:82ویں اکیڈمی ایوارڈز کے نامزد ستاروں کو بیورلے ہلز میں روایتی لنچ کرایا گیا۔ جس میں آسکر نامزدگی حاصل کرنے والے فلم اسٹارز نے بھرپور شرکت کی۔29ویں سالانہ آسکر لنچ میں جہاں بہترین اداکارہ کیلئے نامزد سانڈرا بلوک، میرِل اِسٹِریپ، کیرے مولیگن اور گابورے سیڈائب شریک تھیں تو بیسٹ...
بروس لی کامومی مجسمہ مادام تساؤ میں
لندن: ایکشن فلموں کے عظیم ہیرو بروس لی کا مومی مجسمہ ہالی وڈ میں قائم مادام تساوٴ عجائب گھر میں رکھ دیا گیا۔برطانیہ میں مادام تساوٴ عجائب گھر کی مقبولیت کے بعد کیلی فورنیا کے علاقے ہالی وڈ میں بھی مادام تساوٴ کی ایک شاخ کھولی گئی ہے۔ عجائب گھر...
زلزلہ زدگان کی امدادکیلئے انجلینا جولی ہیٹی پہنچ گئیں
پورٹ او پرنس:ہالی وڈ اسٹار انجلینا جولی زلزلہ زدگان کی امداد اور حوصلہ افزائی کیلئے ہیٹی پہنچ گئی ہیں۔ انجلینا، جو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کی خیرسگالی سفیر ہیں، نے دارالحکومت پورٹ او پرنس پہنچنے پر عالمی ادارے کے ہیٹی مشن کیلئے نمائندہ خصوصی سے ملاقات کی۔...
شاعر سرفراز شاہد کے لئے شام پزیرائی
اسلام آباد: اسلام آباد میں طنز و مزاح کے صاحب اسلوب شاعر سرفراز شاہد کے لئے شام پزیرائی منعقد کی گئی۔ تقریب کا اہتمام بزم اکبر الہ آبادی اور مقتدرہ قومی زبان نے کیا۔ ممتاز مزاح گو شاعر انور مسعود اور انعام الحق جاوید نے کہا کہ سرفراز شاہد نے...
سلمان کی شاہ رخ کی حمایت
ممبئی: بالی وڈ اسٹار سلمان خان نے آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شمولیت کے حوالے سے شاہ رخ خان کی حمایت کردی۔ سلمان خان نے شاہ رخ خان کے ساتھ جاری کشیدگی کے باوجود پاکستانی کھلاڑیوں کی آئی پی ایل میں شمولیت کے حوالے شاہ رخ خان کی...
ٹھاکرے نے وضاحت کیلئے بلایا توجاؤنگا، شاہ رخ
ممبئی: بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ اگر بال ٹھاکرے نے وضاحت کیلئے بلایا تو وہ ضرور جائیں گے۔ انہوں نے ایسی کوئی بات نہیں کی جس پر معافی مانگیں۔ امریکا سے واپسی پر ممبئی ائرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہ رخ خان...
لاہور میں محفل موسیقی، گائیکوں نے شائقین کے دل جیت لیے
لاہور میں کل پاکستان موسیقی کانفرنس کے زیر اہتمام محفل موسیقی منعقد کی گئی۔جس میں کلاسیکی گائیکوں سمیت معروف طبلہ نواز طافو خان نے اپنی پر فارمنس سے شائقین کے دل جیت لیے۔لاہور آرٹس کونسل میں ہونے والی اس کلاسیکل محفل موسیقی کا آغاز شام چوراسی گھرانے کے نوجوان گلوکار...