Home » Entertainment (Page 40)

آسٹریلیا :چین کا تحفہ،پانڈا جوڑا عوام کے سامنے پیش

Publish on December 14, 2009

ایڈیلیڈ : چین سے تحفے میں ملنے والے پانڈا کے جوڑے کو آسٹریلیا میں پہلی بار عوام کے سامنے پیش کردیا گیا۔ چار سالہ وانگ وانگ اور تین سالہ فیونی کو ایڈیلیڈ کے چڑیا گھر میں رکھا گیا ہے۔ جنہیں دیکھنے کے لئے شہریوں کی بڑی تعداد چڑیا گھر پہنچ...

فلم انوکٹس میں نیلسن مینڈیلا کو خراج تحسین

Publish on

نیویارک: ہالی وڈ کے عالمی شہرت یافتہ اداکار کلنٹ ایسٹ وڈ کا اپنی نئی فلم انوکٹس میں جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن مینڈیلا کے تدبر اور فہم فراست کو خراج تحسین پیش کیاہے۔فلم کا اسکرین پلے پلینگ دا اینیمی نامی کتاب سے ماخوذ ہے۔ فلم میں نیلسن مینڈیلا کے...

تھری ایڈیٹس کی ریلیز سے قبل عامر غائب

Publish on December 12, 2009

ممبئی: بالی وڈ اسٹار عامر خان کی فلم تھری ایڈیٹس کرسمس پر ریلیز ہونے جارہی ہے لیکن عامر ایک بار پھر گزشتہ سال کی طرح میڈیا تشہیر سے غائب ہوگئے ہیں۔گزشتہ برس عامر خان فلم گھجنی کی ریلیز سے دو ہفتے قبل دہلی منتقل ہوگئے تھے جہاں انہوں نے حجام...

دنیا کے مہنگے ترین پرفیوم کی قیمت پونے دو کروڑ روپے

Publish on December 9, 2009

واشنگٹن:سینٹرل مانیٹرنگ…دنیا میں خوشبووٴں کے دل دادہ افرا د کی کوئی کمی نہیں جو شوق پورا کرنے کے لئے مہنگی سی مہنگی خوشبو خریدنے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔ گنیس بُک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق ’امپیریل میجسٹی‘ دنیا کا مہنگا ترین پرفیوم ہے، جس کی قیمت 215000 امریکی ڈالر...

اے آر رحمان ہالی وڈفلم میں دکھائی دینگے

Publish on

ممبئی: آسکرایوارڈ یافتہ موسیقار و گلوکار اے آر رحمان ہالی وڈ کی فلم سن آف پریچر مین میں اداکاری کریں گے۔فلم کی کہانی گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکار، نغمہ نگار اور پروڈیوسر پی جے مورٹن کی زندگی پر لکھی گئی ہے۔ فلم کی شوٹنگ اٹلانٹا، نیو اورلینز اور لندن میں کی...

سلواور کریناجیولری کے اشتہار میں

Publish on

ممبئی: بالی وڈ اسٹارز سلمان خان اور کرینا کپور جیولری کے اشتہار میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔دونوں فنکاروں کو جیولری برانڈ نے ایمبیسیڈرز مقررکیا ہے۔سلمان خان نے اور کرینا نے اس حوالے سے محبوب اسٹوڈیو ممبئی میں اشتہار کے لئے شوٹنگ کی۔دونوں فنکار کرسمس اور نئے سال کی آمد...

دھرمندر چوہتربرس کے ہوگئے

Publish on

ممبئی: بالی وڈ اسٹار دھرمندر چوہتر برس کے ہوگئے۔ دھرمندرآٹھ دسمبرانیس سو پینتیس کو بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع کاپور تھالہ میں پیدا ہوئے۔انہوں نے دو سو سے زائد ہندیفلموں میں کام کیا۔دھرمندر نے دل بھی تیرا ہم بھی تیرے، آئی ملن کی بیلا، آئے دن بہار کے،سیتا اور گیتا،شعلے،سوامی،ڈریم...

جوہانسبرگ :حسیناوٴں کافٹبال اسٹیڈیم کا دورہ

Publish on December 7, 2009

جوہانسبرگ : مس ورلڈ دوہزار نو کے مقابلے میں حصہ لینے والی حسیناوٴں نے جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے نئے فٹبال اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔ ستاسی ہزار تماشائیوں کی گنجائش کا یہ اسٹیڈیم فٹبال ورلڈ کپ کیلئے تعمیر کیا گیا ہے۔ مقابلے میں شریک چوراسی حسیناوٴں نے گولڈن سٹی...

پا کیخلاف مقدمہ دائر

Publish on

ممبئی: بھارت کے شہر پٹنہ میں امیتابھ بچن کی فلم پا کے خلاف مقدمہ دائر کردیا گیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق شروتی سنگھ نامی وکیل نے پٹنا ہائی کورٹ میں مقدمہ کی درخواست دائر کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ مذکورہ فلم میں معذور افراد کا مذاق...

تائیوان: ڈائنوسارس کے ڈھانچوں کی نمائش

Publish on

تائی پے: دنیا بھر سے قدیم ڈائنوسارس کے دو سو پچاس ڈھانچے تائیوان میں نمائش کے لئے پیش کیے گئے۔ نمائش میں چھ ہزار پانچ سو سال قدیم ڈائنوسار کا ڈھانچہ بھی رکھا گیا۔ تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں ہیاشیبارا میوزیم میں ڈائنوسارس کے ڈھانچے اور مختلف اعضاء نمائش...