Home » Entertainment (Page 32)

ہدایتکارہ سنگیتا کی طبیعت ناساز

Publish on February 6, 2010

لاہور: ہدایتکارہ سنگیتا کو چیسٹ انفیکشن کے باعث لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا وہ منگل کے روز علاج کے لئے بھارت روانہ ہوں گی۔ فلم فیڈریشن آف پاکستان کی چیئر پرسن ہدایتکارہ اور اداکارہ سنگیتا کو سینے میں تکلیف کے باعث لاہور کے ڈاکٹرز ہسپتال...

ایما مہنگی ترین اداکارہ قرار

Publish on

لندن: ہالی وڈ کی معروف نو عمر اداکارہ ایما واٹسن دوہزار نو کی سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکارہ بن گئیں۔غیر ملکی میگزین وینیٹی فیئر میں سال دوہزار نو میں سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی چالیس اداکارراؤں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں ایماواٹسن...

ادویات کی زیادتی سے برٹنی کی موت ہوئی، رپورٹ

Publish on

لاس اینجلس: اداکارہ برٹنی مرفی کی موت نمونیہ اورادویات کی زیادتی کے باعث ہوئی۔ امریکی ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں تفتیش کنندہ کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ برٹنی مرفی کی موت نمونیہ اورادویات کی زیادتی کے باعث ہوئی۔بتیس سالہ مرفی بیس دسمبر دوہزار نو کو...

ملکہ پکھراج کی چھٹی برسی منائی گئی

Publish on

لاہور : برصغیر کی منفرد گائیکہ ملکہ پکھراج کی چھٹی برسی جمعرات کو منائی گئی۔ تقسیم ہند سے کئی سال پہلے کشمیر کی بے نظیر وادی میں بہنے والے دریائے اکھنور کے کنارے کھلنے والی اس ننھی کلی کے لئے ملکہ کا نام تجویز کیا گیا اور قدرت نے بھی...

لاہور: عروسی ملبوسات کی منی کیٹ واک

Publish on February 3, 2010

لاہور: ملک کی چھ ٹاپ ماڈلز نے لاہور میں عروسی ملبوسات کی منی کیٹ واک میں حصہ لیا۔ڈیفنس لاہور میں ایک بیوٹی سیلون کی افتتاحی تقریب میں ملک کی ٹاپ ماڈلز نے جواں سال لڑکیوں اور خواتین کے جھرمٹ میں منی کیٹ واک کی۔ اس کیٹ واک میں حصہ لینے...

فلم انڈسٹری کو ٹیکسز میں چھوٹ دینے کی سفارش

Publish on

اسلام آباد: سینٹ کی قائمہ کمیٹی نے ثقافت و سیاحت کو تعلیم کا حصہ بنانے اور فلم انڈسٹری کے لئے خام مال کی درآمد پر ٹیکسز میں چھوٹ دینے کی سفارش کی ہے۔ثقافت و سیاحت کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس سینیٹر نیلوفر بختیار کی زیر صدارت ہوا۔ قائمہ کمیٹی کا...

لاہور: مصوری کی دو مختلف ایگزیبیشنز

Publish on

لاہور: الحمرا آرٹ گیلری میں ہونے والی مصوری کی دو مختلف ایگزیبیشنز میں بدر معین الدین اور فراز سید کے فن پارے رکھے گئے۔ بدر معین الدین کے فن پاروں کی نمائش کا افتتاح پروفیسر میاں اعجاز الحسن نے کیا۔ ان کی پینٹنگز کے پچپن زیر نمائش نمونوں میں ملک...

اداکار میل گبسن8 سال بعد دوبارہ اسکرین پر نظر آئیں گے

Publish on January 29, 2010

ہالی ووڈ:اداکار میل گبسن تقریباً آٹھ سال بعد دوبارہ اسکرین پر نظر آئیں گے۔ آج ان کی نئی فلم شمالی امریکا میں ریلیز کردی گئی ۔ Edge of Darknessمیں میل گبسن ایسے شخص کا کردار ادا کررہے ہیں جو اپنی اکلوتی بیٹی کے قتل کی تفتیش کرتا ہے۔ان کا کہنا...

شاہ رخ خان کی احمد آباد کی ایک لڑکی کو شادی کی پیشکش

Publish on

ممبئی:بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان بہترین اداکار ہونے کے علاوہ ایک بہترین شوہر بھی ہیں ۔ گوری خان جیسی بیوی اور دو پیارے بچے ہونے کے باوجود شاہ رخ خان نے گزشتہ روز احمد آباد میں تیلانا ڈیسائی نامی لڑکی کو شادی کی پیش کش کردی۔ لیکن...

پر یا نکا ’ڈان‘ اور ’دوستانہ‘ کے سیکوئل میں جلوہ گر

Publish on

ممبئی:بالی وڈ کی خوب رو سپر اسٹار پریانکا چوپڑا ماضی کی سپرہٹ فلموں ’دوستانہ‘ اور ’ڈان‘ کے سیکوئل میں بھی جلو ہ گر ہوں گی۔ ’ڈان‘ کے سیکوئل میں پر یانکا چوپڑا سپر اسٹار شاہ رخ خان کے مدِ مقابل کاسٹ کی گئی ہیں جو کہ ایک ایکشن فلم ہو...